گمنام صارف
"عبید اللہ بن زیاد" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi (←مآخذ) |
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{محرم کی عزاداری}} | {{محرم کی عزاداری}} | ||
'''عبیداللہ بن زیاد''' واقعہ [[عاشورا]] کے موقع پر [[یزید]] کی جانب سے [[کوفہ]] کا والی تھا. اس سے پہلے وہ والی کی حیثیت سے [[بصرہ]] میں موجود تھا. [[امام حسین(ع)|حضرت امام حسین ؑ]] کے کوفے کے سفر کی اطلاع پاتے ہی یزید بن معاویہ نے اسے امام کی تحریک روکنے کیلئے بصرہ سے ہٹا کر کوفہ کا حاکم مقرر کر دیا. | '''عبیداللہ بن زیاد''' واقعہ [[عاشورا]] کے موقع پر [[یزید]] کی جانب سے [[کوفہ]] کا والی تھا. اس سے پہلے وہ والی کی حیثیت سے [[بصرہ]] میں موجود تھا. [[امام حسین(ع)|حضرت امام حسین ؑ]] کے کوفے کے سفر کی اطلاع پاتے ہی یزید بن معاویہ نے اسے امام کی تحریک روکنے کیلئے بصرہ سے ہٹا کر کوفہ کا حاکم مقرر کر دیا. | ||
سطر 66: | سطر 65: | ||
جب عبد اللہ بن زبیر نے مدینے میں قوت حاصل کر لی جیسا کہ شام کے کچھ علاقے بھی اسکی خلافت میں شامل ہو گئے یہانتک کہ مروان بن حکم مدینے اسکی بیعت کی غرض سے آیا.ابن زیاد نے بَثَنیہ کے مقام پر اس سے ملاقات کی اور اسے اس کام سے روکا اور اسے وعدہ دیا کہ اگر وہ خود مدعی خلافت ہوا تو وہ اس کی حمایت کرے گا.مروان واپس چلا گیا ابن زیاد بھی دمشق روانہ ہو گیا. اس نے وہاں ضحاک بن قیس کو شہر سے باہر نکال کیا جو ابن زبیر کیلئے لوگوں سے بیعت لے رہا تھا عبید اللہ نے مرون کیلے بیعت لی.ضحاک بن قیس نے دمشق کے نزدیک مرج راہط کے مقام پر مروانیوں سے جنگ کی جو اسکی شکست پر منتہی ہوئی ؛اس جنگ میں مروانیوں کی سپہ سالاری کے فرائض ابن زیاد کے ذمہ تھے.<ref>ابن سعد، طبقات الکبری، ج۵، ص۴۰-۴۲؛ طبری، تاریخ الطبری، ج۷، ص۴۷۶-۴۷۹</ref> | جب عبد اللہ بن زبیر نے مدینے میں قوت حاصل کر لی جیسا کہ شام کے کچھ علاقے بھی اسکی خلافت میں شامل ہو گئے یہانتک کہ مروان بن حکم مدینے اسکی بیعت کی غرض سے آیا.ابن زیاد نے بَثَنیہ کے مقام پر اس سے ملاقات کی اور اسے اس کام سے روکا اور اسے وعدہ دیا کہ اگر وہ خود مدعی خلافت ہوا تو وہ اس کی حمایت کرے گا.مروان واپس چلا گیا ابن زیاد بھی دمشق روانہ ہو گیا. اس نے وہاں ضحاک بن قیس کو شہر سے باہر نکال کیا جو ابن زبیر کیلئے لوگوں سے بیعت لے رہا تھا عبید اللہ نے مرون کیلے بیعت لی.ضحاک بن قیس نے دمشق کے نزدیک مرج راہط کے مقام پر مروانیوں سے جنگ کی جو اسکی شکست پر منتہی ہوئی ؛اس جنگ میں مروانیوں کی سپہ سالاری کے فرائض ابن زیاد کے ذمہ تھے.<ref>ابن سعد، طبقات الکبری، ج۵، ص۴۰-۴۲؛ طبری، تاریخ الطبری، ج۷، ص۴۷۶-۴۷۹</ref> | ||
مروان کی حکومت کے دوران عبید اللہ دمشق میں تھا ۔ خون [[امام حسین]] کے انتقام کیلئے [[سلیمان بن صرد خزاعی]] کی سر کردگی میں [[توابین]] نے قیام کیا تو [[مروان]] نے [[ابن زیاد]] کو انکے مقابلے کیلئے روانہ کیا اور [[ابن زیاد]] کو غالب آنے کی صورت میں [[عراق]] کی حکومت دینے کا لالچ دیا<ref>یعقوبی ،تاریخ ، ج 2 ص 257</ref> ۔ابن زیاد جب [[جزیرہ]] میں پہنچا تو اسے مروان کی موت (65ق)کی خبر لیکن اس نے اپنی پیش قدمی کو جاری رکھا ۔ | مروان کی حکومت کے دوران عبید اللہ دمشق میں تھا ۔ خون [[امام حسین]] کے انتقام کیلئے [[سلیمان بن صرد خزاعی]] کی سر کردگی میں [[توابین]] نے قیام کیا تو [[مروان]] نے [[ابن زیاد]] کو انکے مقابلے کیلئے روانہ کیا اور [[ابن زیاد]] کو غالب آنے کی صورت میں [[عراق]] کی حکومت دینے کا لالچ دیا<ref>یعقوبی ،تاریخ ، ج 2 ص 257</ref> ۔ابن زیاد جب [[جزیرہ]] میں پہنچا تو اسے مروان کی موت (65ق)کی خبر لیکن اس نے اپنی پیش قدمی کو جاری رکھا ۔ | ||
===قیامِ توابین کا خاتمہ === | ===قیامِ توابین کا خاتمہ === | ||
مفصل مضمون: [[قیام توابین]] | مفصل مضمون: [[قیام توابین]] | ||
سطر 81: | سطر 80: | ||
==حوالہ جات == | ==حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات|2}} | {{حوالہ جات|2}} | ||
==مآخذ== | ==مآخذ== | ||
{{کالم-شروع|2}} | {{کالم-شروع|2}} | ||
سطر 104: | سطر 103: | ||
{{خاتمہ }} | {{خاتمہ }} | ||