|
|
سطر 14: |
سطر 14: |
| نماز کے سجدے کے علاوہ سجدے کی مختلف اقسام بھی ہیں: | | نماز کے سجدے کے علاوہ سجدے کی مختلف اقسام بھی ہیں: |
|
| |
|
| *[[سجده شکر]] که مستحب است افراد پس از پایان [[نماز]]، چه نماز واجب و چه مستحب، رسیدن نعمت جدید، دفع بلا و یا پس از توفیق کار خیر یا ترک [[گناه]]، آن رابه جای آورند.<ref>یزدی، العروة الوثقی، ۱۴۲۵ق، ج۲، ص۱۷۴.</ref> | | *[[سجدہ شکر]]: واجب اور مستحب [[نمازوں]] کے اختتام پر، کوئی نئی نعمت کے حصول پر، کسی مصیبت یا بلا کے ٹل جانے پر، کسی نیک کام کی انجام دہی یا کسی [[گناہ]] کو ترک کرنے کی توفیق حاصل ہونے پر خدا کے لئے سجدہ شکر بجا لانا مستحب ہے۔<ref>یزدی، العرو الوثقی، ۱۴۲۵ق، ج۲، ص۱۷۴۔</ref> |
| * [[سجده سهو]] در هنگام فراموشی برخی اجزای نمازهای واجب یا انجام برخی کارها مانند سخن گفتن غیرعمدی در [[نماز]].<ref>سرور، المعجم الشامل للمصطلحات، ۲۰۰۸م، ج۱، ص۱۵۱.</ref> | | * [[سجده سهو]]: بھولے سے واجب نمازوں کے بعض اجزاء کی کمی بیشی یا نماز کی حالت میں بعض امور کی انجام دہی جیسے بھولے سے کوئی بات کہنا وغیرہ، پر نماز کے اختتام پر پر دو سجدے واجب ہوتے ہیس جسے سجدہ سہو کہا جاتا ہے۔<ref>سرور، المعجم الشامل للمصطلحات، ۲۰۰۸م، ج۱، ص۱۵۱۔</ref> |
| * [[عزائم|سجدههای قرآن]] هنگام خواندن یا شنیدن یکی از آیات سجده دار: ۱۵ [[سوره سجده]]، ۳۷ [[سوره فصلت|فصلت]]، ۶۲ [[سوره نجم|نجم]] و ۱۹ [[سوره علق|علق]].<ref>سرور، المعجم الشامل للمصطلحات، ۲۰۰۸م، ج۱، ص۱۵۱.</ref> | | * [[عزائم|قرآن کے واجب سجدے]]: قرآن کی آیات سجدہ واجب: [[سورہ سجدہ]] آیت نمبر 15، [[سورہ فصلت|فصلت]] آیت نمبر 37، [[سورہ نجم|نجم]] آیت نمبر 62 اور [[سورہ علق|علق]] کی آیت نمبر 19 کو پڑھنے یا سنے پر واجب ہو جاتا ہے۔<ref>سرور، المعجم الشامل للمصطلحات، ۲۰۰۸م، ج۱، ص۱۵۱۔</ref> |
| | |
| ===اقسام===
| |
| سجدے کی چند اقسام کی طرف اشارہ کیا جاتا ہے:-
| |
| ===اختیاری اور تسخیری===
| |
| :سجدہ اختیاری: سجدے کی یہ اقسام صرف انسانوں کے ساتھ مخصوص ہے جسے انجام دینے پر وہ [[ثواب]] کا مستحق قرار پاتا ہے جیسے ارشاد پروردگار ہے:
| |
| ::<font color=green , font size=3px>{{حدیث|"فَاسْجُدُوا لِلَّهِ وَاعْبُدُوا [النجم/ 62]"}}</font>
| |
| ::ترجمہ: تم خدا کیلئے سجدہ کرو اور اسی کو عبادت کرو۔
| |
| :سجدہ تسخیری: سجدے کی یہ قسم انسانوں سمیت موجودات کی تمام اقسام میں پائی جاتی ہے جس کی طرف [[قرآن]] نے یوں اشارہ کیا ہے :
