مندرجات کا رخ کریں

"نجف" کے نسخوں کے درمیان فرق

128 بائٹ کا اضافہ ،  20 اگست 2016ء
م
سطر 47: سطر 47:
*عباسیوں کے زمانے تک اس شہر کا نام کہیں نمایاں نظر نہیں آتا لیکن کا [[ہارون الرشید]] کے دور میں [[امام علی(ع)]] کے مرقد مبارک کے آشکار ہونے کے بعد اس شہر نے بہت ساروں کو اس میں سکونت اختیار کرنے کی طرف راغب کیا۔
*عباسیوں کے زمانے تک اس شہر کا نام کہیں نمایاں نظر نہیں آتا لیکن کا [[ہارون الرشید]] کے دور میں [[امام علی(ع)]] کے مرقد مبارک کے آشکار ہونے کے بعد اس شہر نے بہت ساروں کو اس میں سکونت اختیار کرنے کی طرف راغب کیا۔


===نجف کی تعمیر===
===نجف کی تعمیر و ترقی===
[[ملف:دیوار نجف.jpg|تصغیر|نجف اشرف کی پرانی تصویر کہ جس میں شہر کے اطراف کی دیوار شاہد ہے۔ کچھ مورخین کے بقول یہ تصویر سنہ 1911م میں لی گئی ہے۔]]
[[ملف:دیوار نجف.jpg|تصغیر|نجف اشرف کی پرانی تصویر کہ جس میں شہر کے اطراف کی دیوار شاہد ہے۔ کچھ مورخین کے بقول یہ تصویر سنہ 1911م میں لی گئی ہے۔]]
* [[طبرستان]] کے علویوں نے امام علی کی قبر مبارک پر گنبد بنائی اور اس شہر میں امن برقرار کرنے کے لئے اس کے گرداگرد دیوار کھڑی کی۔<ref> تاریخ طبرستان و رویان مازندران، ج۱، ص ۹۵۔</ref>
* دیلم کے شیعہ بادشاہوں نے روضہ امام علی(ع) کی تعمیر اور اس شہر میں عمرانی کاموں کیلئے بہت کوششیں کی ہیں۔
* موصل کے شیعہ حاکم ابو الہیجاء عبد اللہ بن حمدان نے سنہ 283ق میں اس شہر کی دیوار کو دوبارہ سے بنایا اور مختلف جگہوں پر دروازے بھی نصب کئے۔
* مغلوں کے سلسلہ جلایریوں اور ایلخانوں نے ساتویں اور آٹھویں صدی میں اس شہر اور حرم مطہر کی تعمیر کے لئے بہت رقم خرچ کی۔<ref>سیمای نجف اشرف، ص ۳۲</ref>
* صفوی دور میں، شاہ اسماعیل اور شاہ طہماسب نے نجف میں پانی کے بحران کو حل کرنے کے لئے، نہروں کھودیں اور آب فرات کو یہاں منتقل کیا۔ "نہر شاہ" جس کو شاہ اسماعیل نے کھودا، اس زمانے کی ایک یادگار ہے۔
* سلطان سلیمان قانونی جو ایک سنی عثمانی بادشاہ تھا، نے نجف کو آباد کرنے میں بہت تلاش کی۔ یہ اور سلسلہ صفویہ کے شیعہ بادشاہوں نے مل کر نجف کو زیادہ رونق بخشی۔
* وہابیوں کے حملے سے بچاؤ کے لئے سلسلہ قاجاریہ کے دور میں فتح علی شاہ کے وزیر نظام الدولہ اصفہانی نے سنہ 1217 سے 1257ق میں شہر کے گرد ایک مضبوط دیوار کھڑی کی۔
* سنہ 1350 ق میں نجف کی حکومت نے اس دیوار کو ہٹا کر اسکی جگہ مدرسہ اور ہسپتال بنوا دیا اور لوگوں نے بھی اس کے اطراف میں اپنے گھر بنائے۔<ref>مزارات اہل البیت علیہم السلام، ص ۴۸</ref>


