مندرجات کا رخ کریں

"سلمان فارسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 135: سطر 135:


==وفات==
==وفات==
سلمان فارسی کی وفات سنہ ٣٦ق میں ہوئی. بعض روایات کے مطابق آپکی وفات عثمان کے خلافت کے وقت ہوئی اور بعض روایات میں آپکی رحلت عثمان کی دورہ خلافت کے بعد ہوئی ہے. <ref> ابن عساکر، تاریخ مدینہ دمشق، ج۲۱، ص۴۵۸-۴۵۹ </ref>
آپ کی وفات سنہ ٣٦ق میں ہوئی۔ بعض روایات کے مطابق آپکی وفات عثمان کے دور خلافت میں جبکہ بعض دوسری روایات میں آپکی رحلت کو عثمان کے دور خلافت کے بعد ہوئی ہے۔ <ref> ابن عساکر، تاریخ مدینہ دمشق، ج۲۱، ص۴۵۸-۴۵۹ </ref>


روایات کے مطابق، سلمان فارسی کی عمر مبارک کافی طولانی تھی بعض نے آپ کی عمر ٣٥٠ سال لکھی ہے. <ref> خطیب بغدادی، تاریخ بغداد، ج ۱، ص۱۷۶ </ref> بعض روایات میں ہے کہ سلمان کی وفات کے بعد امام علی(ع) مدینہ سے مدائن کی جانب آئے اور آپ کو غسل و کفن دیا اور آپکی نماز جنازہ پڑھائی اور دفن کیا. <ref> نک: مجلسی، بحارالانوار، ج۲۲، ص۳۸۰. </ref>
روایات کے مطابق، سلمان فارسی کی عمر مبارک کافی طولانی تھی بعض نے آپ کی عمر ٣٥٠ سال لکھی ہے۔ <ref> خطیب بغدادی، تاریخ بغداد، ج ۱، ص۱۷۶ </ref> بعض روایات میں ہے کہ سلمان کی وفات کے بعد امام علی(ع) مدینہ سے مدائن تشریف لائے اور ان کی تجہیز و تکفین کو آپ نے ہی انجام دیا پھر ان کی نماز جنازہ پڑھا کر انہیں اپنے ہاتھوں سپرد خاک کیا۔<ref> نک: مجلسی، بحارالانوار، ج۲۲، ص۳۸۰. </ref>
سلمان نے اپنے کفن پر یہ شعر لکھا ہوا تھا.<ref> نوری، نفس الرحمن فی فضائل سلمان (رض)، ص۱۳۹ </ref>
 
سلمان نے اپنے کفن پر یہ شعر لکھا ہوا تھا۔<ref> نوری، نفس الرحمن فی فضائل سلمان (رض)، ص۱۳۹ </ref>


{{شعر آغاز}}
{{شعر آغاز}}
{{شعر|{{حدیث|وفدت علی الکریم بغیر زاد}}|{{حدیث|من الحسنات و القلب السلیم}}}}
{{شعر|{{حدیث|وفدت علی الکریم بغیر زاد}}|{{حدیث|من الحسنات و القلب السلیم}}}}
{{شعر|میں کسی بھی نیکی کے ذخیرے کے بغیر | حسنات اور قلب سلیم کے ساتھ ہوں}}
{{شعر|میں کسی زارد راہ کے بغیر کریم کے پاس آیا ہوں| نہ میرے پاس نیکیاں ہیں اور نہ قلب سلیم}}
{{شعر|{{حدیث|و حمل الزاد اقبح کل شیء}}|{{حدیث|اذا کان الوفود علی الکریم}}}}
{{شعر|{{حدیث|و حمل الزاد اقبح کل شیء}}|{{حدیث|اذا کان الوفود علی الکریم}}}}
{{شعر|زاد راہ کا ذخیرہ کرنا سب سے بری چیز ہے | جب کریم کے پاس حاضر ہونا ہو }}
{{شعر|زاد راہ لے کر جانا سب سے بری بات ہے | جب کریم کے پاس حاضر ہونا ہو }}
 
{{شعر اختتام}}
{{شعر اختتام}}


confirmed، templateeditor
8,265

ترامیم