مندرجات کا رخ کریں

"حضرت عباس علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 8: سطر 8:
  | کنیت        =ابوالفضل، ابوالقاسم
  | کنیت        =ابوالفضل، ابوالقاسم
  | القاب        = قمر بنی ہاشم، باب الحوائج، علمدار، سقا، طیار، شہید، عبد صالح   
  | القاب        = قمر بنی ہاشم، باب الحوائج، علمدار، سقا، طیار، شہید، عبد صالح   
  | تاریخ پیدائش  =4 [[شعبان]] 26 ہجری  
  | تاریخ پیدائش  =[[4 شعبان]] [[سنہ 26 ہجری]]
  | جائے پیدائش  = [[مدینہ]]
  | جائے پیدائش  = [[مدینہ]]
  | وفات        =  
  | وفات        =  
سطر 20: سطر 20:
  | عمر          = 34 سال
  | عمر          = 34 سال
}}
}}
'''عباس بن علی ابن ابی طالب ''' جو "ابوالفضل" اور "[[حضرت عباس بن علی علیہ السلام|علمدار کربلا]]" کے نام سے مشہور ہیں، [[امام علی علیہ السلام|امام علیؑ]] کی پانچویں اور [[حضرت فاطمہ بنت حزام|ام البنین]] کی سب سے بڑی اولاد ہیں۔ آپ کی زندگی کا سب سے اہم حصہ [[واقعہ کربلا]] اور [[روز عاشورا]] [[کربلا]] میں [[شہید]] ہونا ہے۔ اکسٹھ ہجری(<small>61</small>) سے پہلے کی زندگی کے بارے میں [[جنگ صفین]] کی بعض گزارشات کے علاوہ کوئی خاص اطلاعات میسر نہیں ہیں۔
'''عباس بن علی ابن ابی طالب '''، "ابو الفضل" اور "[[حضرت عباس بن علی علیہ السلام|علمدار کربلا]]" کے نام سے مشہور، [[امام علی علیہ السلام|امام علیؑ]] کی پانچویں اور [[حضرت فاطمہ بنت حزام|ام البنین]] کے بڑے فرزند ہیں۔ آپ کی زندگی کا سب سے اہم حصہ [[واقعہ کربلا]] اور [[روز عاشورا]] [[کربلا]] میں [[شہید]] ہونا ہے۔ [[سنہ 61 ہجری]] سے پہلے کی زندگی کے بارے میں [[جنگ صفین]] کی بعض گزارشات کے علاوہ کوئی خاص اطلاعات میسر نہیں ہیں۔
آپ کربلا میں [[امام حسین]] کی فوج کے سپہ سالار تھے اور امام حسین کے ساتھیوں کے لئے [[فرات]] سے پانی لائے۔ آپ اور آپ کے بھائیوں نے [[عبیداللہ بن زیاد]] کا امان نامہ کو ٹھکرایا اور امام حسینؑ کی فوج میں رہ کر جنگ کرتے ہوئے شہید ہوئے۔ بعض مقاتل کی کتابوں نے لکھا ہے کہ آپ کے دونوں بازو جدا ہوئے تھے اور سر پر گرز لگا تھا اور ایسی حالت میں شہید ہوئے۔ بعض نے آپ کی لاش پر امام حسینؑ کا گریہ کرنا بھی نقل کیا ہے۔
آپ کربلا میں [[امام حسین]] کی فوج کے سپہ سالار تھے اور امام حسین کے ساتھیوں کے لئے [[فرات]] سے پانی لائے۔ آپ اور آپ کے بھائیوں نے [[عبیداللہ بن زیاد]] کے امان نامہ کو ٹھکرایا اور امام حسینؑ کی فوج میں رہ کر جنگ کرتے ہوئے شہید ہوئے۔ بعض مقاتل کی کتابوں نے لکھا ہے کہ آپ کے دونوں بازو جدا ہوئے تھے اور سر پر گرز لگا تھا اور ایسی حالت میں شہید ہوئے۔ بعض نے آپ کی لاش پر امام حسینؑ کا گریہ کرنا بھی نقل کیا ہے۔
بعض کتابوں میں لکھا ہے کہ آپ کا قد لمبا اور صورت کے اعتبار سے حسین تھے [[شیعہ ائمہ]] نے بہشت میں آپ کا عظیم مقام بیان کیا ہے اور بہت ساری کرامات بھی بیان کی ہیں جن میں سے ایک حاجت پوری کرنا ہے۔ یہاں تک کہ غیر شیعہ اور غیر مسلمان کی بھی جاجت روائی کرتے ہیں۔
بعض کتابوں میں لکھا ہے کہ آپ کا قد لمبا اور صورت کے اعتبار سے حسین تھے [[شیعہ ائمہ]] نے بہشت میں آپ کا عظیم مقام بیان کیا ہے اور بہت ساری کرامات بھی بیان کی ہیں جن میں سے ایک حاجت پوری کرنا ہے۔ یہاں تک کہ غیر شیعہ اور غیر مسلمان کی بھی جاجت روائی کرتے ہیں۔
[[شیعہ|شیعوں]] کے نزدیک [[ائمہ علیہم السلام|ائمہؑ]] کی اولاد میں سے حضرت عباس بن علی کا مقام و مرتبت بہت بلند ہے اور انھیں باب الحوائج سے جانتے ہیں اور ان سے متوسل ہوتے ہیں۔ امام حسینؑ کے حرم کے قریب حضرت عباس کا حرم [[شیعہ]] زیارتگاہوں میں سے ایک اہم زیارت ہے۔ شیعہ آپ کو سقائے [[کربلا]] کے نام سے بھی یاد کرتے ہیں۔ ان کی عظمت کو کی بنا پر شیعہ حضرات بعض جگہوں پر [[روز تاسوعا|نو (9) محرم]]   اور بعض جگہوں پر آٹھ (8) [[محرم]] کو حضرت عباس کی یاد میں [[عزاداری]] کرتے ہیں جبکہ ایران میں  [[محرم الحرام|محرم]] کا نواں دن ([[تاسوعا]]) آپ سے مخصوص قرار دیا گیا ہے اور اس روز حضرت عباسؑ کی [[عزاداری]] کی جاتی ہے۔
[[شیعہ|شیعوں]] کے نزدیک [[ائمہ علیہم السلام|ائمہؑ]] کی اولاد میں سے حضرت عباس بن علی کا مقام و مرتبہ بہت بلند ہے اور انھیں باب الحوائج سے جانتے ہیں اور ان سے متوسل ہوتے ہیں۔ امام حسینؑ کے حرم کے قریب حضرت عباس کا حرم [[شیعہ]] زیارتگاہوں میں سے ایک اہم زیارت ہے۔ شیعہ آپ کو سقائے [[کربلا]] کے نام سے بھی یاد کرتے ہیں۔ ان کی عظمت کی بنا پر شیعہ حضرات بعض جگہوں پر [[روز تاسوعا|نو (9) محرم]] اور بعض جگہوں پر آٹھ (8) [[محرم]] کو ان کی یاد میں [[عزاداری]] کرتے ہیں جبکہ ایران میں  [[محرم الحرام|محرم]] کا نواں دن ([[تاسوعا]]) آپ سے مخصوص قرار دیا گیا ہے اور اس روز حضرت عباسؑ کی [[عزاداری]] کی جاتی ہے۔


==  تحقیقی مآخذ کا فقدان ==
==  تحقیقی مآخذ کا فقدان ==
گمنام صارف