گمنام صارف
"عبید اللہ بن زیاد" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←سیاسی اور حکومتی منصب
imported>Mabbassi م (←اخلاقی خصوصیات) |
imported>Mabbassi |
||
سطر 10: | سطر 10: | ||
==سیاسی اور حکومتی منصب== | ==سیاسی اور حکومتی منصب== | ||
عبید اللہ کی ساری زندگی کے حکومتی اور سیاسی عہدے کتابوں میں مذکور نہیں ہیں ۔ بعض محقققین کے مطابق ظاہر ہوتا ہے کہ بصرے اور کوفے کی حاکمیت کا قلمدان اموی حکومت نے اس سے نہیں لیا تھا ۔<ref>ابوعلی مسکویہ احمد، تجارب الامم، ج۲، ص۲۸.</ref> معاویہ نے زیاد کے مرنے کے بعد اس کے عبید اللہ کو خراسان کا والی مقرر کیا ۔<ref>طبری، تاریخ الطبری، ج۷، ص۱۶۶- ۱۶۸.</ref> | عبید اللہ کی ساری زندگی کے حکومتی اور سیاسی عہدے کتابوں میں مذکور نہیں ہیں ۔ بعض محقققین کے مطابق ظاہر ہوتا ہے کہ بصرے اور کوفے کی حاکمیت کا قلمدان اموی حکومت نے اس سے نہیں لیا تھا ۔<ref>ابوعلی مسکویہ احمد، تجارب الامم، ج۲، ص۲۸.</ref> معاویہ نے زیاد کے مرنے کے بعد اس کے عبید اللہ کو خراسان کا والی مقرر کیا ۔<ref>طبری، تاریخ الطبری، ج۷، ص۱۶۶- ۱۶۸.</ref> | ||
==معاویہ کا دور حکومت == | |||
معاویہ کے دور حکومت میں ایران کے شمال شرق اور مشرق کی فتوحات میں عبید اللہ کا بنیادی کردار تھا۔معاویہ کی جانب سے خراسان کا والی بننے کے بعد اس نے پہلی بار جیحون کے رودخانے کے عبور کرنے کے بعد بخارا کے رامیئن نَسَف اور بیگند جیسے علاقوں کو اپنے قبضے میں لیا بخارا کی "ملکۂ قبج خاتون " اور اسکے لشکر کو پسپائی پر مجبور کیا۔ |