گمنام صارف
"علی اکبر علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←واقعہ کربلا میں علی اکبر کا کردار
imported>Mabbassi |
imported>Mabbassi |
||
سطر 75: | سطر 75: | ||
=== نبرد آزمائی === | === نبرد آزمائی === | ||
پہلے حملے میں حضرت [[علی اکبر]] کبھی دائیں ،بائیں اور کبھی قلب لشکر پر حملے کرتے تھے ۔ کوئی گروہ بھی ان کے حملے کی تاب نہ لا سکتا تھا۔ کہتے ہیں اس حملے میں 120 افراد کو زمیں پر گرایا لیکن پیاس کی وجہ سے مزید حملے کی سکت نہ رہی۔ تو نئی توانائی حاصل کرنے کیلئے [[امام حسین|امام]] کی طرف لوٹ آئے اور اپنی پیاس سے اپنے والد کو آگاہ کیا۔ ۔ | پہلے حملے میں حضرت [[علی اکبر]] کبھی دائیں ،بائیں اور کبھی قلب لشکر پر حملے کرتے تھے ۔ کوئی گروہ بھی ان کے حملے کی تاب نہ لا سکتا تھا۔ کہتے ہیں اس حملے میں 120 افراد کو زمیں پر گرایا لیکن پیاس کی وجہ سے مزید حملے کی سکت نہ رہی۔ تو نئی توانائی حاصل کرنے کیلئے [[امام حسین|امام]] کی طرف لوٹ آئے اور اپنی پیاس سے اپنے والد کو آگاہ کیا۔ ۔ | ||
علی اکبر کی پیاس کو دیکھ کر [[امام حسین|امام]] کے آنسو نکل آئے آپ نے اپنی زبان چوسائی پھر اپنی انگوٹھی [[علی اکبر]] کو دی اور کہا اسے اپنے منہ میں رکھ لیں، امید ہے کہ تم اپنے جد سے جلد ہی ملاقات کرو گے وہ تمہیں آب کوثر سے سیراب کریں گے کہ جس کے بعد کبھی تشنگی نہ ہو گی۔<ref> خوارزمی،مقتل الحسین ، ج 2، ص 35. </ref> کچھ اختلاف کے ساتھ یہی عبارت [[سید ابن طاووس|سید بن طاووس]] نے بھی نقل کی ہے <ref> لہوف ،49. </ref> | علی اکبر کی پیاس کو دیکھ کر [[امام حسین|امام]] کے آنسو نکل آئے آپ نے اپنی زبان چوسائی پھر اپنی انگوٹھی [[علی اکبر]] کو دی اور کہا اسے اپنے منہ میں رکھ لیں، امید ہے کہ تم اپنے جد سے جلد ہی ملاقات کرو گے وہ تمہیں آب کوثر سے سیراب کریں گے کہ جس کے بعد کبھی تشنگی نہ ہو گی۔<ref> خوارزمی،مقتل الحسین ، ج 2، ص 35. </ref> کچھ اختلاف کے ساتھ یہی عبارت [[سید ابن طاووس|سید بن طاووس]] نے بھی نقل کی ہے <ref> لہوف ،49. </ref> | ||
[[علی اکبر]] دوبارہ حملے کیلئے روانہ ہوئے، آپ کی شجاعت ایسی تھی کہ کوفہ کا کوئی فرد بھی آپ سے مقابلہ کرنے پر راضی نہیں تھا<ref>شیخ مفید،الارشاد، ص459. </ref> یوں آپ نے تقریبا اہل [[کوفہ]] کے 200 افراد پچھاڑے۔<ref> مقتل الحسین مقرم،ج2 ص 36.</ref> | [[علی اکبر]] دوبارہ حملے کیلئے روانہ ہوئے، آپ کی شجاعت ایسی تھی کہ کوفہ کا کوئی فرد بھی آپ سے مقابلہ کرنے پر راضی نہیں تھا<ref>شیخ مفید،الارشاد، ص459. </ref> یوں آپ نے تقریبا اہل [[کوفہ]] کے 200 افراد پچھاڑے۔<ref> مقتل الحسین مقرم،ج2 ص 36.</ref> | ||