"بعثت" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{اسلام-عمودی}} | |||
'''مَبعَث''' یا '''بعثت''' [[اسلامی]] اصطلاح میں اس دن کو کہا جاتا ہے جس میں [[حضرت محمدؐ]] کو [[نبوت|پیغمبری]] پر مبعوث کیا گیا۔ یوں یہ دن دین [[اسلام]] کا سر آغاز قرار پاتا ہے۔ جب یہ واقعہ پیش آیا تو اس وقت آپ کی عمر 40 سال تھی اور آپ [[غار حراء]] جو [[کوه نور]] ([[مکہ]] سے نزدیک ایک پہاڑی) میں واقع ہے، میں خدا کے ساتھ راز و نیاز میں مشغول تھے۔ [[شیعہ|شیعوں]] کے یہاں مشہور ہے کہ یہ واقعہ [[27 رجب]] کو [[ہجرت مدینہ|ہجرت]] سے 13 سال قبل پیش آیا ہے۔ | '''مَبعَث''' یا '''بعثت''' [[اسلامی]] اصطلاح میں اس دن کو کہا جاتا ہے جس میں [[حضرت محمدؐ]] کو [[نبوت|پیغمبری]] پر مبعوث کیا گیا۔ یوں یہ دن دین [[اسلام]] کا سر آغاز قرار پاتا ہے۔ جب یہ واقعہ پیش آیا تو اس وقت آپ کی عمر 40 سال تھی اور آپ [[غار حراء]] جو [[کوه نور]] ([[مکہ]] سے نزدیک ایک پہاڑی) میں واقع ہے، میں خدا کے ساتھ راز و نیاز میں مشغول تھے۔ [[شیعہ|شیعوں]] کے یہاں مشہور ہے کہ یہ واقعہ [[27 رجب]] کو [[ہجرت مدینہ|ہجرت]] سے 13 سال قبل پیش آیا ہے۔ | ||