مندرجات کا رخ کریں

"نجمہ خاتون" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 41: سطر 41:


ایک روایت کے مطابق جناب نجمہ خاتون نے امام رضاؑ سے ایک دایہ مطالبہ کیا تاکہ وہ نماز اور عبادت میں مشغول رہ سکیں۔<ref>صدوق، عیون اخبار الرضا، ۱۳۷۸ق، ج۱، ص۱۵.</ref>
ایک روایت کے مطابق جناب نجمہ خاتون نے امام رضاؑ سے ایک دایہ مطالبہ کیا تاکہ وہ نماز اور عبادت میں مشغول رہ سکیں۔<ref>صدوق، عیون اخبار الرضا، ۱۳۷۸ق، ج۱، ص۱۵.</ref>
==عبادت==
[[فائل:بقعه منسوب به نجمه خاتون در مشربه ام ابراهیم قبل از تخریب.jpg|تصغیر|نجمہ خاتون سے منسوب مقبرہ، تخریب سے پہلے]]
[[امام علی رضا علیہ السلام|امام رضا]] ؑ فرماتے میں کہ میری والدہ میرے حمل کے دوران کسی قسم کے بوجھ کا احساس نہیں کرتی تھیں نیز وہ اس دوران اپنے خواب میں تسبیح و تحلیل کی آواز سنتی تو بیدار ہو جاتیں لیکن وہاں پر کسی کو موجود نہ پاتیں۔ میری والدہ ایک عابدہ اور با فضیلت خاتون تھیں جو کثرت سے ذکر [[توحید|خدا]] میں مشغول رہتیں۔
ایک اور [[روایت]] میں آیا ہے: نجمہ خاتون نے [[امام علی رضا]] کے حمل کے دوران [[نماز]] اور عبادت  کو انجام دینے کی خاطر ایک  کنیز کی درخواست کی۔<ref> عیون أخبار الرضا علیہ‌ السلام، ج۱، ص۱۵</ref>


==مدفن ==
==مدفن ==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم