مندرجات کا رخ کریں

"نرجس خاتون" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
سطر 37: سطر 37:


==نام==
==نام==
[[امام زمان(ع)]] کی والدہ کے درج ذیل اسما ذکر ہوئے ہیں : نرجس،<ref>ر.ک: شیخ صدوق، کمال الدین، ۱۳۵۹ق، ج۲، ص۴۳۲؛ خصیبی، الہدایۃ الکبری، ۱۴۱۱ق، ص۲۴۸؛ شیخ طوسی، الغیبہ، ۱۴۱۱ق، ص۲۱۳،</ref> سوسن،<ref>شیخ صدوق، کمال الدین، ۱۳۵۹ق، ج۲، ص۴۳۲؛ ابن ابی الثلج، «تاریخ الائمہ»، ۱۳۹۶ق، ص۲۶؛ ذہبی، سیر اعلام النبلاء، ۱۴۰۵ق، ج۱۳، ص۱۲۱.</ref> صَقِیل یا صیقل،<ref>شیخ صدوق، کمال الدین، ۱۳۵۹ق، ج۲، ص۴۳۲؛ ابن حزم، جمہره انساب العرب، ۱۹۸۲م، ص۶۱؛ شیخ طوسی، الغیبت، ۱۴۱۱ق، ص۲۷۲؛ ذہبی، سیر اعلام النبلاء، ۱۴۰۵ق، ج۱۳، ص۱۲۱.</ref> ریحانہ،<ref>شیخ صدوق، کمال الدین، ۱۳۵۹ق، ج۲، ص۴۳۲</ref> [[حدیث]]ہ، حکیمہ، ملیکہ و خَمط.<ref>خدامراد سلیمیان، فرہنگ‌نامہ مہدویت، ص۳۷۱.</ref> اسی طرح شہید ثانی مریم بنت زید العلویہ کو ضعیف سمجھتے ہیں۔<ref>مجلسی، بحارالانوار، ۱۳۶۳ش، ج۵۱، ص۲۸</ref>  
امام زمانہ (ع) کی والدہ کے درج ذیل اسما ذکر ہوئے ہیں: نرجس،<ref> ر.ک: شیخ صدوق، کمال الدین، ۱۳۵۹ق، ج۲، ص۴۳۲؛ خصیبی، الہدایۃ الکبری، ۱۴۱۱ق، ص۲۴۸؛ شیخ طوسی، الغیبہ، ۱۴۱۱ق، ص۲۱۳،</ref> سوسن،<ref> شیخ صدوق، کمال الدین، ۱۳۵۹ق، ج۲، ص۴۳۲؛ ابن ابی الثلج، «تاریخ الائمہ»، ۱۳۹۶ق، ص۲۶؛ ذہبی، سیر اعلام النبلاء، ۱۴۰۵ق، ج۱۳، ص۱۲۱.</ref> صَقِیل یا صیقل،<ref> شیخ صدوق، کمال الدین، ۱۳۵۹ق، ج۲، ص۴۳۲؛ ابن حزم، جمہره انساب العرب، ۱۹۸۲م، ص۶۱؛ شیخ طوسی، الغیبت، ۱۴۱۱ق، ص۲۷۲؛ ذہبی، سیر اعلام النبلاء، ۱۴۰۵ق، ج۱۳، ص۱۲۱.</ref> ریحانہ،<ref> شیخ صدوق، کمال الدین، ۱۳۵۹ق، ج۲، ص۴۳۲</ref> [[حدیث]]ہ، حکیمہ، ملیکہ و خَمط.<ref> خدا مراد سلیمیان، فرہنگ‌ نامہ مہدویت، ص۳۷۱.</ref> اسی طرح [[شہید ثانی]] مریم بنت زید العلویہ کو ضعیف سمجھتے ہیں۔<ref> مجلسی، بحار الانوار، ۱۳۶۳ش، ج۵۱، ص۲۸</ref>  
ان اسما میں سے معروف ترین نام نرجس ہے کہ جسے  قدیمی‌ ترین کتاب اثبات الوصیہ<ref>ر.ک: مسعودی، إثبات الوصیہ، ۱۴۲۶ق‏، ص۲۵۸.</ref> میں مسعودی نے [[امام زمان]] کی والدہ کا نام بیان کیا ہے <ref>جاسم، تاریخ سیاسی غیبت امام دوازدہم، ۱۳۸۵ش، ص۱۱۴.</ref>  
ان اسما میں سے معروف ترین نام نرجس ہے کہ جسے  قدیمی‌ ترین کتاب اثبات الوصیہ<ref> ر.ک: مسعودی، إثبات الوصیہ، ۱۴۲۶ق‏، ص۲۵۸.</ref> میں مسعودی نے [[امام زمانہ]] کی والدہ کے نام کے طور پر بیان کیا ہے۔<ref> جاسم، تاریخ سیاسی غیبت امام دوازدہم، ۱۳۸۵ش، ص۱۱۴.</ref>  
اسی طرح [[امام زمانہ]] کی والدہ کے نام کے بارے میں مشہور ترین<ref>سلیمیان، درسنامہ مہدویت (۱)، ص۱۸۲.</ref>  روایت [[حکیمہ دختر امام جواد|حکمیہ خاتون]] کی ہے کہ جس میں ان کا نام نرجس ذکر ہوا ہے ۔<ref>ر.ک: مجلسی، بحار الانوار، ۱۳۶۳ش، ج۵۱، ص۲</ref>
