confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,096
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←ازواج اور اولاد: ہمسر و اولاد) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 68: | سطر 68: | ||
=== ازواج اور اولاد === | === ازواج اور اولاد === | ||
عباسؑ، [[لبابہ]] بنت [[عبید اللہ بن عباس]] بن [[عبدالمطلب]] کے ساتھ 40 سے 45 ہجری قمری کے درمیان رشتۂ [[ازدواج]] میں منسلک ہوئے<ref>الزبیری، نسب قریش، ۱۹۵۳م، ج۱، ص۷۹؛ زجاجی کاشانی، سقای کربلا، ۱۳۷۹ش، ص۹۸. </ref> بعض مآخذ میں آپ کے والد کا نام [[عبیداللہ بن عباس|عبیداللہ]]<ref> ملاحظہ کریں: بغدادی، المحبر، دار الاآفاق الجدیده، ص۴۴۱؛ تلمسانی، الجوہرہ، انصاریان، ص۵۹.</ref> اور بعض نے [[عبدالله بن عباس|عبدالله]]<ref>ملاحظہ کریں: ابن صوفی، المجدی، ۱۴۲۲ق، ص۴۳۶.</ref> ذکر کیا ہے۔ تیسری صدی ہجری کے مورخ ابن حبیب بغدادی نے عباسؑ کی ہمسر لبابہ کو عبیداللہ کی بیٹی جانا ہے اور لبابہ بنت عبداللہ کو علی بن عبداللہ جعفر کی بیوی لکھا ہے۔<ref>بغدادی، المحبر، دار الاآفاق الجدیده، ص۴۴۰-۴۴۱.</ref> لبابہ سے دو بیٹے [[فضل بن عباس بن علی|فضل]] اور [[عبید اللہ بن عباس بن علی|عبید اللہ]] پیدا ہوئے۔<ref>ابن صوفی، المجدی، ۱۴۲۲ق، ص۴۳۶.</ref> حضرت عباس کی شہادت کے بعد شروع میں ولید بن عتبہ سے شادی کی اور اس کے بعد [[زید بن حسن بن علی|زید بن حسن]] کے عقد میں آگئی۔<ref>بغدادی، المحبر، دار الاآفاق الجدیدہ، ص۴۴۱.</ref> | |||
آپ کے بیٹے عبیداللہ نے [[امام سجاد]] کی بیٹی سے شادی کی۔<ref>المظفر، موسوعہ بطل العلقمی، ۱۴۲۹ق، ج۳، ص۴۲۹.</ref> بعض مولفین نے حسن، قاسم، محمد نام کے بیٹے اور ایک بیٹی کا نام ذکر کیا ہے اور لکھا ہے کہ قاسم اور محمد روز [[عاشورا]] اپنے والد کی شہادت کے بعد [[شہید]] ہوئے ہیں۔<ref>ربانی خلخالی، چہرہ درخشان قمر بنی ہاشم، ج۲، ص۱۲۳</ref> | آپ کے بیٹے عبیداللہ نے [[امام سجاد]] کی بیٹی سے شادی کی۔<ref>المظفر، موسوعہ بطل العلقمی، ۱۴۲۹ق، ج۳، ص۴۲۹.</ref> بعض مولفین نے حسن، قاسم، محمد نام کے بیٹے اور ایک بیٹی کا نام ذکر کیا ہے اور لکھا ہے کہ قاسم اور محمد روز [[عاشورا]] اپنے والد کی شہادت کے بعد [[شہید]] ہوئے ہیں۔<ref>ربانی خلخالی، چہرہ درخشان قمر بنی ہاشم، ج۲، ص۱۲۳</ref> | ||