گمنام صارف
"بعثت" کے نسخوں کے درمیان فرق
←مبعث پیغمبر اکرمؐ
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 44: | سطر 44: | ||
|sstyle = | |sstyle = | ||
}} | }} | ||
جب حضرت محمدؐ پر پہلی مرتبہ [[جبرائیل]] [[وحی]] لے کر آئے، تو رسالت کے اس عظیم ذمہ داری کا بوجھ آپ پر سنگینی کر رہا تھا چنانچہ جب آپؐ گھر تشریف لے آئے تو اپنی زوجہ سے فرمایا: "میرے اوپر کپڑا ڈال دو"، لیکن کسی قسم کے ابہام اور شگفتی کے بارے میں کچھ بیان نہیں ہوا ہے، اور اس سے پہلے کہ جبرائیل آپؐ پر وحی لے کر نازل ہو اور آپؐ کی نظر مبارک جبرئیل پر پڑھے آپؐ اس کے آثار سے واقف تھے۔ | |||
جب حضرت محمدؐ پر پہلی مرتبہ [[جبرائیل]] [[وحی]] لے کر آئے، تو رسالت کے اس عظیم ذمہ داری کا بوجھ آپ پر سنگینی کر رہا تھا چنانچہ جب آپؐ گھر تشریف لے آئے تو اپنی زوجہ سے فرمایا: "میرے اوپر کپڑا | بچپن سے ہی آپ اپنی اندرونی پاکی اور مکہ کے فاسد محیط کی وجہ سے ہمیشہ شہر سے دور اکیلا ہی رہنا پسند فرماتے تھے. اسی لئے، آپ ایک مہینہ مکے کے اطراف پہاڑوں پر گزارتے اور پھر شہر واپس لوٹتے، اور عالم غیب کے بارے میں بھی کچھ خواب دیکھے ہوئے تھے، بعثت سے پہلے وحی کی آواز فرشتے کی زبانی سننا اور ٣ سال اسرافیل اور ٢٠ سال جبرائیل سے رابطہ برقرار رکھنے (٢٣) کی وجہ سے آپ ذھنی طور پر پیغمبری کے لئے تیار تھے۔ | ||
بچپن سے ہی آپ اپنی اندرونی پاکی اور مکہ کے فاسد محیط کی وجہ سے ہمیشہ شہر سے دور اکیلا ہی رہنا پسند فرماتے تھے. اسی لئے، آپ ایک مہینہ مکے کے اطراف پہاڑوں پر گزارتے اور پھر شہر واپس لوٹتے، اور عالم غیب کے بارے میں بھی کچھ خواب دیکھے ہوئے تھے، بعثت سے پہلے وحی کی آواز فرشتے کی زبانی سننا اور ٣ سال اسرافیل اور ٢٠ سال جبرائیل سے رابطہ برقرار رکھنے (٢٣) کی وجہ سے آپ ذھنی طور پر پیغمبری کے لئے تیار | اگر این روایات کو قبول کریں، تو دوسری روایات جو حضرت پیغمبرؐ کے بارے میں بیان ہوئی ہیں کہ جب آپ پر وحی نازل ہوئی اور آپ پریشان حال گھر داخل ہوئے اور حضرت خدیجہ (س) سے مشورت لی اور ورقہ بن نوفل جو کہ آپکی پیغمبری کے گواہ تھے انہوں نے آپ کو دلداری دی، یہ روایات آپؐ کی رسالت کی اس بھاری ذمہ داری میں آپکی بصیرت و بینش کے ساتھ کوئی مطابقت نہیں رکھتی۔ | ||
اگر این روایات کو قبول کریں، تو دوسری روایات جو حضرت پیغمبرؐ کے بارے میں بیان ہوئی ہیں کہ جب آپ پر وحی نازل ہوئی اور آپ پریشان حال گھر داخل ہوئے اور حضرت خدیجہ(س) سے مشورت لی اور ورقہ بن نوفل جو کہ آپکی پیغمبری کے گواہ تھے انہوں نے آپ کو دلداری دی، یہ روایات آپؐ کی رسالت کی اس بھاری ذمہ داری میں آپکی بصیرت و بینش کے ساتھ کوئی مطابقت نہیں | |||
===مسلمانوں کے درمیان بعثت=== | ===مسلمانوں کے درمیان بعثت=== | ||
بعثت کا واقعہ مسلمانوں کی رسومات میں ایک خاص منزلت رکھتا | بعثت کا واقعہ مسلمانوں کی رسومات میں ایک خاص منزلت رکھتا ہے۔ بعثت حقیقت میں [[اسلام]] کے آغاز کی علامت ہے، وہ دین جو اپنے اوائل میں بہت سخت شرائط اور بہت کم طرفداروں سے شروع ہوا، اور اس کے بعد پورے جہان میں پھیل گیا اور بہت سے دلوں کو اپنی جانب جذب کیا۔ وہ سب جو اسلام کے شروعات میں گزرا جو کہ تاریخ بشر میں ایک عظیم تبدیلی تھی وہ نقطہ یہی بعثت ہی ہے۔ | ||
تمام اسلامی فرقوں اور تمام اسلامی ممالک کے لئے بعثت کا دن بہت بڑی خوشی اور عید کا دن ہے اور اس دن کو مختلف آداب و رسوم کے مطابق جشن اور خوشیاں منائی جاتی | تمام اسلامی فرقوں اور تمام اسلامی ممالک کے لئے بعثت کا دن بہت بڑی خوشی اور عید کا دن ہے اور اس دن کو مختلف آداب و رسوم کے مطابق جشن اور خوشیاں منائی جاتی ہیں۔<ref>مطیع، بعثت، ص۲۸۰.</ref> | ||
==اعمال== | ==اعمال== |