گمنام صارف
"زرارۃ ابن اعین" کے نسخوں کے درمیان فرق
←شیعہ علماء کی نظر میں
imported>E.musavi (←وفات) |
imported>E.musavi |
||
سطر 86: | سطر 86: | ||
== شیعہ علماء کی نظر میں == | == شیعہ علماء کی نظر میں == | ||
[[علامہ حلی]]، | [[علامہ حلی]]، خلاصۃ الاقوال نامی کتاب میں زرارہ کے بارے میں کہتے ہیں: زرارہ اپنے زمانے کے شیعوں میں ایک بلند پایہ انسان تھے جو اپنے ہم عصروں اور ہم پلہ افراد پر فضیلت رکھتے تھے۔ وہ [[قرآن]] کے قاری، [[فقیہ]]، [[متکلم]]، شاعر اور ادیب تھے۔ ان میں تمام دینی و اخلاقی فضیلتیں جمع تھیں اور ثقہ افراد میں شامل تھے نیز جو چیز بھی وہ نقل کرتے تھے اس میں سچے تھے۔<ref>علامہ حلی، خلاصۃ الاقوال، ص۳۸.</ref> | ||
[[نجاشی]]نے بھی ایسی ہی ان کی توصیف بیان کی ہے جیسا کہ خلاصۃ الاقوال سے نقل ہوئی ہے لیکن نجاشی کی عبارت میں ثقہ کا لفظ ذکر نہیں ہوا ہے۔<ref>نجاشی، رجال، ص۱۲۵.</ref> | [[نجاشی]]نے بھی ایسی ہی ان کی توصیف بیان کی ہے جیسا کہ خلاصۃ الاقوال سے نقل ہوئی ہے لیکن نجاشی کی عبارت میں ثقہ کا لفظ ذکر نہیں ہوا ہے۔<ref>نجاشی، رجال، ص۱۲۵.</ref> | ||
[[شیخ طوسی]] اپنی رجالی کتاب میں [[امام موسی کاظمؑ]] کے اصحاب کے باب میں کہتے ہیں: زرارة بن اعین شیبانی، ثقہ افراد میں شمار ہوتے ہیں اور انہوں نے [[امام محمد باقر]] اور [[امام جعفر صادقؑ]] سے روایت نقل کی ہے۔<ref>طوسی، رجال، ص۳۵۰.</ref> | [[شیخ طوسی]] اپنی رجالی کتاب میں [[امام موسی کاظمؑ]] کے اصحاب کے باب میں کہتے ہیں: زرارة بن اعین شیبانی، ثقہ افراد میں شمار ہوتے ہیں اور انہوں نے [[امام محمد باقر]] اور [[امام جعفر صادقؑ]] سے روایت نقل کی ہے۔<ref>طوسی، رجال، ص۳۵۰.</ref> | ||
[[ابو غالب زراری]] اپنے پوتے محمد بن | [[ابو غالب زراری]] اپنے پوتے محمد بن عبداللہ کے نام لکھے ہوئے ایک خط میں زرارہ کے بارے میں یوں کہتے ہیں: وہ سفید چہرے اور تنو مند جسم کے مالک تھے اور ان کی پیشانی پر سجدے کے آثار نمایاں تھے۔ ہر جمعے کو جب [[نماز جمعہ]] کے قصد سے گھر سے باہر نکلتے تو لوگ انکے راستے میں اکٹھے ہوتے اور ان کے نورانی چہرے سے لطف اندوز ہوتے تھے۔ وہ [[فقہ]] اور [[حدیث]] میں نامور [[شیعہ]] [[امامیہ]] اشخاص میں سے تھے۔ [[علم کلام]] میں بھی اپنا لوہا منوا چکے تھے۔ مناظروں میں کسی کی ہمت نہیں تھی جو انہیں شکست دے سکے لیکن عبادت میں ہمیشہ مشغول رہنے کی وجہ سے وہ [[علم کلام]] سے دور رہے۔ شیعہ متکلمین کے بہت سارے گروہ راہ و روش میں ان کے شاگرد رہے ہیں انہوں نے 70 یا 90 سال زندگی کی۔ [[آل اعین]] کے بہت زیادہ فضائل ہیں۔ جو کچھ میں ان کے بارے میں لکھا ہے ان کے فضائل اس سے کہیں زیادہ ہیں۔ | ||
[[شیعہ]] | [[شیعہ]] بزرگان میں سے [[ابن ابی عمیر]] نقل کرتے ہیں کہ جب وقت بلند پایہ شیعہ [[فقیہ]] اور [[محدث]] [[جمیل بن دراج]] سے کہا: آپ کی مجلس کتنی بہترین مجلس ہے اور آپکے پاس بیٹھنا کس قدر باعث زینت ہے! تو انہوں نے کہا: ہاں۔ لیکن خدا کی قسم! ہم زرارہ کے مقابلے میں ان پہلی جماعت کے بچوں کی طرح ہیں جو اپنے استاد کے سامنے بیٹھے ہوں۔<ref>کشی، رجال، ص۱۲۳.</ref> | ||
== وفات == | == وفات == |