confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 27: | سطر 27: | ||
{{مشابہت|قاسم}} | {{مشابہت|قاسم}} | ||
{{محرم کی عزاداری}} | {{محرم کی عزاداری}} | ||
قاسم بن حسنؑ حضرت [[امام حسن]] علیہ السلام کے اس بیٹے کا نام ہے جو [[کربلا]] میں شہید ہوئے ۔آپ نے شب عاشور حضرت [[امام حسین]] ؑ کے موت کے متعلق سوال کے جواب میں موت کو شہد سے میٹھا قرار دیا ۔[[پاکستان]] میں عام طور پر سات [[محرم]] اور [[ایران]] میں عام طور پر چھ محرم کو حضرت [[قاسم بن حسن]] کی [[شہادت]] منائی جاتی ہے ۔[[قاسم بن حسن]] کی شادی کا واقعہ آپ کی زندگی کا ایک اہم موضوع سمجھا جاتا ہے ۔ بعض محققین نے اس موضوع کے متعلق مستقل کتابیں تالیف کی ہیں ۔ | |||
==تعارف== | ==تعارف== | ||
آپ کا نام [[قاسم بن حسن|قاسم]] ہے ۔<ref>اربلی،کشف الغمہ ج 2 ص 198؛ شیخ مفید ،الارشاد ج2 ص 20 ؛علامہ حلی،المستجاد من الارشاد 151 </ref> آپ کے والد ماجد حضرت [[امام حسن]] علیہ السلام اور ان کی والدہ "ام ولد" ذکر ہوئی ہے ۔<ref>اربلی،کشف الغمہ ج 2 ص 198؛ شیخ مفید ،الارشاد ج2 ص 20 ؛علامہ حلی،المستجاد من الارشاد 151 </ref>اگرچہ سماوی نے کسی مستند کے بغیر والدہ کا نام رملہ ذکر کیا ہے ۔<ref>سماوی، ابصار الحسین ص72</ref>۔ | آپ کا نام [[قاسم بن حسن|قاسم]] ہے ۔<ref>اربلی،کشف الغمہ ج 2 ص 198؛ شیخ مفید ،الارشاد ج2 ص 20 ؛علامہ حلی،المستجاد من الارشاد 151 </ref> آپ کے والد ماجد حضرت [[امام حسن]] علیہ السلام اور ان کی والدہ "ام ولد" ذکر ہوئی ہے ۔<ref>اربلی،کشف الغمہ ج 2 ص 198؛ شیخ مفید ،الارشاد ج2 ص 20 ؛علامہ حلی،المستجاد من الارشاد 151 </ref>اگرچہ سماوی نے کسی مستند کے بغیر والدہ کا نام رملہ ذکر کیا ہے ۔<ref>سماوی، ابصار الحسین ص72</ref>۔ |