مندرجات کا رخ کریں

"مناجات خمس عشر" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Hasaninasab
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{زیر ترمیم 2}}
{{مناجات خمس عشر}}
{{مناجات خمس عشر}}
{{دعا و مناجات}}
{{دعا و مناجات}}
سطر 42: سطر 41:
|}
|}


==مناجاتیں پڑھنے کی ترتیب==
[[عبداللہ جوادی آملی]] کی رائے کے مطابق، مناجات خمس عشر کی تدوینی ترتیب قابل غور ہے اور علمائے اخلاق کو ان مناجاتوں کی نظم و ترتیب کا اہتمام کرنا چاہئے۔ ان کا کہنا ہے:
:: ... جیسا کہ بعض دیگر [[ادعیہ]] کی تدوینی نظم و ترتیب بھی قابل غور ہے؛ مثلا "مناجات خمس عشرہ" میں، پہلی مناجات [[امام سجاد(ع)]] سے نقل ہوئی ہے، موجودہ ترتیب کے مطابق، "[[مناجات التائبین|تائبوں کی مناجات]]" اور آخری مناجات "[[مناجات الزاہدین|زاہدین کی مناجات]]" ہے؛ حالانکہ یہ 15 مناجاتیں، پندرہ مراحل یا پندرہ منزلتیں ہوں، مناجات زاہدین ابتدائی مناجاتوں میں سے ہوگی، نہ کہ آخری مناجات؛ یعنی، انسان ابتداء میں توبہ کرتا ہے اور زہد و پرہیز کرتا ہے اور رذائل اور پستیوں سے چھٹکارا پاتا ہے، اس کے بعد فضائل میں داخل ہوتا ہے اور سب سب اعلی فضیلت "لقاء اللہ کا حُب" (اور دیدار رب کا شوق) ہے؛ اور اس سے بھی بالاتر "حب اللہ" ہے۔ جس طرح کہ ایک ماہر [[فقیہ]] اور اہل نظر [[علم اصول|اصولی]] فقہی یا اصولی مسائل کو منظم کرتا اور ترتیب دیتا ہے، عالم اخلاق بھی ماہرانہ جائزہ لے کر، سیر و سلوک کے مراحل کو [[ادعیہ]] اور مناجاتوں سے استخراج و استنباط کرے۔ پس جس طرح کے علمائے اخلاق کو [[آیت|آیات]] [[قرآن|قرآنی]] اور [[معصومین]] علیہم السلام کی روایات و [[احادیث]] منظم کرنا چاہئے، انہیں [[دعاؤں]] اور اذکار کو بھی مرتب و منظم کرنا چاہغے؛ کیونکہ [[ادعیہ]] کے مراحجل و منازل کی نظم و ترتیب کے لئے علمی بحث و تمحیص کی ضرورت ہے۔<ref>جوادی آملی، مراحل اخلاق در قرآن، ص ۱۵۰۔</ref>


==پاورقی حاشیے==
==پاورقی حاشیے==
{{حوالہ جات|3}}
{{حوالہ جات|3}}
==مآخذ==
* مجلسی، محمدتقی، روضة المتقین فی شرح من لا یحضره الفقیه، محقق و مصحح: موسوی کرمانی، حسین، اشتهاردی، علی پناه، مؤسسه فرهنگی اسلامی کوشانپور، چاپ دوم، قم، ۱۴۰۶ھ ق۔
* مجلسی، محمد باقر، بحار الأنوار،‌ دار إحیاء التراث العربی، بیروت، چاپ دوم، ۱۴۰۳ھ ق۔
* قمی، شیخ عباس، مفاتیح الجنان، نشر مشعر، قم، ۱۳۸۷ھ ش۔
* آقا بزرگ تهرانی، الذریعه الی تصانیف الشیعه، جلد ۲۲، بیروت، دارالاضواء، بی تا۔
* جوادی آملی، عبدالله، مراحل اخلاق در قرآن، محقق علی اسلامی، انتشارات اسراء، چاپ هفتم، قم، ۱۳۸۶ھ ش۔
* باقریان موحد، سید رضا، رسول جعفریان، مهدی مهریزی، کتاب‌شناسی نیایش‌های شیعه، موسسه فرهنگی دین پژوهی بشر، تهران، 1392ھ ش۔
==بیرونی ربط==
*مضمون کا ماخذ: (تلخیص اور اضافات کے ساتھ) [http://www.islamquest.net/fa/archive/question/fa21938 اسلام کوئسٹ نیٹ]
{{دعائیں اور زیارات}}
{{امام سجاد(ع)}}
{{صحیفہ سجادیہ}}
[[fa:مناجات خمس عشر]]
[[ar:المناجاة الخمسة عشر]]
[[ar:المناجاة الخمسة عشر]]
[[tr:Hamse Aşere Münacatı]]
[[tr:Hamse Aşere Münacatı]]
[[id:Munajat Khamsa 'Asyar]]
[[id:Munajat Khamsa 'Asyar]]
[[fa:مناجات خمس عشر]]
 
[[زمرہ:مفاتیح الجنان کی دعائیں]]
[[زمرہ:مأثورہ دعائیں]]
[[زمرہ:امام سجاد کی مناجاتیں]]
گمنام صارف