اسی طرح [[امام زمانہ]] کی والدہ کے نام کے بارے میں مشہور ترین<ref> سلیمیان، درسنامہ مہدویت (۱)، ص۱۸۲.</ref>  روایت [[حکیمہ دختر امام جواد|حکمیہ خاتون]] کی ہے کہ جس میں ان کا نام نرجس ذکر ہوا ہے۔<ref> ر.ک: مجلسی، بحار الانوار، ۱۳۶۳ش، ج۵۱، ص۲</ref>
کہا گیا ہے کہ ناموں کے تعدد کی وجہ یہ ہے کہ اس عربی ماشرے میں کنیزوں کے لئے زیادہ نام ذکر رائج تھے اور ان میں سے اکثر ناموں میں پھولوں کے ناموں کو استعمال کیا گیا ہے ۔<ref>صدر، موسوعۃ الامام المہدی، ۱۴۱۲ق، ج۱، ص۲۴۲.</ref>  
کہا گیا ہے کہ ناموں کے متعدد ہونے کی وجہ یہ ہے کہ اس عربی معاشرے میں کنیزوں کے لئے زیادہ نام ذکر رائج تھے اور ان میں سے اکثر ناموں میں پھولوں کے ناموں کو استعمال کیا گیا ہے۔<ref> صدر، موسوعۃ الامام المہدی، ۱۴۱۲ق، ج۱، ص۲۴۲.</ref>  
بعض نے یہ احتمال دیا ہے کہ یہ نام القاب ہیں کہ جو انے بطن سے امام زمانہ کی ولادے کی مناسبت سے دئے گئے ہیں ؛ مثلا صیقل یا صقیل ایسا وصفی ہے جو امام مہدی(ع) کے نور کی وجہ سے یا والدہ کے چہرے کی درخشندگی کی وجہ سے انہیں دیا گیا ۔<ref>ر.ک: محمدی ری‌ شہری، دانشنامہ امام مہدی، ۱۳۹۳ش، ج۲، ص۱۹۶؛ شیخ صدوق، کمال الدین، ۱۳۵۹ق، ج۲، >/ref>
بعض نے یہ احتمال دیا ہے کہ یہ نام القاب ہیں کہ جو انہیں بطن سے امام زمانہ کی ولادت کی مناسبت سے دیئے گئے ہیں؛ مثلا صیقل یا صقیل ایسا وصف ہے جو امام مہدی (ع) کے نور کی وجہ سے یا والدہ کے چہرے کی درخشندگی کی وجہ سے انہیں دیا گیا۔<ref> ر.ک: محمدی ری‌ شہری، دانشنامہ امام مہدی، ۱۳۹۳ش، ج۲، ص۱۹۶؛ شیخ صدوق، کمال الدین، ۱۳۵۹ق، ج۲، >/ref>
'''ناموں کے مختلف ہونے کا سبب'''
'''ناموں کے مختلف ہونے کا سبب'''
[[امام زمانہ]] کی والدہ کے ناموں کے بارے میں کہا گیا ہے کہ [[امام زمان]] کی ولادت کے مخفی رکھنے کی وجہ سے انکی والدہ کی شخصیت اور اور ذات بھی مخفی ہو گئی<ref>پاکتچی، «حسن عسکری،‌امام»، ص۶۱۸؛ محمدی ری‌شہری، دانشنامہ امام مہدی، ۱۳۹۳ش، ج۲، ص۱۹۴.</ref> نیز یہ بھی احتمال ہے کے امام حسن عسکری کی کنیزوں کے تعدد کی وجہ سے ایسا ہوا ہو ۔<ref>پاکتچی، «حسن عسکری،‌امام»، ص۶۱۸.</ref>
[[امام زمانہ]] کی والدہ کے ناموں کے بارے میں کہا گیا ہے کہ امام زمانہ کی ولادت کے مخفی رکھنے کی وجہ سے ان کی والدہ کی شخصیت اور اور ذات بھی مخفی ہو گئی۔<ref> پاکتچی، «حسن عسکری،‌امام»، ص۶۱۸؛ محمدی ری ‌شہری، دانشنامہ امام مہدی، ۱۳۹۳ش، ج۲، ص۱۹۴.</ref> نیز یہ بھی احتمال ہے کے امام حسن عسکری کی کنیزوں کے تعداد کی وجہ سے ایسا ہوا ہو۔<ref> پاکتچی، «حسن عسکری،‌امام»، ص۶۱۸.</ref>


==شخصیت اور قومیت==
==شخصیت اور قومیت==
گمنام صارف