مندرجات کا رخ کریں

"قاسم بن حسن" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 64: سطر 64:

عشرۂ [[محرم|محرم الحرام]] میں پڑھے جانے والے واقعات میں سے ایک قاسم بن حسن کی [[امام حسین]] کی بیٹی سے شادی ہے۔ بعض محققین اس واقعہ کے صحیح ہونے میں تردید کرتے ہیں اور بعض اسے صحیح نہیں مانتے ہیں۔ [[شہید مرتضی مطہری]] کے مطابق، ان امور میں سے جو قدیم الایام سے ہماری عزاداری اور مجالس کا حصہ ہیں، ان میں سے ایک جناب قاسم کی شادی ہے۔ جبکہ یہ واقعہ ہماری کسی بھی معتبر تاریخی کتاب میں موجود نہیں ہے۔ وہ [[محدث نوری]] سے نقل کرتے ہیں کہ سب سے پہلے اس واقعہ کو اپنی کتاب میں نقل کرتے والے [[ملا حسین کاشفی]] ہیں۔ جنہوں نے اسے اپنی کتاب [[روضۃ الشہداء]] میں نقل کیا ہے۔ جبکہ اصل واقعہ سو فیصدی چھوٹ ہے۔

==متعلقہ مضامین ==
ٌ* [[عبد اللہ بن حسن]]
* [[عمر بن حسن]]

==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
گمنام صارف