مندرجات کا رخ کریں

"علی اکبر علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>S.j.mousavi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:
| نام = علی بن [[حسین]]
| نام = علی بن [[حسین]]
| کردار =امام زادہ، شہید کربلا، [[واقعۂ کربلا]] میں [[امام حسین علیہ السلام|امام حسین]](ع) کا دفاع
| کردار =امام زادہ، شہید کربلا، [[واقعۂ کربلا]] میں [[امام حسین علیہ السلام|امام حسین]](ع) کا دفاع
| کنیت = ابوالحسن
| کنیت = ابو الحسن
| میلاد = 11[[شعبان]] 33 ہجری
| میلاد = 11[[شعبان]] 33 ہجری
| مولد = [[مدینہ]]
| مولد = [[مدینہ]]
| وفات = 10 محرم 61ہجری
| وفات = 10 محرم 61 ہجری
| مدفن = [[کربلا]]
| مدفن = [[کربلا]]
| مسکن = [[مدینہ]] اور [[کوفہ]]
| مسکن = [[مدینہ]] اور [[کوفہ]]
سطر 17: سطر 17:
}}
}}
{{محرم کی عزاداری}}
{{محرم کی عزاداری}}
'''علی بن حسین بن علی بن ابی‌طالب''' جو '''علی اکبر''' کے نام سے مشہور ہیں، حضرت [[امام حسین]] علیہ السلام کے بیٹے ہیں۔آپ کی ولادت ہجرت کے 33 ویں سال [[مدینہ|مدینے]] میں ہوئی۔ کہتے ہیں کہ آپ ظاہری شکل و شمائل اور باطنی سیرت کے لحاظ سے [[رسول اللہ]] سے بہت زیادہ مشابہت رکھتے تھے اسی لئے آپ کو شبیہ پیغمبر(ص) بھی کہا جاتا تھا۔علی اکبر روز [[عاشورا]] شجاعت کےجوہر دکھاتےہوئے [[یزید|یزیدی]] لشکر کے ہاتھوں [[شہید]] ہوئے ۔تاریخی روایات کے مطابق آپ [[بنی ہاشم]] کے پہلے شہید ہیں۔ آپ کا مقبرہ حضرت امام حسین علیہ السلام کے ساتھ ہے ۔
'''علی بن حسین بن علی بن ابی‌ طالب''' جو '''علی اکبر''' کے نام سے مشہور ہیں، حضرت [[امام حسین]] علیہ السلام کے بیٹے ہیں۔ آپ کی ولادت ہجرت کے 33 ویں سال [[مدینہ|مدینے]] میں ہوئی۔ کہتے ہیں کہ آپ ظاہری شکل و شمائل اور باطنی سیرت کے لحاظ سے [[رسول اللہ]] سے بہت زیادہ مشابہت رکھتے تھے اسی لئے آپ کو شبیہ پیغمبر (ص) بھی کہا جاتا تھا۔ علی اکبر روز [[عاشورا]] شجاعت کے جوہر دکھاتے ہوئے [[یزید|یزیدی]] لشکر کے ہاتھوں [[شہید]] ہوئے۔ تاریخی روایات کے مطابق آپ [[بنی ہاشم]] کے پہلے شہید ہیں۔ آپ کی قبر حضرت امام حسین علیہ السلام کے ساتھ ہے۔
==تعارف==
==تعارف==
حضرت علی اکبر 11 شعبان 33 ہجری کو [[مدینہ|مدینے]] میں پیدا پوئے۔ آپ امام حسین(ع) کے بڑے بیٹے تھے آپ کی والدہ ماجدہ کا نام [[حضرت لیلا]] مشہور ہے۔<ref>اصفہانی، مقاتل الطالبین، ص۸۶؛ابی‌مخنف، وقعۃ الطف، ص۲۷۶؛ یعقوبی، تاریخ یعقوبی، ج۲، ص۱۸۴.</ref> تاریخی منابع میں امام حسین(ع) کے اس فرزند کا لقب اکبر اور کنیت ابو الحسن مذکور ہے۔ <ref>اصفہانی،مقاتل الطالبین ص 86</ref>

گمنام صارف