مندرجات کا رخ کریں

"نرجس خاتون" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 28: سطر 28:
| مذہب              =
| مذہب              =
}}
}}
'''نرجس خاتون'''، مشہور قول کی بنا پر [[شیعوں]] کے گیارہویں پیشوا [[امام حسن عسکری]] کی کنیز اور بارہویں پیشوا [[امام زمانہ (عج)]] کی والدہ ہیں۔ آپ کے بعض دیگر نام سوسن، صَقیل یا صِیقَل، حدیثہ، ملیکہ اور ریحانہ بھی ذکر ہوئے ہیں۔ نرجس خاتون کے متعلق کوئی زیادہ اطلاعات موجود نہیں ہیں۔ زیادہ تر منابع میں ان کی قوم اور ذاتی شخصیت کے متعلق لکھا گیا ہے اس میں بھی بہت زیادہ اختلاف مذکور ہے۔ بعض منابع میں مذکور ہے کہ وہ [[امام حسن عسکری]] کی پھوپھی [[حکیمہ خاتون]] کی تربیت یافتہ تھیں جبکہ بعض میں آیا ہے کہ وہ حبشی نسل سے یا اہل نوبہ تھیں۔
'''نرجس خاتون'''، مشہور قول کی بنا پر [[شیعوں]] کے گیارہویں پیشوا [[امام حسن عسکری]] کی کنیز اور بارہویں پیشوا [[امام زمانہ علیہ السلام]] کی والدہ ہیں۔ آپ کے بعض دیگر نام سوسن، صَقیل یا صِیقَل، حدیثہ، ملیکہ اور ریحانہ بھی ذکر ہوئے ہیں۔ نرجس خاتون کے متعلق کوئی زیادہ اطلاعات موجود نہیں ہیں۔ زیادہ تر منابع میں ان کی قوم اور ذاتی شخصیت کے متعلق لکھا گیا ہے اس میں بھی بہت زیادہ اختلاف مذکور ہے۔ بعض منابع میں مذکور ہے کہ وہ امام حسن عسکری کی پھوپھی [[حکیمہ خاتون]] کی تربیت یافتہ تھیں جبکہ بعض میں آیا ہے کہ وہ حبشی نسل سے یا اہل نوبہ تھیں۔


یہ [[حدیث]] بھی موجود ہے کہ [[امام زمانہ]] کی والدہ روم کے بادشاہ کی نواسی ملیکہ (ملیکا) ہیں کہ جو [[مسلمانوں]] کی اسارت میں آئیں۔ اس [[روایت]] کے راویوں میں ضعیف اور مجہول راویوں کی بنا پر بعض علما اسے قابل اعتبار نہیں سمجھتے ہیں۔
یہ [[حدیث]] بھی موجود ہے کہ [[امام زمانہ]] کی والدہ روم کے بادشاہ کی نواسی ملیکہ (ملیکا) ہیں کہ جو [[مسلمانوں]] کی اسارت میں آئیں۔ اس [[روایت]] کے راویوں میں ضعیف اور مجہول راویوں کی بنا پر بعض علما اسے قابل اعتبار نہیں سمجھتے ہیں۔


[[امام زمان]] کی والدہ کی شخصیت اور قومیت کے واضح نہ ہونے کے دلائل میں سے ایک دلیل [[امام زمانہ]] کی ولادت کے مخفی ہونے کو قرار دیتے ہیں۔
امام زمانہ کی والدہ کی شخصیت اور قومیت کے واضح نہ ہونے کے دلائل میں سے ایک دلیل [[امام زمانہ]] کی ولادت کے مخفی ہونے کو قرار دیتے ہیں۔


کہا گیا ہے کہ [[امام زمانہ]] کی والدہ [[امام حسن عسکری]] کی [[شہادت]] سے پہلے فوت ہو گئیں جبکہ بعض کتب میں امام حسن کی شہادت کے وقت ان کے پاس موجود تھیں۔ نرجس خاتون کی قبر [[سامرا]]، [[حرم عسکریین|عسکریین]] میں [[امام علی نقی]] اور [[امام حسن عسکری]] کے پہلو میں ہے۔  
کہا گیا ہے کہ امام زمانہ کی والدہ امام حسن عسکری کی [[شہادت]] سے پہلے فوت ہو گئیں جبکہ بعض کتب میں امام حسن کی شہادت کے وقت ان کے پاس موجود تھیں۔ نرجس خاتون کی قبر [[سامرا]]، [[حرم عسکریین|عسکریین]] میں [[امام علی نقی]] اور [[امام حسن عسکری]] کے پہلو میں ہے۔  


==نام==
==نام==
گمنام صارف