مندرجات کا رخ کریں

"زرارۃ ابن اعین" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 36: سطر 36:

== مقام علمی ==
== مقام علمی ==
[[ابن ندیم]]  کتاب [[الفہرست]] میں زرارہ  کو فقہ، [[حدیث]] ، [[علم کلام]] اور شیعہ مذہب کی پہچان  جانتا ہے۔ [[نجاشی]] اپنی [[الرجال]] نامی کتاب میں زرارہ کو اپنے زمانے کے  نامور اور پائے کے شیعہ استاد کے طور پر معرفی کرتا ہے کہ جو [[قرآن]] کے قاری، فقیہ ، [[متکلم]] ، [[شاعر]] اور  ادیب بھی تھے جن میں تمام دینی خصوصیات اور اخلاقی فضائل  جمع تھے  اور  وہ سچے ، با وثوق اور اپنے زمانے کے تمام اصحاب سے افضل  تھے۔
[[ابن ندیم]]  کتاب [[الفہرست]] میں زرارہ  کو فقہ، [[حدیث]] ، [[علم کلام]] اور شیعہ مذہب کی پہچان  جانتا ہے۔ [[نجاشی]] اپنی [[فہرست اسماء مصنفی الشیعہ (کتاب)|رجال]] میں زرارہ کو اپنے زمانے کے  نامور اور پائے کے شیعہ استاد کے طور پر معرفی کرتا ہے کہ جو [[قرآن]] کے قاری، فقیہ ، [[متکلم]] ، [[شاعر]] اور  ادیب بھی تھے جن میں تمام دینی خصوصیات اور اخلاقی فضائل  جمع تھے  اور  وہ سچے ، با وثوق اور اپنے زمانے کے تمام اصحاب سے افضل  تھے۔
زرارہ [[اصحاب اجماع]] میں سے ہیں کہ جن کے بارے میں [[شیعہ]] دانشمندوں کا نظریہ  ہے کہ یہ لوگ جو بھی روایت کریں وہ سچ اور صحیح ہے ۔ [[امام جعفر صادقؑ]] نے انہیں اپنے برترین اصحاب میں سے شمار کیا ہے۔<ref>مہری، سید محمد جواد، یاران امامان زرارة بن اعین. </ref>

confirmed، templateeditor
9,292

ترامیم