"سجدہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
←تعریف اور اہمیت
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 15: | سطر 15: | ||
*[[سجدہ شکر]]: واجب اور مستحب [[نمازوں]] کے اختتام پر، کوئی نئی نعمت کے حصول پر، کسی مصیبت یا بلا کے ٹل جانے پر، کسی نیک کام کی انجام دہی یا کسی [[گناہ]] کو ترک کرنے کی توفیق حاصل ہونے پر خدا کے لئے سجدہ شکر بجا لانا مستحب ہے۔<ref>یزدی، العرو الوثقی، ۱۴۲۵ق، ج۲، ص۱۷۴۔</ref> | *[[سجدہ شکر]]: واجب اور مستحب [[نمازوں]] کے اختتام پر، کوئی نئی نعمت کے حصول پر، کسی مصیبت یا بلا کے ٹل جانے پر، کسی نیک کام کی انجام دہی یا کسی [[گناہ]] کو ترک کرنے کی توفیق حاصل ہونے پر خدا کے لئے سجدہ شکر بجا لانا مستحب ہے۔<ref>یزدی، العرو الوثقی، ۱۴۲۵ق، ج۲، ص۱۷۴۔</ref> | ||
* [[ | * [[سجدہ سہو]]: بھولے سے واجب نمازوں کے بعض اجزاء کی کمی بیشی یا نماز کی حالت میں بعض امور کی انجام دہی جیسے بھولے سے کوئی بات کہنا وغیرہ، پر نماز کے اختتام پر پر دو سجدے واجب ہوتے ہیس جسے سجدہ سہو کہا جاتا ہے۔<ref>سرور، المعجم الشامل للمصطلحات، ۲۰۰۸م، ج۱، ص۱۵۱۔</ref> | ||
* [[عزائم|قرآن کے واجب سجدے]]: قرآن کی آیات سجدہ واجب: [[سورہ سجدہ]] آیت نمبر 15، [[سورہ فصلت|فصلت]] آیت نمبر 37، [[سورہ نجم|نجم]] آیت نمبر 62 اور [[سورہ علق|علق]] کی آیت نمبر 19 کو پڑھنے یا سنے پر واجب ہو جاتا ہے۔<ref>سرور، المعجم الشامل للمصطلحات، ۲۰۰۸م، ج۱، ص۱۵۱۔</ref> | * [[عزائم|قرآن کے واجب سجدے]]: قرآن کی آیات سجدہ واجب: [[سورہ سجدہ]] آیت نمبر 15، [[سورہ فصلت|فصلت]] آیت نمبر 37، [[سورہ نجم|نجم]] آیت نمبر 62 اور [[سورہ علق|علق]] کی آیت نمبر 19 کو پڑھنے یا سنے پر واجب ہو جاتا ہے۔<ref>سرور، المعجم الشامل للمصطلحات، ۲۰۰۸م، ج۱، ص۱۵۱۔</ref> | ||