گمنام صارف
"عبید اللہ بن زیاد" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi |
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{محرم کی عزاداری}} | {{محرم کی عزاداری}} | ||
[[عبید اللہ بن زیاد]] واقعہ [[عاشورا]] کے موقع پر [[یزید]] کی جانب سے [[کوفہ]] کا والی تھا. اس سے پہلے وہ والی کی حیثیت سے [[بصرہ]] میں موجود تھا. [[امام حسین(ع)|حضرت امام حسین ؑ]] کے کوفے کے سفر کی اطلاع پاتے ہی یزید بن معاویہ نے اسے امام کی تحریک روکنے کیلئے بصرہ سے ہٹا کر کوفہ کا حاکم مقرر کر دیا. | |||
[[کربلا]] میں لشکر کشی اور کوفے میں [[اہل بیت(ع)|اہل بیت آل محمد ؑ]] سے برے سلوک سے پیش آنے کی وجہ سے خاص طور پر شیعوں کے نزدیک اور حضرت امام حسین ؑ کے سر مبارک کے ساتھ بے ادبی کرنے کی وجہ سے تمام مسلمانوں کے نزدیک منفور ترین شخص سمجھا جاتا ہے. | [[کربلا]] میں لشکر کشی اور کوفے میں [[اہل بیت(ع)|اہل بیت آل محمد ؑ]] سے برے سلوک سے پیش آنے کی وجہ سے خاص طور پر شیعوں کے نزدیک اور حضرت امام حسین ؑ کے سر مبارک کے ساتھ بے ادبی کرنے کی وجہ سے تمام مسلمانوں کے نزدیک منفور ترین شخص سمجھا جاتا ہے. |