مندرجات کا رخ کریں

"نجمہ خاتون" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>S.j.mousavi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
سطر 13: سطر 13:
[[شیخ صدوق]] بھی [[علی بن میثم]] کی ایسی ہی ایک روایت میں اس خواب کی طرف اشارہ کرتے جو [[حمیدہ]] خاتون نے دیکھا تھا: [[رسول اللہ]]  [[حمیدہ]] کو فرماتے ہیں یہ کنیز [[نجمہ]] [[امام موسی کاظم|موسی کاظم]] کو بخش دو کیونکہ جلد ہی اس سے دنیا کے افضل ترین مولود کی پیدائش ہو گی لہذا  [[حمیدہ]] حضرت [[امام موسی کاظم]] کو [[نجمہ]] بخش دیتی ہیں اس وقت وہ دو شیزہ تھیں <ref>صدوق،امالی، ص۲۶</ref><ref>صدوق، عیون اخبار الرضا، ج ۲، ص ۲۴</ref>۔[[امام موسی کاظم]] نے بھی اس واقعہ کو بیان کیا ہے <ref>إثبات الوصیہ، المسعودی،ص:۲۰۲</ref>۔

==عبادت==
==عبادت==
[[فائل:پرونده:بقعه منسوب به نجمه خاتون در مشربه ام ابراهیم قبل از تخریب.jpg|تصغیر|مشربہ ام ابراہیم میں ان سے منسوب مقبرہ، تخریب سے پہلے]]
حضرت [[امام علی رضا علیہ السلام|امام رضا]] ؑ فرماتے میں کہ میری والدہ ماجدہ میرے حمل کے دوران کسی قسم کے بوجھ کا احساس نہیں کرتی تھیں نیز وہ اس دوارن اپنے خواب میں تسبیح و تحلیل کی آواز سنتی تو بیدار ہو جاتیں لیکن وہاں پر کسی کو موجود نہ پاتی ۔میری والدہ ایک عابدہ اور با فضیلت خاتون تھی جو کثرت سے ذکر [[توحید|خدا]] میں مشغول رہتیں۔

ایک اور روایت میں آیا ہے :[[ نجمہ]] خاتون نے حضرت [[امام علی رضا]] کے حمل کے دوران نماز اور عبادت  کو انجام دینے کی خاطر  ایک  کنیز کی درخواست کی ۔<ref>عیون أخبار الرضا علیه‌السلام، ج۱، ص۱۵</ref>
ایک اور روایت میں آیا ہے: [[ نجمہ]] خاتون نے حضرت [[امام علی رضا]] کے حمل کے دوران نماز اور عبادت  کو انجام دینے کی خاطر  ایک  کنیز کی درخواست کی۔<ref>عیون أخبار الرضا علیه‌السلام، ج۱، ص۱۵</ref>
 
==وفات اور محل دفن ==
==وفات اور محل دفن ==
[[نجمہ]] خاتون  کی تاریخ وفات کے بارے میں ہمیں کوئی خبر نہیں ملی ہے لیکن بعض اقوال کی  روشنی میں ان کا جائے دفن [[مشربہ ام ابراہیم]] ہے ۔<ref>فدك و العوالي، الحسيني الجلالي ،ص:55</ref>

گمنام صارف