مندرجات کا رخ کریں

"نجمہ خاتون" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 36: سطر 36:


==مقام و منزلت==
==مقام و منزلت==
[[امام جعفر صادقؑ]] کی زوجہ [[امام موسی کاظم]] سے خطاب کرتے ہوئے کہتی ہیں: میں نے اس سے زیادہ مرتبے کی حامل کسی کنیز کو نہیں دیکھا۔<ref>صدوق، عیون اخبار الرضا، ۱۳۷۸ق، ج۱، ص۱۵.</ref> [[شیخ صدوق]] سے منقول ایک روایت میں آیا ہے کہ [[حمیدہ خاتون]] نے خواب میں رسول اللہ کو دیکھا جس میں [[رسول اللہ]] نے [[حمیدہ]] سے درخواست کی کہ یہ کنیز [[نجمہ]] [[امام موسی کاظم|موسی کاظم]] کو بخش دے کیونکہ جلد ہی اس سے دنیا کے افضل ترین مولود کی پیدائش ہوگی لہذا وہ انہیں [[امام موسی کاظم]] کو بخش دیتی ہیں اس وقت وہ دو شیزہ تھیں۔<ref> صدوق،امالی، ص۲۶؛ صدوق، عیون اخبار الرضا، ج ۲، ص ۲۴</ref> [[امام موسی کاظم]] نے بھی اس واقعہ کو بیان کیا ہے کہ انہوں نے رسول خداؐ کے حکم سے نجمہ کو خریدا ہے۔<ref>مسعودی، إثبات الوصیۃ، ۱۴۲۶ق، ص۲۰۲.</ref>
[[امام جعفر صادقؑ]] کی زوجہ [[امام موسی کاظم]] سے خطاب کرتے ہوئے کہتی ہیں: میں نے اس سے زیادہ مرتبے کی حامل کسی کنیز کو نہیں دیکھا۔<ref> صدوق، عیون اخبار الرضا، ۱۳۷۸ق، ج۱، ص۱۵.</ref> [[شیخ صدوق]] سے منقول ایک روایت میں آیا ہے کہ [[حمیدہ خاتون]] نے خواب میں رسول اللہ کو دیکھا جس میں [[رسول اللہ]] نے [[حمیدہ]] سے درخواست کی کہ یہ کنیز [[نجمہ]] [[امام موسی کاظم|موسی کاظم]] کو بخش دے کیونکہ جلد ہی اس سے دنیا کے افضل ترین مولود کی پیدائش ہوگی لہذا وہ انہیں [[امام موسی کاظم]] کو بخش دیتی ہیں اس وقت وہ دو شیزہ تھیں۔<ref> صدوق، امالی، ص۲۶؛ صدوق، عیون اخبار الرضا، ج ۲، ص ۲۴</ref> [[امام موسی کاظم]] نے بھی اس واقعہ کو بیان کیا ہے کہ انہوں نے رسول خداؐ کے حکم سے نجمہ کو خریدا ہے۔<ref> مسعودی، إثبات الوصیۃ، ۱۴۲۶ق، ص۲۰۲.</ref>


نجمہ خاتون سے منقول ہے کہ امام رضاؑ سے حمل کے دوران سنگینی کا احساس نہیں کرتی تھی۔ اور خواب میں حمل سے تسبیح اور تہلیل کی آواز سنتی تھی لیکن جب بیدار ہوتی تھی تو آواز نہیں آتی تھی۔<ref>صدوق، عیون اخبارالرضا، ۱۳۷۸ق، ج۱، ص۲۰.</ref>
نجمہ خاتون سے منقول ہے کہ امام رضاؑ سے حمل کے دوران سنگینی کا احساس نہیں کرتی تھی۔ اور خواب میں حمل سے تسبیح اور تہلیل کی آواز سنتی تھی لیکن جب بیدار ہوتی تھی تو آواز نہیں آتی تھی۔<ref> صدوق، عیون اخبارالرضا، ۱۳۷۸ق، ج۱، ص۲۰.</ref>


ایک روایت کے مطابق جناب نجمہ خاتون نے امام رضاؑ سے ایک دایہ مطالبہ کیا تاکہ وہ نماز اور عبادت میں مشغول رہ سکیں۔<ref>صدوق، عیون اخبار الرضا، ۱۳۷۸ق، ج۱، ص۱۵.</ref>
ایک روایت کے مطابق جناب نجمہ خاتون نے امام رضاؑ سے ایک دایہ مطالبہ کیا تاکہ وہ نماز اور عبادت میں مشغول رہ سکیں۔<ref> صدوق، عیون اخبار الرضا، ۱۳۷۸ق، ج۱، ص۱۵.</ref>


==مدفن ==
==مدفن ==
گمنام صارف