مندرجات کا رخ کریں

"مناجات خمس عشر" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 11: سطر 11:
* [[محمد تقی مجلسی|محمدتقی مجلسی]] ـ ([[علامہ مجلسی]] کے والد) ـ کہتے ہیں: "مناسب ہے کہ سالک الی اللہ مناجات خمس عشر کی قرائت پر ثابت قدم رہے [اور اسے جاری رکھے]"۔<ref>مجلسی، روضة المتقین فی شرح من لا یحضره الفقیه، ج ۱۳، ص۱۲۸۔</ref>
* [[محمد تقی مجلسی|محمدتقی مجلسی]] ـ ([[علامہ مجلسی]] کے والد) ـ کہتے ہیں: "مناسب ہے کہ سالک الی اللہ مناجات خمس عشر کی قرائت پر ثابت قدم رہے [اور اسے جاری رکھے]"۔<ref>مجلسی، روضة المتقین فی شرح من لا یحضره الفقیه، ج ۱۳، ص۱۲۸۔</ref>
* ''[[ریاض المسائل فی بیان الاحکام بالدلائل (کتاب) |ریاض المسائل]]'' کے مصنف [[سید علی طباطبائی]] کے ایک شاگرد نے ان کے حوالے سے کہا ہے کہ دائما کہا کرتے تھے کہ "میں کئی برسوں سے مناجات خمس عشر کو پابندی سے پڑھ رہا ہوں؛ خداوند متعال نے میرے دل پر حکمت، معرفت اور محبت کے ان گنت انوار چمکائے ہیں اور میں نے استجابتِ [[دعا]] کے سلسلے میں انہیں آزمایا ہے، اور سالکین اور عبادت کرنے والے اس کو مداومت سے پڑھتے ہیں"۔<ref>طهرانی، الذریعه، ج ۲۲، ص ۲۳۹۔</ref>
* ''[[ریاض المسائل فی بیان الاحکام بالدلائل (کتاب) |ریاض المسائل]]'' کے مصنف [[سید علی طباطبائی]] کے ایک شاگرد نے ان کے حوالے سے کہا ہے کہ دائما کہا کرتے تھے کہ "میں کئی برسوں سے مناجات خمس عشر کو پابندی سے پڑھ رہا ہوں؛ خداوند متعال نے میرے دل پر حکمت، معرفت اور محبت کے ان گنت انوار چمکائے ہیں اور میں نے استجابتِ [[دعا]] کے سلسلے میں انہیں آزمایا ہے، اور سالکین اور عبادت کرنے والے اس کو مداومت سے پڑھتے ہیں"۔<ref>طهرانی، الذریعه، ج ۲۲، ص ۲۳۹۔</ref>
==شرحیں==
# [[محمد تقی مصباح یزدی]] نے درس اخلاق کے عنوان سے اپنی تدریسی سلسلے میں مناجات خمس عشر کی شرح پر دروس دیئے اور [[امام سجاد(ع)]] کی مناجاتوں پر ان کی شرح، '''''[[سجادہ ہائے سلوک (کتاب)|سجادہ ہائے سلوک]]''''' نامی دو جلدی کتاب، کے ضمن میں شائع ہوئی۔ پہلی جلد پہلی سے آٹھویں مناجات تک اور دوسری جلد آٹھویں سے پندرہویں مناجات تک، کی شرح کی گئی ہے۔<ref>[http://mesbahyazdi.com/farsi/?../lib/Farsi_Abstract/book-sulok-j1.htm پایگاه اطلاع رسانی آثار آیت الله مصباح یزدی]۔</ref><ref>[http://mesbahyazdi.com/farsi/?../lib/Farsi_Abstract/book-sulok-j2.htm پایگاه اطلاع رسانی آثار آیت الله مصباح یزدی]۔</ref>
# '''''مناجات عارفان''''' ایک کتاب کا نام ہے بقلم [[حسین انصاریان]]، جس کے حصۂ دوئم میں مناجات خمس عشر کا منظوم فارسی ترجمہ مندرج ہے۔<ref>[http://www.erfan.ir/article/article.php?id=17691 سایت عرفان]۔