گمنام صارف
"نرجس خاتون" کے نسخوں کے درمیان فرق
←نام
imported>E.musavi (←نام) |
imported>E.musavi (←نام) |
||
سطر 37: | سطر 37: | ||
==نام== | ==نام== | ||
امام زمانہ (ع) کی والدہ کے درج ذیل اسما ذکر ہوئے ہیں: نرجس،<ref> ر.ک: شیخ صدوق، کمال الدین، ۱۳۵۹ق، ج۲، ص۴۳۲؛ خصیبی، الہدایۃ الکبری، ۱۴۱۱ق، ص۲۴۸؛ شیخ طوسی، الغیبہ، ۱۴۱۱ق، ص۲۱۳،</ref> سوسن،<ref> شیخ صدوق، کمال الدین، ۱۳۵۹ق، ج۲، ص۴۳۲؛ ابن ابی الثلج، «تاریخ الائمہ»، ۱۳۹۶ق، ص۲۶؛ ذہبی، سیر اعلام النبلاء، ۱۴۰۵ق، ج۱۳، ص۱۲۱.</ref> صَقِیل یا صیقل،<ref> شیخ صدوق، کمال الدین، ۱۳۵۹ق، ج۲، ص۴۳۲؛ ابن حزم، جمہره انساب العرب، ۱۹۸۲م، ص۶۱؛ شیخ طوسی، الغیبت، ۱۴۱۱ق، ص۲۷۲؛ ذہبی، سیر اعلام النبلاء، ۱۴۰۵ق، ج۱۳، ص۱۲۱.</ref> ریحانہ،<ref> شیخ صدوق، کمال الدین، ۱۳۵۹ق، ج۲، ص۴۳۲</ref> [[حدیث]]ہ، حکیمہ، ملیکہ و خَمط.<ref> خدا مراد سلیمیان، فرہنگ نامہ مہدویت، ص۳۷۱.</ref> اسی طرح [[شہید ثانی]] مریم بنت زید العلویہ کو ضعیف سمجھتے ہیں۔<ref> مجلسی، بحار الانوار، ۱۳۶۳ش، ج۵۱، ص۲۸</ref> | امام زمانہ (ع) کی والدہ کے درج ذیل اسما ذکر ہوئے ہیں: نرجس،<ref> ر.ک: شیخ صدوق، کمال الدین، ۱۳۵۹ق، ج۲، ص۴۳۲؛ خصیبی، الہدایۃ الکبری، ۱۴۱۱ق، ص۲۴۸؛ شیخ طوسی، الغیبہ، ۱۴۱۱ق، ص۲۱۳،</ref> سوسن،<ref> شیخ صدوق، کمال الدین، ۱۳۵۹ق، ج۲، ص۴۳۲؛ ابن ابی الثلج، «تاریخ الائمہ»، ۱۳۹۶ق، ص۲۶؛ ذہبی، سیر اعلام النبلاء، ۱۴۰۵ق، ج۱۳، ص۱۲۱.</ref> صَقِیل یا صیقل،<ref> شیخ صدوق، کمال الدین، ۱۳۵۹ق، ج۲، ص۴۳۲؛ ابن حزم، جمہره انساب العرب، ۱۹۸۲م، ص۶۱؛ شیخ طوسی، الغیبت، ۱۴۱۱ق، ص۲۷۲؛ ذہبی، سیر اعلام النبلاء، ۱۴۰۵ق، ج۱۳، ص۱۲۱.</ref> ریحانہ،<ref> شیخ صدوق، کمال الدین، ۱۳۵۹ق، ج۲، ص۴۳۲</ref> [[حدیث]]ہ، حکیمہ، ملیکہ و خَمط.<ref> خدا مراد سلیمیان، فرہنگ نامہ مہدویت، ص۳۷۱.</ref> اسی طرح [[شہید ثانی]] مریم بنت زید العلویہ کو ضعیف سمجھتے ہیں۔<ref> مجلسی، بحار الانوار، ۱۳۶۳ش، ج۵۱، ص۲۸</ref> ان اسما میں سے معروف ترین نام نرجس ہے کہ جسے قدیمی ترین کتاب اثبات الوصیہ<ref> ر.ک: مسعودی، إثبات الوصیہ، ۱۴۲۶ق، ص۲۵۸.</ref> میں مسعودی نے [[امام زمانہ]] کی والدہ کے نام کے طور پر بیان کیا ہے۔<ref> جاسم، تاریخ سیاسی غیبت امام دوازدہم، ۱۳۸۵ش، ص۱۱۴.</ref> اسی طرح [[امام زمانہ]] کی والدہ کے نام کے بارے میں مشہور ترین<ref> سلیمیان، درسنامہ مہدویت (۱)، ص۱۸۲.</ref> روایت [[حکیمہ بنت امام محمد تقی|حکمیہ خاتون]] کی ہے کہ جس میں ان کا نام نرجس ذکر ہوا ہے۔<ref> ر.ک: مجلسی، بحار الانوار، ۱۳۶۳ش، ج۵۱، ص۲</ref> | ||
