"زرارۃ ابن اعین" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←مقام علمی
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←مقام علمی) |
||
سطر 36: | سطر 36: | ||
== مقام علمی == | == مقام علمی == | ||
[[ابن ندیم]] کتاب [[الفہرست]] میں زرارہ کو فقہ، [[حدیث]] ، [[علم کلام]] اور شیعہ مذہب کی پہچان جانتا ہے۔ [[نجاشی]] اپنی [[ | [[ابن ندیم]] کتاب [[الفہرست]] میں زرارہ کو فقہ، [[حدیث]] ، [[علم کلام]] اور شیعہ مذہب کی پہچان جانتا ہے۔ [[نجاشی]] اپنی [[الرجال]] نامی کتاب میں زرارہ کو اپنے زمانے کے نامور اور پائے کے شیعہ استاد کے طور پر معرفی کرتا ہے کہ جو [[قرآن]] کے قاری، فقیہ ، [[متکلم]] ، [[شاعر]] اور ادیب بھی تھے جن میں تمام دینی خصوصیات اور اخلاقی فضائل جمع تھے اور وہ سچے ، با وثوق اور اپنے زمانے کے تمام اصحاب سے افضل تھے۔ | ||
زرارہ [[اصحاب اجماع]] میں سے ہیں کہ جن کے بارے میں [[شیعہ]] دانشمندوں کا نظریہ ہے کہ یہ لوگ جو بھی روایت کریں وہ سچ اور صحیح ہے ۔ [[امام جعفر صادقؑ]] نے انہیں اپنے برترین اصحاب میں سے شمار کیا ہے۔<ref>مہری، سید محمد جواد، یاران امامان زرارة بن اعین. </ref> | زرارہ [[اصحاب اجماع]] میں سے ہیں کہ جن کے بارے میں [[شیعہ]] دانشمندوں کا نظریہ ہے کہ یہ لوگ جو بھی روایت کریں وہ سچ اور صحیح ہے ۔ [[امام جعفر صادقؑ]] نے انہیں اپنے برترین اصحاب میں سے شمار کیا ہے۔<ref>مہری، سید محمد جواد، یاران امامان زرارة بن اعین. </ref> | ||