</ref>
# [[علی رضا رجالی تہرانی]] نے بھی '''''زمزمہ ہائے عارفانہ در شرح مناجات خمسۃ عشر''''' کے عنوان سے ایک کتاب لکھی ہے۔<ref>[http://icnc.ir/index.aspx?pid=289&metadataId=4f579e56-df02-4557-bbd9-74ca60ca4919 کنسرسیوم محتوای ملی]۔</ref>
# کتاب بعنوان '''''شرح مناجات خمسہ عشر'''''، بزبان فارسی، بقلم: [[عبدالعلی بزرگی]] جس کا تعلق تیرہویں صدی ہجری سے ہے۔<ref>طهرانی، الذریعه، ج ۲۲، ص ۲۳۹۔</ref>
# کتاب '''''بلاغت و عرفان در مناجات خمسہ عشر امام سجاد(ع)'''''، بقلم: علی شمس ناتری، و یوسف رسولی.<ref>[http://opac.nlai.ir/opac-prod/search/briefListSearch.do?command=FULL_VIEW&id=3241435&pageStatus=0&sortKeyValue1=sortkey_title&sortKeyValue2=sortkey_author کتابخانه ملی]۔</ref>
# '''''در ب‍ارگ‍اہ‌ ن‍ور: ت‍رج‍مہ‌ و ش‍رح‌ م‍ن‍اج‍ات‌ خ‍م‍س‌ ع‍ش‍ر'''''‌؛ بقلم: ن‍وراللہ‌ ع‍ل‍ی ‍دوس‍ت‌ خ‍راس‍ان‍ی‌.<ref>[http://opac.nlai.ir/opac-prod/search/briefListSearch.do?command=FULL_VIEW&id=761682&pageStatus=0&sortKeyValue1=sortkey_title&sortKeyValue2=sortkey_author کتابخانه ملی]۔</ref>
# '''''مناجات سید ساجدین''''' و '''''زمزم صفا'''''، دو کتابوں کے نام ہیں جس کو محسن غرویان نے مناجات خمس عشر کی شرح میں لکھی ہیں۔<ref>باقریان موحد و دیگران؛ کتاب‌شناسی نیایش‌های شیعه؛ ص۲۷۲۔</ref>
==ہر مناجات کی قرائت کا وقت==
[[علامہ مجلسی]] نے [[بحار الانوار]] نے قرائت کے اوقات الگ الگ بیان کئے<ref>مجلسی، بحار الأنوار، ج۹۱، ص۱۵۳ـ۱۴۲۔</ref> لیکن [[شیخ عباس قمی]] نے [[مفاتیح الجنان]] میں ان مناجاتوں کے لئے اوقات بیان نہیں کئے ہیں۔
{| class="wikitable sortable"
!نمبرشمار!!نام دعا!! وقت قرائت !! نمبرشمار!!نام دعا!! وقت قرائت !!  نمبرشمار!!نام دعا !! وقت قرائت
|-style="background:#DDEEFF;"
|۱|| [[مناجات التائبین]] || جمعہ || ۶ ||[[مناجات الشاکرین]]|| بدھ ||۱۱||[[مناجات  المفتقرین]]|| سوموار
|-style="background:#FFE8E8;"
|۲ || [[مناجات الشاکین]] || سنیچر || ۷||[[مناجات المطیعین]] || جمعرات ||۱۲||[[مناجات العارفین]]||منگل
|-style="background:#FFFFDD;"
|۳||[[مناجات الخائفین]] || اتوار || ۸|| [[مناجات المریدین]] ||جمعہ ||۱۳||[[مناجات الذاکرین]]||بدھ
|-style="background:#DDEEFF;"
|۴ ||[[مناجات الراجین]] || سوموار ||۹||[[مناجات المحبین]] ||سنیچر||۱۴||[[مناجات  المعتصمین]]|| جمعرات
|-style="background:#FFE8E8;"
|۵ || [[مناجات الراغبین]] || منگل ||۱۰||[[مناجات المتوسلین]] ||اتوار ||۱۵||[[مناجات  الزاہدین]]|| شب جمعہ
|-style="background:#FFE8E8;"
|}
گمنام صارف