* طبرستان کے علویون نے امام علی کی قبر مبارک کی تعمیر کی اور اس شہر میں امن برقرار کرنے کے لئے اس کے اطراف میں ایک دیوار بنائی گئی۔<ref> تاریخ طبرستان و رویان مازندران، ج۱، ص ۹۵۔</ref>
پرانے زمانے میں نجف چار اصلی محلے، مشراق، حویش، عمارہ، اور براق پر مشتمل تھا اور ان میں سے ہر محلے کے اندر کئی اور چھوٹے محلے تھے۔ جدید دور میں اس شہر کی تعمیر و توسیع کے بعد یہ شہر دو اہم حصوں قدیمی شہر اور جدید شہر میں تقسیم ہو گیا۔ قدیمی شہر وہی پرانے چار محلے اور جدید شہر جو نئے محلے اضافہ ہوئے ان کو کہا جاتا ہے۔<ref>المحلات السکنیۃ القدیمۃ فی مدینۃ النجف</ref>
 
* دیلمی شیعہ بادشاہوں نے قبر کی تعمیر اوراس شہر کے دوسری خدمات کی لئے بہت کوشش کی۔
 
* ابو الہیجاء عبد اللہ بن حمدان، شیعی حاکم نے، سنہ 283ق میں اس شہر کی دیوار کو دوبارہ سے بنایا اور ایک دروازہ بھی لگایا۔
 
* جلایریان اور ایلخانان مغول، نے ساتویں اور آٹھویں صدی میں اس شہر اور حرم مطہر کی تعمیر کے لئے بہت رقم خرچ کی۔<ref>سیمای نجف اشرف، ص ۳۲</ref>
 
* صفوی دور میں، شاہ اسماعیل اور شاہ طہماسب، نجف میں پانی کی مشکل کو حل کرنے کے لئے، نہروں (ناتمام) اور آب فرات کو شہر میں منتقل کیا۔ نہر شاہ، جس کو شاہ اسماعیل نے حفر کیا، اس زمانے کی ایک یادگار میں سے ہے۔
 
* سلطان سلیمان قانونی نے، جو کہ سنی عثمانی بادشاہوں سے ہیں، نجف کو آباد کرنے میں بہت تلاش کی۔ اس نے اور شیعی صفوی بادشاہوں نے مل کر نجف کو زیادہ رونق بخشی۔
* وہابیوں کے حملے سے بچاؤ کے لئے قاجار کے زمانے میں نظام الدولہ اصفہانی، وزیر فتح علی شا، نے سنہ 1217 سے 1257ق میں شہر کے اطراف ایک پایدار دیوار بنائی۔
* سنہ 1350 ق میں نجف کی حکومت نے اس دیوار کو ہٹا کر اسکی جگہ مدرسہ اور ہسپتال بنوا دیا اور لوگوں نے بھی اس کے اطراف اپنے گھر بنائے۔<ref>مزارات اہل البیت علیہم السلام، ص ۴۸</ref>
 
اس سے پہلے نجف کے چار اصلی محلے، مشراق، حویش، عمارہ، اور براق تھے اور ہر محلے کے اندر کچھ اور چھوٹے محلے تھے اور پورا نجف ان چار محلوں پر مشتمل تھا اسی وجہ سے نجف دو اہم حصوں قدیمی شہر اور جدید شہر میں تقسیم ہو گیا۔ قدیمی شہر وہی پرانے چار محلے اور جدید شہر جو نئے محلے اضافہ ہوئے ان کو کہا جاتا ہے۔<ref>المحلات السکنیۃ القدیمۃ فی مدینۃ النجف</ref>


==نجف میں علمی حوزہ کی تشکیل==
==نجف میں علمی حوزہ کی تشکیل==
confirmed، templateeditor
9,168

ترامیم