گمنام صارف
"اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi (توحید سے رجوع مکرر) |
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
اللّہ ایک ایسا مخصوص اسم ہے جو تمام اوصاف کمالیہ رکھنے والی ذات کیلئے بولا جاتا ہے ۔ یہ خدا کا مشہور ترین نام ہے ۔ ایک قول کی بنا پر یہ عربی زبان کا لفظ ہے اور دینی تعلیمات میں اس لفط کیلئے مخصوص جیسے پاکیزگی کے بغیر اسے چھونا ممنوع ہے،احکام بیان ہوئے ہیں ۔ اس لفظ کی اہم ترین خصوصیات میں سے اس کا کلمۂ توحید میں ذکر ہونا اور اس لفظ کو کسی دوسرے کیلئے استعمال کرنے کا جائز نہ ہونے کو ذکر کیا جا سکتا ہے ۔ |