گمنام صارف
"نجف" کے نسخوں کے درمیان فرق
←دینی مدارس
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 206: | سطر 206: | ||
== دینی مدارس == | == دینی مدارس == | ||
*'''مدرسہ مقداد سیوری''' (تأسیس:نویں صدی ہجری). | *'''مدرسہ مقداد سیوری''' (تأسیس: نویں صدی ہجری). | ||
نجف کے بہت قدیمی اور مشہور | نجف کے بہت قدیمی اور مشہور مدارس میں سے ہے۔ | ||
*'''مدرسہ ملا عبداللَّہ''' (تأسیس:دسویں صدی ہجری) | *'''مدرسہ ملا عبداللَّہ''' (تأسیس: دسویں صدی ہجری) | ||
نجف بلند پایہ عالم دین [[ملا عبداللہ یزدی]] جو دسویں صدی ہجری میں اس شہر کے مذہبی رہنما رہ چکے ہیں، نے اس مدرسے کی بنیاد رکھی۔ | نجف بلند پایہ عالم دین [[ملا عبداللہ یزدی]] جو دسویں صدی ہجری میں اس شہر کے مذہبی رہنما رہ چکے ہیں، نے اس مدرسے کی بنیاد رکھی۔ | ||
*'''مدرسہ صحن شریف''' ([[مدرسہ غرویہ]]) | *'''مدرسہ صحن شریف''' ([[مدرسہ غرویہ]]) | ||
[[شاہ عباس صفوی]] نے اس مدرسہ کو صحن مطہر کے شمالی حصے میں تعمیر کیا یہ مدرسہ چودہویں صدی کے اوائل تک موجود تھا اس کے بعد اس کے کمرے طلاب سے خالی ہوئے اس وقت یہ جگہ صحن مطہر کے وسائل اور حرم مطہر کے خادمین کی ضروری اشیاء رکھنے کی جگہ ہے اسی وجہ سے اس سے مدرسہ کا نام ختم کر کے " | [[شاہ عباس صفوی]] نے اس مدرسہ کو صحن مطہر کے شمالی حصے میں تعمیر کیا یہ مدرسہ چودہویں صدی کے اوائل تک موجود تھا اس کے بعد اس کے کمرے طلاب سے خالی ہوئے اس وقت یہ جگہ صحن مطہر کے وسائل اور حرم مطہر کے خادمین کی ضروری اشیاء رکھنے کی جگہ ہے اسی وجہ سے اس سے مدرسہ کا نام ختم کر کے "دار الضیافۃ" رکھا گیا ہے۔ | ||
*'''مدرسہ صدر''' | *'''مدرسہ صدر''' | ||
نجف کے وسیع اور بڑے مدارس میں شمار ہوتا ہے جو نجف کے بڑے بازار (السوق الکبیر) جو صحن مطہر تک منتہی ہوتا ہے میں واقع ہے۔ | نجف کے وسیع اور بڑے مدارس میں شمار ہوتا ہے جو نجف کے بڑے بازار (السوق الکبیر) جو صحن مطہر تک منتہی ہوتا ہے میں واقع ہے۔ | ||
سطر 217: | سطر 217: | ||
یہ مدرسہ محلہ عمارہ میں واقع ہے جسے سلسلہ قاجاریہ کے ایک وزیر "معتمدالدولہ" نے شیخ موسی کاشف الغطاء کی مساعدت سے تعمیر کروایا۔ | یہ مدرسہ محلہ عمارہ میں واقع ہے جسے سلسلہ قاجاریہ کے ایک وزیر "معتمدالدولہ" نے شیخ موسی کاشف الغطاء کی مساعدت سے تعمیر کروایا۔ | ||
*'''مدرسہ مہدیہ''' (شیخ مہدی) | *'''مدرسہ مہدیہ''' (شیخ مہدی) | ||
یہ مدرسہ محلہ مشراق میں علامہ سید مہدی [[ | یہ مدرسہ محلہ مشراق میں علامہ سید مہدی [[بحر العلوم]] اور [[شیخ طوسی]] کے مقبرہ کے بالمقابل اور مدرسہ قوام کے ساتھ واقع ہے۔ | ||
*'''مدرسہ قوام''' (تأسیس:۱۳۰۰ ہ.ق) | *'''مدرسہ قوام''' (تأسیس:۱۳۰۰ ہ.ق) | ||
ایک مشہور اور بڑا مدرسہ ہے جسے مدرسہ فتحیہ بھی کہا جاتا ہے۔ | ایک مشہور اور بڑا مدرسہ ہے جسے مدرسہ فتحیہ بھی کہا جاتا ہے۔ |