مندرجات کا رخ کریں

"نجف" کے نسخوں کے درمیان فرق

3 بائٹ کا اضافہ ،  12 فروری 2019ء
imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 49: سطر 49:
===نجف کی تعمیر و ترقی===
===نجف کی تعمیر و ترقی===
[[ملف:دیوار نجف.jpg|تصغیر|نجف اشرف کی پرانی تصویر کہ جس میں شہر کے اطراف کی دیوار شاہد ہے۔ کچھ مورخین کے بقول یہ تصویر سنہ 1911م میں لی گئی ہے۔]]
[[ملف:دیوار نجف.jpg|تصغیر|نجف اشرف کی پرانی تصویر کہ جس میں شہر کے اطراف کی دیوار شاہد ہے۔ کچھ مورخین کے بقول یہ تصویر سنہ 1911م میں لی گئی ہے۔]]
* [[طبرستان]] کے علویوں نے امام علی کی قبر مبارک پر گنبد بنائی اور اس شہر میں امن برقرار کرنے کے لئے اس کے گرداگرد دیوار کھڑی کی۔<ref> تاریخ طبرستان و رویان مازندران، ج۱، ص ۹۵۔</ref>
* [[طبرستان]] کے علویوں نے امام علی کی قبر مبارک پر گنبد بنایا اور اس شہر میں امن برقرار کرنے کے لئے اس کے ارد گرد دیوار کھڑی کی۔<ref> تاریخ طبرستان و رویان مازندران، ج۱، ص ۹۵۔</ref>
* دیلم کے شیعہ بادشاہوں نے روضہ امام علی(ع) کی تعمیر اور اس شہر میں عمرانی کاموں کیلئے بہت کوششیں کی ہیں۔
* دیلم کے [[شیعہ]] بادشاہوں نے [[روضہ امام علی (ع)]] کی تعمیر اور اس شہر میں عمرانی کاموں کیلئے بہت کوششیں کی ہیں۔
* موصل کے شیعہ حاکم ابو الہیجاء عبد اللہ بن حمدان نے سنہ 283ق میں اس شہر کی دیوار کو دوبارہ سے بنایا اور مختلف جگہوں پر دروازے بھی نصب کئے۔
* موصل کے شیعہ حاکم ابو الہیجاء عبد اللہ بن حمدان نے سنہ 283 ھ ق میں اس شہر کی دیوار کو دوبارہ سے بنایا اور مختلف جگہوں پر دروازے بھی نصب کئے۔
* مغلوں کے سلسلہ جلایریوں اور ایلخانوں نے ساتویں اور آٹھویں صدی میں اس شہر اور حرم مطہر کی تعمیر کے لئے بہت رقم خرچ کی۔<ref>سیمای نجف اشرف، ص ۳۲</ref>
* مغلوں کے سلسلہ جلایریوں اور ایلخانوں نے ساتویں اور آٹھویں صدی میں اس شہر اور حرم مطہر کی تعمیر کے لئے بہت رقم خرچ کی۔<ref>سیمای نجف اشرف، ص ۳۲</ref>
* صفوی دور میں، شاہ اسماعیل اور شاہ طہماسب نے نجف میں پانی کے بحران کو حل کرنے کے لئے، نہروں کھودیں اور آب فرات کو یہاں منتقل کیا۔ "نہر شاہ" جس کو شاہ اسماعیل نے کھودا، اس زمانے کی ایک یادگار ہے۔
* صفوی دور میں، شاہ اسماعیل اور شاہ طہماسب نے نجف میں پانی کے بحران کو حل کرنے کے لئے، نہریں کھودیں اور آب فرات کو یہاں منتقل کیا۔ "نہر شاہ" جس کو شاہ اسماعیل نے کھودا، اس زمانے کی ایک یادگار ہے۔
* سلطان سلیمان قانونی جو ایک سنی عثمانی بادشاہ تھا، نے نجف کو آباد کرنے میں بہت تلاش کی۔ یہ اور سلسلہ صفویہ کے شیعہ بادشاہوں نے مل کر نجف کو زیادہ رونق بخشی۔
* سلطان سلیمان قانونی جو ایک سنی عثمانی بادشاہ تھا، نے نجف کو آباد کرنے میں بہت سعی کی اور صفویہ دور کے شیعہ بادشاہوں نے مل کر نجف کو زیادہ رونق بخشی۔
* وہابیوں کے حملے سے بچاؤ کے لئے سلسلہ قاجاریہ کے دور میں فتح علی شاہ کے وزیر نظام الدولہ اصفہانی نے سنہ 1217 سے 1257ق میں شہر کے گرد ایک مضبوط دیوار کھڑی کی۔
* وہابیوں کے حملے سے بچاؤ کے لئے سلسلہ قاجاریہ کے دور میں فتح علی شاہ کے وزیر نظام الدولہ اصفہانی نے سنہ 1217 سے 1257 ھ ق میں شہر کے گرد ایک مضبوط دیوار کھڑی کی۔
* سنہ 1350 ق میں نجف کی حکومت نے اس دیوار کو ہٹا کر اسکی جگہ مدرسہ اور ہسپتال بنوا دیا اور لوگوں نے بھی اس کے اطراف میں اپنے گھر بنائے۔<ref>مزارات اہل البیت علیہم السلام، ص ۴۸</ref>
* سنہ 1350 ق میں نجف کی حکومت نے اس دیوار کو ہٹا کر اسکی جگہ مدرسہ اور ہسپتال بنوا دیا اور لوگوں نے بھی اس کے اطراف میں اپنے گھر بنائے۔<ref>مزارات اہل البیت علیہم السلام، ص ۴۸</ref>


گمنام صارف