مندرجات کا رخ کریں

"زرارۃ ابن اعین" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 57: سطر 57:
*حسن بن زرارہ [[امام باقر]] و [[امام صادقؑ]] کے اصحاب اور شیعہ علماء، فقہاء اور محدثین میں سے تھے۔
*حسن بن زرارہ [[امام باقر]] و [[امام صادقؑ]] کے اصحاب اور شیعہ علماء، فقہاء اور محدثین میں سے تھے۔
*حسین بن زرارہ امام صادق کے صحابی اور باوثوق [[شیعہ]] روات میں سے تھے۔<ref>تاریخ آل زراره، ص۸۸.</ref>
*حسین بن زرارہ امام صادق کے صحابی اور باوثوق [[شیعہ]] روات میں سے تھے۔<ref>تاریخ آل زراره، ص۸۸.</ref>
[[امام صادق ؑ]] نے ان دو بھائیوں کے بارے میں فرمایا:<font size=3px , font color=green>{{حدیث|''' الحسن و الحسین احاطہما اللہ و کلاہما و رعاہما و حفظہما بصلاح ابیہما کما حفظ الغلامین'''}}</font>۔<ref>کشی، رجال، ص۱۳۹.</ref> [[خدا]] حسن اور حسین کی انکے والد ماجد کے نیک اور صالح ہونے کی بنا پر حمایت کرتا ہے اور انہیں  اپنے حفظ و امان میں رکھتا ہے جس طرح [[حضرت خضر]] نے ان دو یتیموں کی حفاظت کی ہے۔
امام صادق نے ان دو بھائیوں کے بارے میں فرمایا:<font size=3px , font color=green>{{حدیث|''' الحسن و الحسین احاطہما اللہ و کلاہما و رعاہما و حفظہما بصلاح ابیہما کما حفظ الغلامین'''}}</font>۔<ref>کشی، رجال، ص۱۳۹.</ref> [[خدا]] حسن اور حسین کی انکے والد ماجد کے نیک اور صالح ہونے کی بنا پر حمایت کرتا ہے اور انہیں  اپنے حفظ و امان میں رکھتا ہے جس طرح [[حضرت خضر]] نے ان دو یتیموں کی حفاظت کی ہے۔
*عبیداللہ بن زراہ، بعض منابع میں عبید ذکر ہوا ہے، امام باقر و امام صادق کے اصحاب میں سے تھے۔ آپ ممتاز شخصیت اور بلند و بالا مقام کے حامل تھے۔ حدیثی و روائی منابع میں انکا تذکرہ ملتا ہے جو انکے امام صادق کے ساتھ زیادہ معاشرت اور رفت و آمد کی عکاسی کرتا ہے۔<ref>تاریخ آل زراره، ص۹۲.</ref>

*[[نجاشی]] نے عبداللہ بن زرارہ کا نام [[شیعہ]] مصنفین میں سے شمار کیا ہے اور کہا ہے کہ ان کی کئی تالیفات ہیں اور وہ امام صادق کے اصحاب میں سے تھے۔<ref>نجاشی، رجال،ص۲۲۳ .</ref>
*[[نجاشی]] نے عبداللہ بن زرارہ کا نام [[شیعہ]] مصنفین میں سے شمار کیا ہے اور کہا ہے کہ ان کی کئی تالیفات ہیں اور وہ امام صادق کے اصحاب میں سے تھے۔<ref>نجاشی، رجال،ص۲۲۳ .</ref>
گمنام صارف