مندرجات کا رخ کریں

"حضرت عباس علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

م (پیوند میان ویکی در ویکی داده و حذف آن از مبدا ویرایش)
سطر 54: سطر 54:
* پرچمدار اور علمدار<ref> ابن شہر آشوب، مناقب آل ابی‌طالب، مطبعہ العلمیہ، ج۴، ص۱۰۸؛ علامہ مجلسی، بحار الانوار، ۱۴۰۳ق، ج۴۵، ص۴۰عمدۃ الطالب، ص‏280۔</ref>حضرت عباس کے مشہور القاب میں '''علمدار''' (حامل اللواء) شامل ہے؛ حضرت عباسؑ روز [[عاشورا|عاشور]] اہم ترین اور قابل قدر ترین پرچم کے حامل تھے جو [[امام حسین علیہ السلام|سیدالشہداء امام حسینؑ]] کا پرچم تھا۔<ref>باقرشریف قرشى، زندگانى حضرت ابوالفضل العباس  علیہ السلام، فارسی ترجمہ از سید حسن اسلامی۔</ref>

* '''طیار''' <ref> بطل العلقمی، ج 2، ص 108 -109 </ref> یہ لقب عالم قدس اور بہشت جاویدان کی فضاؤں میں حضرت ابوالفضل العباسؑ کی شان و مرتبت کو نمایاں کرتا ہے۔ [[امام علی علیہ السلام|امیرالمؤمنینؑ]] نے فرمایا: "عباس کے ہاتھ [[امام حسین علیہ السلام|حسینؑ]] کی حمایت میں قلم ہونگے اور پروردگار متعال اس کو دو شہ پر عطا فرمائے گا اور وہ اپنے چچا [[جعفر بن ابی طالب|جعفر طیار]] کی مانند جنت میں پرواز کرے گا۔ <ref> قمر بنی ‏ہاشم، ص‏19/ مولد العباس بن‏ علیؑ، ص 60 </ref>

*'''عبد صالح''' <ref> ابوالفرج الاصفہانی، وہی ماخذ، ص 124۔ </ref> یہ وہ لقب ہے جس کی طرف [[امام جعفر صادق علیہ السلام|امام صادقؑ]] نے بھی آپ کے زیارتنامے میں اشارہ فرمایا ہے۔ : <font color = blue>{{حدیث|اَلسَّلامُ عَلَيْكَ اَيُّهَا الْعَبْدُ الصّالِحُ الْمُطيعُ للهِ وَلِرَسُولِهِ وَلاَِميرِالْمُؤْمِنينَ وَالْحَسَنِ والْحُسَيْنِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِمْ وَسَلَّمَ}}</font color = blue> (ترجمہ: سلام ہو آپ پر اے خدا کے نیک بندے اے اللہ، [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|اس کے رسول]]، [[امام علی علیہ السلام|امیرالمؤمنین]] اور [[امام حسن علیہ السلام|حسن]] و [[امام حسین علیہ السلام|حسین]] علیہم السلام کے اطاعت گزار و فرمانبردار۔۔۔"۔  <ref>شیخ عباس قمی، مفاتيح الجنان، الْمَطْلَبُ الثّاني في زِيارَۃ الْعَبّاسِ بْن عَلىّ بْن اَبي طالِب(عليہم السلام)۔</ref>
*'''عبد صالح''' <ref> ابوالفرج الاصفہانی، وہی ماخذ، ص 124۔ </ref> یہ وہ لقب ہے جس کی طرف [[امام جعفر صادق علیہ السلام|امام صادقؑ]] نے بھی آپ کے زیارتنامے میں اشارہ فرمایا ہے۔ : {{حدیث|اَلسَّلامُ عَلَيْكَ اَيُّهَا الْعَبْدُ الصّالِحُ الْمُطيعُ للهِ وَلِرَسُولِهِ وَلاَِميرِالْمُؤْمِنينَ وَالْحَسَنِ والْحُسَيْنِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِمْ وَسَلَّمَ}} (ترجمہ: سلام ہو آپ پر اے خدا کے نیک بندے اے اللہ، [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|اس کے رسول]]، [[امام علی علیہ السلام|امیرالمؤمنین]] اور [[امام حسن علیہ السلام|حسن]] و [[امام حسین علیہ السلام|حسین]] علیہم السلام کے اطاعت گزار و فرمانبردار..."۔  <ref>شیخ عباس قمی، مفاتيح الجنان، الْمَطْلَبُ الثّاني في زِيارَۃ الْعَبّاسِ بْن عَلىّ بْن اَبي طالِب(عليہم السلام)۔</ref>
* '''کبش الکتیبہ''': وہ لقب ہے جو سپہ سالاری کے زمرے میں اعلی ترین رتبے کے حامل سپہ سالار کو دیا جاتا ہے جس کی بنیاد حُسنِ تدبیر اور شجاعت و دلاوری نیز ماتحت افواج کو محفوظ رکھنے جیسے اوصاف ہوتے ہیں۔<ref>باقرشریف قرشى، وہی ماخذ۔</ref>

* سپہ سالار: آپ [[عاشورا|روز عاشور]] بھائی کی لشکر کے اعلی ترین سپہ سالار تھے اور سپاہ [[امام حسین علیہ السلام|حسینؑ]] کے عسکری قائد تھے؛ چنانچہ آپ کو یہ لقب عطا ہوا ہے۔<ref>باقرشریف قرشى، وہی ماخذ۔</ref>

confirmed، templateeditor
7,303

ترامیم