گمنام صارف
"قیام امام حسینؑ" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←حکومت اسلامی کا قیام
imported>Mabbassi م (←شہادت کا حصول) |
imported>Mabbassi |
||
سطر 42: | سطر 42: | ||
ابن نما حلی<ref> ابن نما حلی ، مثیر الاحزان ص 11، 12</ref> اور سید ابن طاؤس<ref> سید ابن طاؤس، اللہوف،ص82، 83</ref> اس نظریے کے قائلین میں سے ہیں ۔ امام حسین ؑ نے قیام کیا تا کہ اس کے ذریعے خدا کے نزدیک بالا ترین مقام شہادت تک رسائی حاصل کر سکیں ۔ البتہ ان دونوں علمائے نامدار نے کسی جگہ اصلاح امت اور امر بالمعروف و نہی عن المنکر کی کسی جگی نفی نہیں کی ہے۔ | ابن نما حلی<ref> ابن نما حلی ، مثیر الاحزان ص 11، 12</ref> اور سید ابن طاؤس<ref> سید ابن طاؤس، اللہوف،ص82، 83</ref> اس نظریے کے قائلین میں سے ہیں ۔ امام حسین ؑ نے قیام کیا تا کہ اس کے ذریعے خدا کے نزدیک بالا ترین مقام شہادت تک رسائی حاصل کر سکیں ۔ البتہ ان دونوں علمائے نامدار نے کسی جگہ اصلاح امت اور امر بالمعروف و نہی عن المنکر کی کسی جگی نفی نہیں کی ہے۔ | ||
===حکومت اسلامی کا قیام === | ===حکومت اسلامی کا قیام === | ||
اس نظریے کے مطابق امام حسین ؑ کا مقصد اول حکومت اسلام کا قیام کرناتھا ۔صلح کا دوسرا مرحلہ اور شہادت تیسرے مرحلے میں شمار ہوتی ہے۔ پہلے مرحلے میں امام حسین ؑ نے حکومت اسلامی کے قیام کی کوشش کی لیکن اس کی کامیابی نہ ہونے کی بنا پر صلح کے اقدام کئے لیکن شہادت کیلئے کسی قسم کا اپنی جانب سے کوئی اقدام نہیں کیا بلکہ مخالفین امام حسین ؑ اسلام کے سر سخت دشمن تھے انہوں نے امام کے ساتھ جنگ کی اور امام کو مظلومانہ شہادت سے ہمکنار کیا ۔ ۔<ref>نعمت اللہ صالح نجف آبادی ،شہید جاوید ، ص159. | اس نظریے کے مطابق امام حسین ؑ کا مقصد اول حکومت اسلام کا قیام کرناتھا ۔صلح کا دوسرا مرحلہ اور شہادت تیسرے مرحلے میں شمار ہوتی ہے۔ پہلے مرحلے میں امام حسین ؑ نے حکومت اسلامی کے قیام کی کوشش کی لیکن اس کی کامیابی نہ ہونے کی بنا پر صلح کے اقدام کئے لیکن شہادت کیلئے کسی قسم کا اپنی جانب سے کوئی اقدام نہیں کیا بلکہ مخالفین امام حسین ؑ اسلام کے سر سخت دشمن تھے انہوں نے امام کے ساتھ جنگ کی اور امام کو مظلومانہ شہادت سے ہمکنار کیا ۔ ۔<ref>نعمت اللہ صالح نجف آبادی ،شہید جاوید ، ص159. اختصار کے ساتھ نقل از مقتل جامع سید الشہداء ص 275</ref> | ||
اس نظریے کے قائل نے امام حسین ؑ کی شہادت کی تائید میں آنے والیں روایات پر تنقید کی ہے ۔<ref>نعمت اللہ صالح نجف آبادی ،شہید جاوید ، ص106.</ref> | اس نظریے کے قائل نے امام حسین ؑ کی شہادت کی تائید میں آنے والیں روایات پر تنقید کی ہے نیز کہا ہے کہ اس سے پہلے شیخ مفید ،سید مرتضی اور شیخ طوسی بھی اسی کے قائل تھے ۔مزید کہا کہ نظریہ شہادت کو سید ابن طاؤس نے آکر بیان کیا ہے اس سے پہلے اس کا کوئی قائل نہیں تھا ۔<ref>نعمت اللہ صالح نجف آبادی ،شہید جاوید ، ص106.</ref> | ||
===خصوصی حکم کی وجہ سے قیام کیا === | |||
اس نظریے کے مطابق حضرت امام حسین ؑ نے خدا کی جانب سے خصوصی الہام کی وجہ سے قیام کیا ۔ حکم الہامی کے مطابق اس پر صرف حضرت امام حسین ؑ کو ہی عمل کرنا تھا ۔ قائلین کے مطابق روایات کی روشنی میں واقعۂ کربلا ابتدائے آفرینش سے ایک حتمی فیصلے کے طور پر تھا لہذا امام نے اپنے لیے اس مقرر شدہ ذمہ داری کو عملی صورت میں انجام دیا ۔علامہ مجلسی<ref>مجلسی۔بحار الانوار ج 45 ص 78</ref> ،صاحب جواہر الکلام <ref>حسن جواہری، جواہر الکلام ج 21 ص295</ref>، سید محمد حسین طباطبائی<ref>سید محمد حسین طباطبائی، بحثی کوتاہ دربارہ علم امام ص نقل از بیست مقالہ رضا استادی ص442</ref> اس کے قائلین میں سے ہیں ۔ | |||
[[fa:قیام امام حسین (ع)]] | [[fa:قیام امام حسین (ع)]] |