| |
| ::<font color=green , font size=3px>{{حدیث|" وَلِلَّهِ يَسْجُدُ مَنْ فِي السَّماواتِ وَالْأَرْضِ طَوْعاً وَكَرْهاً وَظِلالُهُمْ بِالْغُدُوِّ وَالْآصالِ [الرعد/ 15]"}}</font>
| |
| ::ترجمہ:زمین اور آسمانوں میں میں بسنے والے سب بزور یا بشوق اور ان کے سائے بھی صبح اور شام خدا کیلئے ہی سر بسود ہیں۔<ref>راغب اصفہانی،المفردات في غريب القرآن ذیل: سجد</ref>
| |
| | |
| ===سجدۂ نماز===
| |
| تفصیلی مضمون:[[سجدۂ نماز]]
| |
| نماز کا سجدہ ہر [[حکم شرعی|واجب]] یا [[مستحب]] نماز کا ایک اساسی جزو شمار ہوتا ہے اور یہ واجبات نماز میں سے ہے۔ [[نماز میت]] کے علاوہ ہر نماز کی ہر رکعت میں [[رکوع]] کے بعد دو سجدے کرنا ضروری ہیں ۔ہر [[رکعت]] کے دو سجدے مل کر ایک رکن بنتا ہے ۔
| |
| نماز کے سجدہ ادا کرنے کے مخصوص احکام بیان ہوئے ہیں ۔
| |
| | |
| ===سجدۂ سہو===
| |
| {{اصلی|سجدۂ سہو}}
| |
| اگر [[نماز]] میں کچھ ایسے اجزا چُھٹ جائیں کہ جن کے چھٹنے کی وجہ سے نماز باطل نہیں ہوتی تو ان رہ جانے والے اجزا کے جبران کی خاطر نماز کے فورا بعد دو سجدے کئے جاتے ہیں یہ دو سجدے سجدۂ سہو کہلاتے ہیں ۔ان کے مخصوص [[حکم شرعی|احکام]] شریعت میں بیان کیے گئے ہیں ۔یہ سجدے بعض جگہوں پر واجب اور بعض مقامات پر انہیں بجا لانا [[مستحب]] ہوتا ہے ۔<ref> أحمد فتح الله ،معجم ألفاظ الفقہ الجعفري 225</ref>
| |
| | |
| ===سجدۂ قرآن یا سجدۂ تلاوت===
| |
| {{اصلی|سجدۂ قرآن}}
| |
| [[قرآن کریم]] کے بعض [[سوروں]] کی مخصوص [[آیات]] کی تلاوت کی وجہ سے قرآن پڑھنے یا سننے والے کیلئے سجدہ کرنا ضروری ہو جاتا ہے ۔ان [[آیات]] میں سے ہر آیت کو آیت سجدہ کہتے ہیں ۔قرآن پاک کی چار سورتیں ایسی ہیں جن میں آیات سجدہ ہیں جن کے پڑھنے کے بعد انسان پر [[حکم شرعی|واجب]] ہے کہ خدا کے حضور سجدہ کرے۔<ref>أحمد فتح الله ، معجم الفاظ فقہ جعفری 225۔</ref>[[اہل تشیع]] کے نزدیک ایسی آیات والی سورتوں کا [[نماز]] میں پڑھنا درست نہیں ہے ۔
| |
| | |
| ===سجدۂ شکر ===
| |
| {{اصلی|سجدۂ شکر}}
| |
| [[خدا]] کی کسی نعمت کے حصول،مصیبت کے ٹل جانے ،کسی فریضے یا غیر فریضے کی ادائیگی کی توفیق پر شکر کے قصد سے خدا کا سجدہ کرنا سجدۂ شکر کہلاتا ہے ۔ اس کے مخصوص احکام بیان کئے گئے ہیں ۔ <ref>أحمد فتح الله ، معجم الفاظ فقہ جعفری 225۔</ref>
| |
|
| |
|
| ==حوالہ جات == | | ==حوالہ جات == |