گمنام صارف
"نجمہ خاتون" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[نجمہ خاتون]] شیعوں کے ساتویں امام حضرت [[امام موسی کاظم|موسی کاظم]] ؑ کی زوجہ اور آٹھویں امام حضرت [[امام علی رضا علیہ السلام|امام علی رضا]] ؑ کی والدہ ہیں ۔یہ ایک کنیز تھیں جنہیں [[حمیدہ]] نے خرید کر [[امام موسی کاظم]] ؑ کو ہدیہ کیا تھا ۔بعض جگہ آپ کا نام [[تکتم]] ذکر ہوا ہے ۔ | |||
نجمہ خاتون شیعوں کے ساتویں امام حضرت [[امام موسی کاظم|موسی کاظم]] ؑ کی زوجہ اور آٹھویں امام حضرت [[امام علی رضا علیہ السلام|امام علی رضا]] ؑ کی والدہ ہیں ۔یہ ایک کنیز تھیں جنہیں [[حمیدہ]] نے خرید کر [[امام موسی کاظم]] ؑ کو ہدیہ کیا تھا ۔بعض جگہ آپ کا نام [[تکتم]] ذکر ہوا ہے ۔ | |||
==نسبی تعارف== | ==نسبی تعارف== | ||
آپ بزرگ عجمی کنیز تھیں جو عربوں کے درمیان پیدا ہوئیں ۔بعض نے انہیں شمال آفریقہ کے شہر [[نوبہ]] اور بعض نے انہیں [[فرانس]] کے جنوب میں واقع جزیرے [[مارسی]] کا کہا ہے ۔اس لحاظ سے [[خیزران مرسیہ]] اور [[شقراء نوبیہ]] کے ناموں سے بھی جانی جاتی ہیں ۔ | آپ بزرگ عجمی کنیز تھیں جو عربوں کے درمیان پیدا ہوئیں ۔بعض نے انہیں شمال آفریقہ کے شہر [[نوبہ]] اور بعض نے انہیں [[فرانس]] کے جنوب میں واقع جزیرے [[مارسی]] کا کہا ہے ۔اس لحاظ سے [[خیزران مرسیہ]] اور [[شقراء نوبیہ]] کے ناموں سے بھی جانی جاتی ہیں ۔ |