"نجف" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←دینی مدارس
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←دینی مدارس) |
||
سطر 229: | سطر 229: | ||
*'''آخوند خراسانی کا چھوٹا مدرسہ''' (تأسیس: ۱۳۲۸ ہ.ق) | *'''آخوند خراسانی کا چھوٹا مدرسہ''' (تأسیس: ۱۳۲۸ ہ.ق) | ||
یہ مدرسہ محلہ براق میں واقع ہے۔ | یہ مدرسہ محلہ براق میں واقع ہے۔ | ||
*'''مدرسہ قزوینی''' | *'''مدرسہ قزوینی''' | ||
یہ مدرسہ محلہ عمارہ میں مسجد ہندی کے قریب واقع ہے جسے سنہ ۱۳۲۴ ہ. ق. میں تأسیس اور سنہ ۱۳۸۴ ہ. ق میں دوبارہ تعمیر ہو ہوئی۔ | |||
سنہ ۱۴۱۲ ہ. ق. میں بعثی حکومت کے کارندوں نے اس مدرسے کو بارود سے اڑا دیا اور اس کی لائبریری کو آگ لگا دی گئی۔ | |||
*'''مدرسہ | *'''مدرسہ بادکوبہ''' | ||
یہ مدرسہ محلہ مشراق میں واقع ہے۔ | |||
*'''مدرسہ سید محمد کاظم طباطبائی یزدی''' | *'''مدرسہ سید محمد کاظم طباطبائی یزدی''' | ||
مدرسہ مذکور | مدرسہ مذکور نجف کے مشہورترین، بزرگترین اور بہترین مدارس میں سے ہے یہ مدرسہ بھی محلہ حویش میں واقع ہے۔ | ||
*'''مدرسہ ہندی''' (تأسیس: ۱۳۲۸ ہ.ق.) | *'''مدرسہ ہندی''' (تأسیس: ۱۳۲۸ ہ.ق.) | ||
یہ مدرسہ محلہ مشراق میں واقع ہے۔ | |||
*'''مدرسہ سید عبداللَّہ شیرازی''' (تأسیس:۱۳۷۲ ہ.ق) | *'''مدرسہ سید عبداللَّہ شیرازی''' (تأسیس:۱۳۷۲ ہ.ق) | ||
*'''[[مدرسہ آیت اللہ بروجردی نجف | *'''[[مدرسہ آیت اللہ بروجردی نجف]]''' (تأسیس:۱۳۷۳ ہ.ق) | ||
یہ مدرسہ [[سید حسین طباطبائی بروجردی|آیت اللہ بروجردی]] قدس سرہ کی سفارش سے [[شیخ نصراللَّہ خلخالی]] نے تعمیر کروائی یہ مدرسہ محلہ براق میں واقع ہے۔ | |||
* '''مدرسہ دار الحکمہ''' | * '''مدرسہ دار الحکمہ''' | ||
یہ مدرسہ [[سید محسن طباطبائی حکیم|آیت اللہ حکیم]] کے حکم سے تعمیر ہوا جسے بعث پارٹی نے تخریب کیا۔ یہ مدرسہ صدام کے سقوط کے بعد دوبارہ تعمیر ہوئی اور سنہ ۱۳۹۲ ہجری شمسی کو اس کا افتتاح ہوا۔<ref>[http://www.alhikmeh.org/news/?p=9430 بعد ہدمہا.. السید الحکیم (مدّ ظلہ) یفتتحدار الحکمۃ من جدید]</ref> | |||
* '''مدرسہ دار العلم''' | * '''مدرسہ دار العلم''' | ||
یہ مدرسہ [[سید ابوالقاسم خویی| آیت اللہ خوئی]] کے حکم سے تعمیر ہوا جسے بھی بعثی حکومت نے مسمار کر دیا۔ | |||
* '''مدرسہ [[محمد جواد بلاغی|علامہ بلاغی]]''' | * '''مدرسہ [[محمد جواد بلاغی|علامہ بلاغی]]''' | ||
یہ مدرسہ [[سید علی سیستانی| آیت اللہ سیستانی]] کے حکم سے تاسیس ہوا۔ | |||
*'''مدرسہ | *'''مدرسہ "نجف اسلامک یونیورسٹی"''' | ||
یہ مدرسہ کوفہ سے نجف کے راستے میں محلہ "حی السعد" میں واقع ہے۔ نجف کے ایک بزرگ عالم دین سید محمد کلانتر نے اس مدرسے کی بنیاد رکھی۔ | |||
منظم درسی نظام، امتحانات کا سلسلہ اور ممتاز طلاب کی تشویق کرنا اس مدرسے کی خصوصیات میں سے ہے۔ اس وقت بھی یہ مدرسہ نجف کے اہم اور بڑے مدارس میں سے ہے۔ | |||
نجف کے بعض دیگر مدارس درج ذیل ہیں: | |||
مدرسہ طاہریہ، رحباوی، جوہرچی، عاملیہا، عبدالعزیز بغدادی، افغانیہا، کلباسی، علویہ، | مدرسہ طاہریہ، رحباوی، جوہرچی، عاملیہا، عبدالعزیز بغدادی، افغانیہا، کلباسی، علویہ، مرتضویہ اور منتدی النشر۔ | ||
==کتابخانہہای نجف== | ==کتابخانہہای نجف==<!-- | ||
*'''کتابخانہ علوی''' | *'''کتابخانہ علوی''' | ||
{{اصلی|مکتبۃ الروضۃ الحیدریۃ (نجف)}} | {{اصلی|مکتبۃ الروضۃ الحیدریۃ (نجف)}} |