مندرجات کا رخ کریں

"علم کلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

100 بائٹ کا ازالہ ،  29 جنوری 2021ء
imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 69: سطر 69:
کلامی فرقوں سے مراد وہ فرقے ہیں جن کی پیدائش کا سبب کوئی خاص اعتقادی و کلامی آرا و نظریات تھے۔<ref> برنجکار، آشنایی با فرق و مذاهب اسلامی، ۱۳۸۹ش، ص۹.</ref> اولین اعتقادی اختلاف<ref> اشعری، مقالات الاسلامیین، بیروت، ص۲.</ref> اور مسلمانوں کے درمیان مہم ترین و بزرگ ترین دینی تنازعہ جانشینی [[پیغمبر اکرم (ص)]] کا مسئلہ تھا۔<ref> برنجکار، آشنایی با فرق و مذاهب اسلامی، ۱۳۸۹ش، ص۱۶و۱۷.</ref> یہ اختلاف دو اہم اسلامی مذاہب [[شیعہ]] و [[سنی]] کے وجود میں آنے کا سبب بنا۔<ref> برنجکار، آشنایی با فرق و مذاهب اسلامی، ۱۳۸۹ش، ص۱۶ـ۱۷.</ref>  

مسلمانوں کے درمیان کلامی اور فلسفی بحثوں کے زمانے کے آغاز میں ہی ان کے درمیان بہت سے کلامی مکاتب فکر پیدا ہو گئے۔ ان میں سے بعض مکاتب فکر کے پیروکاروں کی تعداد کثیر تعداد میں موجود تھی۔ اس لحاظ سے اشعری مکتب فکر پہلے نمبر پر تھا۔ [[اہل سنت]] کے فقہی مذاہب حنفی، مالکی، حنبلی اور شافعی ہیں جو کسی بھی کلامی مذہب کے اختیار کرنے میں مختار ہیں۔ شیعہ اکثر [[کلام امامیہ|مکتب امامی]] کے پیروکار ہیں۔ طول تاریخ میں کلامی ابحاث میں زیادہ مؤثر رہنے والے مکاتب فکر درج ذیل ہیں:
===شیعہ کلامی فرقے===
{{اصلی|شیعہ فرقے}}
مہم ترین [[شیعہ]] فرقے جن کا ذکر ہوا ہے [[امامیہ]]، [[زیدیہ]]، [[اسماعیلیہ]]، [[غالی]] و [[کیسانیہ]] ہیں۔<ref> صابری، تاریخ فرق اسلامی، ۱۳۸۸ش، ج۲، ص۳۲؛ برنجکار، آشنایی با فرق و مذاهب اسلامی، ۱۳۸۹ش، ص۶۲.</ref> البتہ کہتے ہیں کہ غالی چونکہ [[امام علی علیہ السلام]] کی [[الوہیت]] کے قائل تھے لہذا انہیں [[اسلام]] سے خارج سمجھنا چایئے۔<ref> برنجکار، آشنایی با فرق و مذاهب اسلامی، ۱۳۸۹ش، ص۶۲.</ref>
 
=== امامیہ===
=== امامیہ===
{{اصلی|کلام امامیہ}}
{{اصلی|کلام امامیہ}}
گمنام صارف