مندرجات کا رخ کریں

"اسلامی تقویم" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 26: سطر 26:
  <center>قمری مہینے اور انکا معنی</center>
  <center>قمری مہینے اور انکا معنی</center>


== ہجری سے عیسوی تاریخ میں منتقلی ==
ہجری سے عیسوی تاریخ میں منتقلی کا ایک آسان طریقہ یہ ہے کہ ہجری سال کو 0.970224 سے ضرب دیں اور اس میں 621.5774 جمع کر دیں۔ جواب میں اعشاریہ سے پہلے کا حصہ سال کو ظاہر کرے گا۔ اگر اعشاریہ کے بعد والے حصے کو 365 سے ضرب دے دی جائے تو جواب ان دنوں کی تعداد آ جائے گی جن کے بعد اس اس عیسوی سال میں محرم کی پہلی تاریخ ہوگی۔ اس اعداد و شمار ایک یا دو دن کا فرق آسکتا کیونکہ ایک ہی وقت میں دنیا کےمختلف حصوں میں دو مختلف اسلامی تاریخیں ممکن ہوسکتی ہیں۔ 0.970224 اصل میں عیسوی سال کے حقیقی دورانیہ کو ہجری سال کے حقیقی دورانیہ پرتقسیم کرنے سے حاصل ہوتا ہے۔</br>
مثال کے طور پر اگر 1428 کو 0.970224 سے ضرب دیں اور اس میں 621.5774 جمع کر دیں تو جواب میں 2007.057272 حاصل ہوگا جس کا مطلب یہ ہے کہ 1428 ہجری سن 2007 عیسوی میں شروع ہوگا۔ اگر 2007.057272 کے اعشاریہ کے بعد والے حصے کو 365 سے ضرب دی جائے تو 20.9 حاصل ہوگا جس کا مطلب یہ ہے کہ یکم محرم 1428 ہجری دنیا کے کچھ حصوں میں 20 جنوری 2007 عیسوی اور کچھ حصوں میں 21 جنوری 2007 عیسوی کو شروع ہوگا۔
یاد رہے کہ چونکہ عیسوی تقویم میں تبدیلیاں آتی رہی ہیں اس لئے 1500 عیسوی سے پہلے کی تاریخوں سے یکم محرم کا حساب لگانے کے لئے 365 سے ضرب دینے کے بعد 3 تفریق کرنا ضروری ہے۔
== ہجری قمری سے شمسی تاریخ میں منتقلی ==
== ہجری قمری سے شمسی تاریخ میں منتقلی ==
قمری سال کو عدد "34" پر تقسیم کریں، حاصل قسمت کو "عدد مقسوم" (یعنی قمری تاریخ) سے تفریق کریں۔ جو عدد باقی بچے وہی شمسی تاریخ ہوگی۔
قمری سال کو عدد "34" پر تقسیم کریں، حاصل قسمت کو "عدد مقسوم" (یعنی قمری تاریخ) سے تفریق کریں۔ جو عدد باقی بچے وہی شمسی تاریخ ہوگی۔
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,099

ترامیم