مندرجات کا رخ کریں

"اسلامی تقویم" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''اسلامی تقویم''' یا '''ہجری تقویم''' سال، مہینے اور ایام کا حساب چاند کی گردش کے مطابق ہوتی ہے اور مسلمانان اپنے دینی اَعمال اور مذہبی مناسبات اسی تقویم کے تحت مناتے ہیں۔
'''اسلامی تقویم''' یا '''ہجری تقویم''' اس تقویم کو کہا جاتا ہے جس میں چاند کی گردش کی بنیاد پر دنوں، مہینوں اور سالوں کا حساب کیا جاتا ہے۔ مسلمانان اپنے دینی اَعمال اور مذہبی مناسبات اسی تقویم کے تحت انجام دیتے ہیں۔


اس کی ابتداء پیغمبر اسلامؐ کی [[مکہ]] سے [[مدینہ]] [[ہجرت مدینہ|ہجرت]] سے ہوتا ہے جو سنہ 622ء میں پیش آئی۔ مشہور قول کے مطابق [[امام علیؑ]] کی تجویز سے [[عمر بن خطاب]] کے دور خلافت میں اسلامی تقویم کے طور پر معین کیا گیا۔
اسلامی تقویم کا مبداء پیغمبر اسلامؐ کی [[مکہ]] سے [[مدینہ]] [[ہجرت مدینہ|ہجرت]] ہے جو سنہ 622ء میں پیش آئی۔ مشہور قول کے مطابق [[امام علیؑ]] کی تجویز پر [[عمر بن خطاب]] کے دور خلافت میں ہجرت کو اسلامی تقویم سر آغاز قرار دیا گیا۔


ایک قمری سال میں 354 یا 355 دن ہوتے ہیں اور شمسی یا عیسوی سال سے 10 یا 11 دن کم ہوتے ہیں۔ اسلامی تقویم کا آغاز [[محرم الحرام|ماہ محرم]] سے جبکہ [[ذی‌الحجۃ|ماہ ذی‌الحجہ]] پر اس کا اختتام ہوتا ہے۔ بعض احادیث کے مطابق [[رمضان|ماہ رمضان]] اسلامی تقویم کا پہلا مہینہ ہے اسی بنا پر بعض دعاوں کی کتابوں میں اس سال کے اعمال، [[اعمال ماہ رمضان]] سے شروع اور اعمال [[رجب|ماہ رجب]] کے ساتھ اختتام کو پہنچتا ہے۔ ساتویں صدی ہجری کے شیعہ محدث [[سید بن طاووس]] یہ احتمال دیتے ہیں کہ ماہ رمضان عبادی سال کی ابتداء اور ماہ محرم مناسبتی سال کی ابتداء ہے۔  
ایک قمری سال 354 یا 355 دنوں پر مشتمل اور شمسی یا عیسوی سال سے 10 یا 11 دن کم ہوتے ہیں۔ اسلامی تقویم کا آغاز [[محرم الحرام|ماہ محرم]] سے جبکہ [[ذی‌الحجۃ|ماہ ذی‌الحجہ]] پر اس کا اختتام ہوتا ہے۔ بعض احادیث کے مطابق [[رمضان|ماہ رمضان]] اسلامی تقویم کا پہلا مہینہ ہے اسی بنا پر بعض دعاوں کی کتابوں میں سال کے اعمال، [[اعمال ماہ رمضان]] سے شروع اور اعمال [[رجب|ماہ رجب]] کے ساتھ ختم ہوتے ہیں۔ ساتویں صدی ہجری کے شیعہ محدث [[سید بن طاووس]] یہ احتمال دیتے ہیں کہ ماہ رمضان عبادی سال کی ابتداء اور ماہ محرم مناسبتی سال کی ابتداء ہے۔  


اسلامی مہینوں کے نام بالترتیب یہ ہیں: [[محرم الحرام|محرم]]، [[صفر]]، [[ربیع الاول]]، [[ربیع‌الثانی|ربیع الثانی]]، [[جمادی الاولی]]، [[جمادی‌الثانی|جمادی الثانی]]، [[شعبان]]، [[رجب]]، [[رمضان]]، [[شوال]]، [[ذی‌القعدہ]] و [[ذی‌الحجہ]]۔
اسلامی مہینوں کے نام بالترتیب یہ ہیں: [[محرم الحرام|محرم]]، [[صفر]]، [[ربیع الاول]]، [[ربیع‌الثانی|ربیع الثانی]]، [[جمادی الاولی]]، [[جمادی‌الثانی|جمادی الثانی]]، [[شعبان]]، [[رجب]]، [[رمضان]]، [[شوال]]، [[ذی‌القعدہ]] و [[ذی‌الحجہ]]۔
confirmed، templateeditor
9,292

ترامیم