مندرجات کا رخ کریں

"دعائے عہد" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{دعا و مناجات}}
{{دعا و مناجات}}
 
'''دعائے عہد'''، [[امام صادقؑ]] سے منقولہ [[دعا]] ہے جو [[امام زمانہؑ]] کے ساتھ تجدید عہد پر مشتمل ہے۔ یہ [[دعا]] ان دعاؤں میں سے ہے جس کی قرائت پر [[غیبت امام زمانہ(عج)|امام کی غیبت]] کے دوران زیادہ تاکید ہوئی ہے۔ فرمایا گیا ہے کہ اگر کوئی شخص 40 روز تک بوقت صبح اس دعا کو پابندی سے پڑھے، وہ [[حضرت قائم]](عج) کے انصار و اعوان میں سے ہوگا۔
'''دعائے عہد''' [عربی میں: '''''دعاء العهد''''']، [[امام صادق(ع)]] سے منقولہ [[دعا]] ہے جو [[امام زمانہ(عج)]] کے ساتھ تجدید عہد پر مشتمل ہے۔ یہ [[دعا]] ان دعاؤں میں سے ہے جس کی قرائت پر [[غیبت امام زمانہ(عج)|امام کی غیبت]] کے دوران زیادہ تاکید ہوئی ہے۔ فرمایا گیا ہے کہ اگر کوئی شخص 40 روز تک بوقت صبح اس دعا کو پابندی سے پڑھے، وہ [[حضرت قائم]](عج) کے انصار و اعوان میں سے ہوگا۔


==سند==
==سند==
سطر 19: سطر 18:
}}
}}


دعائے عہد [[امام صادق(ع)]] سے مروی ہے اور اسے [[سید ابن طاؤس]] نے ''[[مصباح الزائر]]'' میں، [[ابن المشہدی]] نے ''[[المزار الکبیر]]'' میں،<ref>ابن المشهدی، المزار الکبیر، ص666ـ663۔</ref> [[کفعمی]] نے ''[[المصباح کفعمی|المصباح]]''<ref>کفعمی، مصباح، ص552ـ550۔</ref> اور ''[[البلد الامین]]''<ref>کفعمی، بلدالامین، ص83۔</ref> اور  [[علامہ مجلسی|مجلسی]] نے ''[[بحارالانوار]]''<ref>مجلسی، بحارالانوار، ج83، ص284۔</ref> اور ''[[زاد المعاد]]''<ref>مجلسی، زادالمعاد، ص542۔</ref> میں نقل کیا ہے۔ [[سید ابن طاؤس]]، [[کفعمی]] اور [[علامہ مجلسی]] جیسے اکابرِ علماء نے اس [[دعا]] کو اپنی تالیفات میں درج کرکے اس پر اپنے قوی اعتماد کا اظہار کیا ہے، اور دوسری دعاؤں میں اس [[دعا]] کے مندرجات و محتویات کی تصدیق ہوئی ہے۔
دعائے عہد [[امام صادقؑ]] سے مروی ہے اور اسے [[سید ابن طاؤس]] نے ''[[مصباح الزائر]]'' میں، [[ابن المشہدی]] نے ''[[المزار الکبیر]]'' میں،<ref>ابن المشهدی، المزار الکبیر، ص666ـ663۔</ref> [[کفعمی]] نے ''[[المصباح کفعمی|المصباح]]''<ref>کفعمی، مصباح، ص552ـ550۔</ref> اور ''[[البلد الامین]]''<ref>کفعمی، بلدالامین، ص83۔</ref> اور  [[علامہ مجلسی|مجلسی]] نے ''[[بحارالانوار]]''<ref>مجلسی، بحارالانوار، ج83، ص284۔</ref> اور ''[[زاد المعاد]]''<ref>مجلسی، زادالمعاد، ص542۔</ref> میں نقل کیا ہے۔ [[سید ابن طاؤس]]، [[کفعمی]] اور [[علامہ مجلسی]] جیسے اکابرِ علماء نے اس [[دعا]] کو اپنی تالیفات میں درج کرکے اس پر اپنے قوی اعتماد کا اظہار کیا ہے، اور دوسری دعاؤں میں اس [[دعا]] کے مندرجات و محتویات کی تصدیق ہوئی ہے۔


==مضامین و مندرجات==
==مضامین و مندرجات==
سطر 25: سطر 24:


==قرآئت کا وقت اور اثرات==
==قرآئت کا وقت اور اثرات==
[[امام صادق(ع)]] فرماتے ہیں:  
[[امام صادقؑ]] فرماتے ہیں:  
:::<font color = blue>{{حدیث|'''جو شخص چالیس دن صبح کے وقت اس دعا کو پابندی سے پڑھے، [[حضرت قائم]](عج) کے انصار و اعوان میں سے ہوگا اور اگر [[ظہور امام زمانہ(عج)|آپ(عج)]] سے پہلے گذر جائے خدائے تعالی اس کو زندہ کرے گا تا کہ [[امام زمانہ(عج)|آپ(عج)]] کے رکاب میں [[جہاد]] کریں اور ہر لفظ کے بدلے ایک ہزار حسنات اس کے حساب میں لکھے جاتے ہیں اور اس کے ایک ہزار برے اعمال اس کے عمل نامے سے مٹا دیئے جاتے ہیں}}</font>۔<ref>مجلسی، بحارالانوار، ج83، ص284۔</ref>
:::<font color = blue>{{حدیث|'''جو شخص چالیس دن صبح کے وقت اس دعا کو پابندی سے پڑھے، [[حضرت قائم]](عج) کے انصار و اعوان میں سے ہوگا اور اگر [[ظہور امام زمانہ(عج)|آپ(عج)]] سے پہلے گذر جائے خدائے تعالی اس کو زندہ کرے گا تا کہ [[امام زمانہ(عج)|آپ(عج)]] کے رکاب میں [[جہاد]] کریں اور ہر لفظ کے بدلے ایک ہزار حسنات اس کے حساب میں لکھے جاتے ہیں اور اس کے ایک ہزار برے اعمال اس کے عمل نامے سے مٹا دیئے جاتے ہیں}}</font>۔<ref>مجلسی، بحارالانوار، ج83، ص284۔</ref>


confirmed، templateeditor
8,265

ترامیم