مندرجات کا رخ کریں

"علی اکبر علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 74: سطر 74:


==== پہلا حملہ  ====
==== پہلا حملہ  ====
پہلے حملے میں حضرت [[علی اکبر]] کبھی دائیں ،بائیں اور کبھی قلب لشکر پر حملے کرتے تھے ۔ کوئی گروہ بھی ان کے حملے کی تاب نہ لا سکتا تھا ۔کہتے ہیں اس حملے میں 120 افراد کو زمیں پر گرایا لیکن پیاس کی وجہ سے مزید حملے کی سکت نہ رہی۔
پہلے حملے میں حضرت [[علی اکبر]] کبھی دائیں ،بائیں اور کبھی قلب لشکر پر حملے کرتے تھے ۔ کوئی گروہ بھی ان کے حملے کی تاب نہ لا سکتا تھا۔ کہتے ہیں اس حملے میں 120 افراد کو زمیں پر گرایا لیکن پیاس کی وجہ سے مزید حملے کی سکت نہ رہی۔ تو نئی توانائی حاصل کرنے کیلئے [[امام حسین|امام]] کی طرف لوٹ آئے اور اپنی پیاس سے اپنے والد کو آگاہ کیا۔  ۔


تو نئ توانائی حاصل کرنے کیلئے [[امام حسین|امام]] کی طرف پلٹے اور اپنی پیاس سے اپنے والد کو آگاہ کیا ۔  ۔
علی اکبر کی پیاس کو دیکھ کر [[امام حسین|امام]] کے آنسو نکل آئے آپ نے اپنی زبان چوسائی پھر اپنی انگوٹھی [[علی اکبر]] کو دی اور کہا اسے اپنے منہ میں رکھ لیں، امید ہے کہ تم اپنے جد سے جلد ہی ملاقات کرو گے وہ تمہیں آب کوثر سے سیراب کریں گے کہ جس کے بعد کبھی تشنگی نہ ہو گی۔<ref> خوارزمی،مقتل الحسین ، ج 2، ص 35. </ref> کچھ اختلاف کے ساتھ یہی عبارت  [[سید ابن طاووس|سید بن طاووس]] نے بھی نقل کی ہے  <ref> لہوف ،49. </ref>
 
[[امام حسین|امام]] کی اس حالت سے آگاہی پر امام کے آنسو نکل آئے آپ نے فرمایا:اپنی زبان میرے منہ رکھو اور امام نے اسے چوسا۔پھر انگوٹھی [[علی اکبر]] کو دی کہ وہ اسے اپنے منہ میں رکھ لے۔نیز فرمایا : امید ہے کہ تم اپنے جد سے جلد ہی ملاقات کرو گے وہ تمہیں کاسۂ کوثر سے سیراب کریں گے کہ جس کے بعد کبھی تشنگی نہ ہو گی۔<ref> خوارزمی،مقتل الحسین ، ج 2، ص 35. </ref> کچھ اختلاف کے ساتھ یہی عبارت  [[سید ابن طاووس|سید بن طاووس]] نے بھی نقل کی ہے  <ref> لہوف ،49. </ref>


=== دوسرا حملہ ===
=== دوسرا حملہ ===
confirmed، templateeditor
8,265

ترامیم