مندرجات کا رخ کریں

"نماز میت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  5 اپريل 2016ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:رسالۂ 12 مرجع.jpg|تصغیر|توضیح المسائل ]]
[[ملف:رسالۂ 12 مرجع.jpg|تصغیر|توضیح المسائل ]]
[[نماز میت]] [[واجب]] نمازوں میں سے ایک ہے ۔ اسے مسلمان شخص کے جنازہ پر پڑھا جاتا ہے ۔ یہ [[نماز]] پانچ تکبیروں پر مشتمل ہوتی ہے اور پہلی چار تکبیروں میں ہر تکبیر بعد ایک مخصوص دعا پڑھی جاتی ہے اور پانچویں تکبیر کے ساتھ اس نماز کو ختم کیا جاتا ہے ۔اس نماز میں [[رکوع]] [[سجدہ]] اور [[تشہد]] نہیں ہے نیز اس کیلئے [[وضو]] ،[[تیمم]] اور [[غسل]] وغیرہ کی ضرورت نہیں ہے اگرچہ ان کی رعایت کرنا بہتر ہے ۔اس نماز کو [[جماعت]] کے ساتھ اور فرادا دونوں طرح پڑھا جاتا ہے ۔[[جماعت]] کی صورت میں مامون کو چاہئے کہ  دعائیں خود پڑھے ۔
[[نماز میت]] [[واجب]] نمازوں میں سے ایک ہے ۔ اسے مسلمان شخص کے جنازہ پر پڑھا جاتا ہے ۔ یہ [[نماز]] پانچ تکبیروں پر مشتمل ہوتی ہے اور پہلی چار تکبیروں میں ہر تکبیر بعد ایک مخصوص دعا پڑھی جاتی ہے اور پانچویں تکبیر کے ساتھ اس نماز کو ختم کیا جاتا ہے ۔اس نماز میں [[رکوع]] [[سجدہ]] اور [[تشہد]] نہیں ہے نیز اس کیلئے [[وضو]] ،[[تیمم]] اور [[غسل]] وغیرہ کی ضرورت نہیں ہے اگرچہ ان کی رعایت کرنا بہتر ہے ۔اس نماز کو [[جماعت]] کے ساتھ اور فرادا دونوں طرح پڑھا جاتا ہے ۔[[جماعت]] کی صورت میں ماموم کو چاہئے کہ  دعائیں خود پڑھے ۔
==اہمیتِ نماز ==
==اہمیتِ نماز ==
نماز میت [[واجب کفائی]] ہے یعنی اگر اسے کوئی ایک شخص ادا کر دے تو باقی مسلمانوں سے اس کا [[وجوب]] ساقط ہو جاتا ہے ۔کسی بھی مسلمان کے فوت ہو جانے پر تمام مسلمانوں پر [[واجب]] ہے کہ اسے [[غسل]] دینے کے بعد [[کفن]] حنوط کریں اور پھر اس پر [[نماز میت]] کو پڑھیں اور اسے [[دفن]] کریں ۔کسی ایک مسلمان کے انجام دینے سے دیگر تمام مسلمانوں سے اس کا [[وجوب]] ساقط ہو جاتا ہے ۔

گمنام صارف