ان اسما میں سے معروف ترین نام نرجس ہے کہ جسے قدیمی ترین کتاب اثبات الوصیہ<ref> ر.ک: مسعودی، إثبات الوصیہ، ۱۴۲۶ق، ص۲۵۸.</ref> میں مسعودی نے [[امام زمانہ]] کی والدہ کے نام کے طور پر بیان کیا ہے۔<ref> جاسم، تاریخ سیاسی غیبت امام دوازدہم، ۱۳۸۵ش، ص۱۱۴.</ref> | |||
اسی طرح [[امام زمانہ]] کی والدہ کے نام کے بارے میں مشہور ترین<ref> سلیمیان، درسنامہ مہدویت (۱)، ص۱۸۲.</ref> روایت [[حکیمہ بنت امام محمد تقی|حکمیہ خاتون]] کی ہے کہ جس میں ان کا نام نرجس ذکر ہوا ہے۔<ref> ر.ک: مجلسی، بحار الانوار، ۱۳۶۳ش، ج۵۱، ص۲</ref> | |||
کہا گیا ہے کہ ناموں کے متعدد ہونے کی وجہ یہ ہے کہ اس عربی معاشرے میں کنیزوں کے لئے زیادہ نام ذکر رائج تھے اور ان میں سے اکثر ناموں میں پھولوں کے ناموں کو استعمال کیا گیا ہے۔<ref> صدر، موسوعۃ الامام المہدی، ۱۴۱۲ق، ج۱، ص۲۴۲.</ref> | کہا گیا ہے کہ ناموں کے متعدد ہونے کی وجہ یہ ہے کہ اس عربی معاشرے میں کنیزوں کے لئے زیادہ نام ذکر رائج تھے اور ان میں سے اکثر ناموں میں پھولوں کے ناموں کو استعمال کیا گیا ہے۔<ref> صدر، موسوعۃ الامام المہدی، ۱۴۱۲ق، ج۱، ص۲۴۲.</ref> | ||
بعض نے یہ احتمال دیا ہے کہ یہ نام القاب ہیں کہ جو انہیں بطن سے امام زمانہ کی ولادت کی مناسبت سے دیئے گئے ہیں؛ مثلا صیقل یا صقیل ایسا وصف ہے جو امام مہدی (ع) کے نور کی وجہ سے یا والدہ کے چہرے کی درخشندگی کی وجہ سے انہیں دیا گیا۔<ref> ر.ک: محمدی ری شہری، دانشنامہ امام مہدی، ۱۳۹۳ش، ج۲، ص۱۹۶؛ شیخ صدوق، کمال الدین، ۱۳۵۹ق، ج۲، >/ref> | بعض نے یہ احتمال دیا ہے کہ یہ نام القاب ہیں کہ جو انہیں بطن سے امام زمانہ کی ولادت کی مناسبت سے دیئے گئے ہیں؛ مثلا صیقل یا صقیل ایسا وصف ہے جو امام مہدی (ع) کے نور کی وجہ سے یا والدہ کے چہرے کی درخشندگی کی وجہ سے انہیں دیا گیا۔<ref> ر.ک: محمدی ری شہری، دانشنامہ امام مہدی، ۱۳۹۳ش، ج۲، ص۱۹۶؛ شیخ صدوق، کمال الدین، ۱۳۵۹ق، ج۲، >/ref> | ||
==شخصیت اور قومیت== | ==شخصیت اور قومیت== |