confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,096
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 13: | سطر 13: | ||
==مبعث پیغمبر اکرمؐ== | ==مبعث پیغمبر اکرمؐ== | ||
{{اصلی|حضرت محمدؐ|اسلام}} | {{اصلی|حضرت محمدؐ|اسلام}} | ||
[[پیغمبر اکرمؐ]] 40 سال کی عمر میں مبعوث بہ رسالت ہوئے (غیر مشہور قول کے مطابق 43 سال کی عمر میں مبعوث ہوئے)۔<ref>یعقوبی،احمد، تاریخ، جلد۲، ص۱۵؛ ابن اثیر، الکامل، جلد ۲، ص۴۶؛ ابن کثیر، السیره النبویہ، جلد ۱، ص۳۸۵</ref> اس اختلاف کی وجہ بعثت کے مفہوم میں اختلاف ہے کہ | [[پیغمبر اکرمؐ]] 40 سال کی عمر میں مبعوث بہ رسالت ہوئے (غیر مشہور قول کے مطابق 43 سال کی عمر میں مبعوث ہوئے)۔<ref>یعقوبی،احمد، تاریخ، جلد۲، ص۱۵؛ ابن اثیر، الکامل، جلد ۲، ص۴۶؛ ابن کثیر، السیره النبویہ، جلد ۱، ص۳۸۵</ref> اس اختلاف کی وجہ بعثت کے مفہوم میں اختلاف ہے کہ بعثت کا آغاز قرآن کی پہلی آیت کے نزول سے ہوتا ہے یا پہلی بار باقاعدہ طور پر دین اسلام کی تبلیغ سے۔{{حوالہ درکار}} | ||
مورخین کے مطابق، بعثت کا واقعہ پیر کے دن [[27 رجب]] سنہ 40 [[عام الفیل]] کو پیش آیا ان دنوں [[ایران]] میں خسرو پرویز کی حکومت بیسویں سال میں داخل ہو چکی تھی۔ بعض قول کے مطابق روز مبعث 17 یا 18 [[رمضان]]، یا [[ربیع الاول]] کے مہینے کا کوئی دن ہے، اگرچہ اہل [[تشیع]] کے نزدیک پہلا قول درست ہے۔<ref>ابن ہشام، عبدالملک، السیرہ النبویہ، ج ۱، ص۲۴۰؛ یعقوبی، احمد، تاریخ، ج ۲، ص۱۵؛ طبری، تاریخ، ج ۲، ص۲۹۳.</ref> | مورخین کے مطابق، بعثت کا واقعہ پیر کے دن [[27 رجب]] سنہ 40 [[عام الفیل]] کو پیش آیا ان دنوں [[ایران]] میں خسرو پرویز کی حکومت بیسویں سال میں داخل ہو چکی تھی۔ بعض قول کے مطابق روز مبعث 17 یا 18 [[رمضان]]، یا [[ربیع الاول]] کے مہینے کا کوئی دن ہے، اگرچہ اہل [[تشیع]] کے نزدیک پہلا قول درست ہے۔<ref>ابن ہشام، عبدالملک، السیرہ النبویہ، ج ۱، ص۲۴۰؛ یعقوبی، احمد، تاریخ، ج ۲، ص۱۵؛ طبری، تاریخ، ج ۲، ص۲۹۳.</ref> | ||