مندرجات کا رخ کریں

"قیام امام حسینؑ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 12: سطر 12:
::حکوت کاحصول
::حکوت کاحصول
امام حسین ؑ نے دنیاوی مقاصد میں سے اپنی حکومت کے قیام کیلئے یہ اقدام کیا ۔ یہ  رائے اس وقت مدینے اور مکہ کی بعض شخصیات کے اذہان میں موجود تھی اور انہوں نے اسی اعتقاد کی بنا پر امام حسین ؑ کو یزید کے خلاف قیام سے روکنے کی کوشش کی ۔ مثال کے طور پر عبد اللہ بن عمر نے حضرت امام حسین کو کوفہ جانے سے روکنے کیلئے ان الفاظ میں سر زنش کی ۔

:{{حدیث|'''لا تخرج فانّ رسول اللہ خیٗره اللہ بین الدنیا و الآخره فاختار الآخره و انّک بضعۃ منه ولا تعاطھا یعنی الدنیا'''}} ترجمہ: تم خروج نہ کرو  کیونکہ رسول کو اللہ نے دنیا اور آخرت اختیار کرنے کا اختیار دیا تھا اور رسول اللہ نے آخرت کو اختیار کیا تم تو اسی کا ٹکڑا ہو تم اپنے آپ کو اس میں مشغول نہ کرو ۔ ۔<ref>طبرانی ، معجم الاوسط  ج 1 ص 189۔ابن عساکر، تاریخ مدینہ دمشق ج 14  ص 208۔ابن کثیر ،البدایہ و النہایہ  ج 8 ص 175</ref>
:{{حدیث|'''لا تخرج فانّ رسول اللہ خیّره اللہ بین الدنیا و الآخرہ فاختار الآخرہ و انّک بضعۃ منہ ولا تعاطھا یعنی الدنیا'''}} ترجمہ: تم خروج نہ کرو  کیونکہ رسول کو اللہ نے دنیا اور آخرت اختیار کرنے کا اختیار دیا تھا اور رسول اللہ نے آخرت کو اختیار کیا تم تو اسی کا ٹکڑا ہو تم اپنے آپ کو اس میں مشغول نہ کرو ۔ ۔<ref>طبرانی ، معجم الاوسط  ج 1 ص 189۔ابن عساکر، تاریخ مدینہ دمشق ج 14  ص 208۔ابن کثیر ،البدایہ و النہایہ  ج 8 ص 175</ref>
::آسودہ حالی کے خاتمے کا ڈر
::آسودہ حالی کے خاتمے کا ڈر
عبد اللہ بن مطیع کی یہ روایت منقول ہے :۔
عبد اللہ بن مطیع کی یہ روایت منقول ہے :۔
گمنام صارف