مندرجات کا رخ کریں

"سجدہ سہو" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>Qamarmahdi
imported>Qamarmahdi
سطر 7: سطر 7:


==طریقہ==
==طریقہ==
سجدہ سہو کا طریقہ یہ ہے کہ نماز کے فوراً بعد سجدہ سہو کی [[نیت]] سے دو سجدے انجام دئے جاتے ہیں جن کا مخصوص [[ذکر]] ہے اور دوسرے سجدے کے بعد [[تشہد]] اور [[سلام (نماز)|سلام]] کو دوبارہ پڑھا جاتا ہے۔<ref> طوسی، المبسوط، ۱۳۸۷ق، ج۱، ص۱۲۵.</ref>اکثر شیعہ فقہاء کا کہنا ہے کہ سجدہ سہو تکبیر (الله اکبر کہنے) سے شروع نہیں ہوتا ہے؛<ref> علامہ حلی، قواعد الاحکام، ۱۴۱۳ق، ص۳۰۷-۳۰۸؛ بنی‌ہاشمی خمینی، توضیح المسائل مراجع، ۱۳۸۳ش، ج۱، ص۶۷۴؛ مکارم شیرازی، رسالہ توضیح المسائل، ۱۳۹۵ش، ص۲۰۹؛ نجفی، جواہر الکلام، ۱۴۰۴ق، ج۱۲، ص۴۴۷.</ref>لیکن [[شیخ طوسی]] کے فتوے کے مطابق سجدہ سہو سے پہلے [[تکبیر]] پڑھنا ضروری ہے۔<ref> طوسی، المبسوط، ۱۳۸۷ق، ج۱، ص۱۲۵.</ref> [[صاحب جواہر]] نے شیخ طوسی کے اس نظرئے کو کمزور قرار دیتے ہوئے<ref> نجفی، جواهر الکلام، ۱۴۰۴ق، ج۱۲، ص۴۴۸.</ref> تکبیر کہنے کو مستحب قرار دیا ہے۔<ref>نجفی، جواہر الکلام، ۱۴۰۴ق، ج۱۲، ص۴۴۲.</ref>
سجدہ سہو کا طریقہ یہ ہے کہ نماز کے فوراً بعد سجدہ سہو کی [[نیت]] سے دو سجدے انجام دئے جاتے ہیں جن کا مخصوص [[ذکر]] ہے اور دوسرے سجدے کے بعد [[تشہد]] اور [[سلام (نماز)|سلام]] کو دوبارہ پڑھا جاتا ہے۔<ref> طوسی، المبسوط، ۱۳۸۷ق، ج۱، ص۱۲۵.</ref>اکثر شیعہ فقہاء کا کہنا ہے کہ سجدہ سہو تکبیر (الله اکبر کہنے) سے شروع نہیں ہوتا ہے؛<ref> علامہ حلی، قواعد الاحکام، ۱۴۱۳ق، ص۳۰۷-۳۰۸؛ بنی‌ہاشمی خمینی، توضیح المسائل مراجع، ۱۳۸۳ش، ج۱، ص۶۷۴؛ مکارم شیرازی، رسالہ توضیح المسائل، ۱۳۹۵ش، ص۲۰۹؛ نجفی، جواہر الکلام، ۱۴۰۴ق، ج۱۲، ص۴۴۷.</ref>لیکن [[شیخ طوسی]] کے فتوے کے مطابق سجدہ سہو سے پہلے [[تکبیر]] پڑھنا ضروری ہے۔<ref> طوسی، المبسوط، ۱۳۸۷ق، ج۱، ص۱۲۵.</ref> [[صاحب جواہر]] نے شیخ طوسی کے اس نظرئے کو کمزور قرار دیتے ہوئے<ref> نجفی، جواهر الکلام، ۱۴۰۴ق، ج۱۲، ص۴۴۸.</ref> تکبیر کہنے کو [[مستحب]] قرار دیا ہے۔<ref>نجفی، جواہر الکلام، ۱۴۰۴ق، ج۱۲، ص۴۴۲.</ref>
 
==سجدہ سہو کا ذکر==
==سجدہ سہو کا ذکر==
سجدہ سہو کا ذکر نماز کے دوسرے سجدوں کے ذکر سے مختلف ہے اور سجدہ سہو میں مندرجہ ذیل اذکار میں سے کسی ایک کو پڑھا جاتا ہے:
سجدہ سہو کا ذکر نماز کے دوسرے سجدوں کے ذکر سے مختلف ہے اور سجدہ سہو میں مندرجہ ذیل اذکار میں سے کسی ایک کو پڑھا جاتا ہے:
گمنام صارف