گمنام صارف
"قاسم بن حسن" کے نسخوں کے درمیان فرق
←شہادت اور امام حسین (ع) کا رد عمل
imported>E.musavi (←شہادت) |
imported>E.musavi |
||
سطر 53: | سطر 53: | ||
===شہادت اور امام حسین (ع) کا رد عمل=== | ===شہادت اور امام حسین (ع) کا رد عمل=== | ||
[[سید بن طاووس]] نے اپنی [[ | [[سید بن طاووس]] نے اپنی کتاب [[لہوف]] میں قاسم بن حسن کی [[شہادت]] اس طرح نقل کی ہے: جس وقت ابن فضیل ازدی نے قاسم کے سر پر تلوار سے حملہ کیا اور ان کا سر شکافتہ ہوگیا۔ قاسم منھ کے بل زمین پر گر گئے اور آواز دی: یا عمّاه! (اے میرے چچا) [[امام حسین|حسین]] ایک باز کی مانند جو بڑی تیزی سے شکار کو دیکھ کر آسمان کی بلندیوں کو چھوڑ کر نیچے جھپٹتا ہے، اس کی طرف لپکے اور آپ نے ایک بپھرے ہوئے غضبناک شیر کی مانند حملہ کیا۔ ابن فضیل ازدی نے اپنے آپ کو بچانے کیلئے اپنا بازو آگے کیا تو وہ کہنی سے جدا ہوگیا۔ وہ بلند آواز میں چلایا تو لشکر نے اس کی آواز سنی اور اہل کوفہ اسے نجات دینے کیلئے آگے بڑھے تو وہ گھوڑوں کی ٹاپوں تلے روندا گیا اور ہلاک ہوگیا۔ راوی کہتا ہے جب گرد و غبار چھٹا تو میں (حمید بن مسلم) نے دیکھا کہ [[امام حسین|حسین]] اس کے سرہانے کھڑے ہیں۔ | ||
اور کہہ رہے ہیں: خدا اس قوم پر لعنت کرے جس نے تمہیں قتل کیا [[قیامت]] کے روز تمہارے بابا اور تمہارے جد اس خونخواہی کا بدلہ لیں گے۔ اس کے بعد فرمایا: خدا کی قسم تمہارے چچا کے لئے سخت ہے کہ تم نے اسے پکارا مگر وہ مدد نہیں کر سکا یا مدد کی لیکن وہ تمہارے لئے فائدہ مند نہیں ہے۔ خدا کی قسم آج وہ دن ہے جب تہمارے چچا کے دشمن بہت زیادہ ہیں اور مدگار بہت کم۔ | اور کہہ رہے ہیں: خدا اس قوم پر لعنت کرے جس نے تمہیں قتل کیا [[قیامت]] کے روز تمہارے بابا اور تمہارے جد اس خونخواہی کا بدلہ لیں گے۔ اس کے بعد فرمایا: خدا کی قسم تمہارے چچا کے لئے سخت ہے کہ تم نے اسے پکارا مگر وہ مدد نہیں کر سکا یا مدد کی لیکن وہ تمہارے لئے فائدہ مند نہیں ہے۔ خدا کی قسم آج وہ دن ہے جب تہمارے چچا کے دشمن بہت زیادہ ہیں اور مدگار بہت کم۔ |