confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,099
ترامیم
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 17: | سطر 17: | ||
| شریک حیات = | | شریک حیات = | ||
| اولاد = | | اولاد = | ||
| عمر = | | عمر = 28 سال | ||
}} | }} | ||
'''علی بن حسین بن علی بن ابی طالب'''([[سنہ ۳۳ ہجری|33ھ]]-[[سنہ ۶۱ ہجری|61ھ]])، '''علی اکبر''' کے نام سے مشہور [[امام حسین]] علیہ السلام کے فرزند اور [[واقعہ عاشورا]] کے [[بنی ہاشم]] کے شہداء میں سے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ آپ ظاہری شکل و شمائل اور باطنی سیرت کے لحاظ سے [[رسول اللہ]] سے بہت زیادہ مشابہت رکھتے تھے اسی لئے آپ کو شبیہ پیغمبر (ص) بھی کہا جاتا تھا۔ اور امام حسین جب بھی پیغمبر اکرمؐ کے دیدار کے مشتاق ہوتے تو علی اکبر کے چہرے کی طرف نظر کرتے تھے۔ علی اکبر روز [[عاشورا]] شجاعت کے جوہر دکھاتے ہوئے [[یزید|یزیدی]] لشکر کے ہاتھوں [[شہید]] ہوئے۔ تاریخی روایات کے مطابق آپ [[بنی ہاشم]] کے پہلے شہید ہیں۔ آپ کی قبر حضرت امام حسین علیہ السلام کے ساتھ ہے۔ | '''علی بن حسین بن علی بن ابی طالب'''([[سنہ ۳۳ ہجری|33ھ]]-[[سنہ ۶۱ ہجری|61ھ]])، '''علی اکبر''' کے نام سے مشہور [[امام حسین]] علیہ السلام کے فرزند اور [[واقعہ عاشورا]] کے [[بنی ہاشم]] کے شہداء میں سے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ آپ ظاہری شکل و شمائل اور باطنی سیرت کے لحاظ سے [[رسول اللہ]] سے بہت زیادہ مشابہت رکھتے تھے اسی لئے آپ کو شبیہ پیغمبر (ص) بھی کہا جاتا تھا۔ اور امام حسین جب بھی پیغمبر اکرمؐ کے دیدار کے مشتاق ہوتے تو علی اکبر کے چہرے کی طرف نظر کرتے تھے۔ علی اکبر روز [[عاشورا]] شجاعت کے جوہر دکھاتے ہوئے [[یزید|یزیدی]] لشکر کے ہاتھوں [[شہید]] ہوئے۔ تاریخی روایات کے مطابق آپ [[بنی ہاشم]] کے پہلے شہید ہیں۔ آپ کی قبر حضرت امام حسین علیہ السلام کے ساتھ ہے۔ |