مندرجات کا رخ کریں

"علی اکبر علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 70: سطر 70:


وہ بھی ایک ہاشمی اور قریشی جوان  کی تلوار سے ۔
وہ بھی ایک ہاشمی اور قریشی جوان  کی تلوار سے ۔
==امام کی گفتگو==
حضرت [[امام حسین]] (ع) [[علی اکبر]] کی بہادری کے جوہر دیکھ رہے تھے<ref> مثیر الاحزان، ص 68 </ref> کہ آپ نے آواز دی : اے [[ابن سعد]]!خدا تیری نسل  کو بھی اسی طرح قطع کر دے جس طرح تو نے میری نسل کو قطع کیا اور [[رسول اللہ]] کی قرابتداری کا بھی پاس نہ کیا ۔[[توحید|خدا وند کریم]] تجھ پر کسی کو تجھ پر مسلط کرے کہ جو تیرے سر کو تن سے جدا کر دے ۔<ref>  مقتل الحسین خوارزمی، ج 2، ص 35. </ref>
پھر فرمایا:
<font color=blue>{{حدیث|'''اللهم اشهد علی هؤلاء فقد برز الیهم اشبه النّاس برسولک محمّد خَلقاً و خُلقاً و منطقاً'''}}</font><ref> مثیر الاحزان، ص 68 </ref>
:پروردگارا! میں تجھے اس قوم پر شاہد قرار دیتا ہوں !میں نے ان کے مقابلے میں اس شخص کو روانہ کیا ہے جو ظاہری شکل و صورت میں ،باطنی اخلاقِ حمیدہ میں تیرے [[انبیاء|رسول]] کے ساتھ لوگوں میں سے سب سے زیادہ  شباہت رکھتا ہے ۔<ref> سید بن طاوس،اللہوف، ص 139. </ref>
مزید فرمایا :
<font color=blue>{{حدیث|'''و کُنّا اِذا اشتقنا الی رُؤیةِ نَبیّکِ نَظرنا اِلیهِ'''}}</font><ref> خوارزمی،مقتل الحسین ، ج 2، ص35: سید بن طاوس،اللہوف، ص 139. </ref>جب بھی ہم جمال [[رسول اللہ|پیغمبر]] کو سونگھنا چاہتے تو علی اکبر کو دیکھتے ۔
اسی طرح امام نے فرمایا :[[توحید|خداوندا]]! اس قوم سے اپنی برکات کو اٹھا لے اور ان کے درمیان تفرقہ  پیدا کر۔ انہیں سختی سے ہم سے دور کر جنہوں نے ہم سے دشمنی کی اور ہم سے جنگ کی جبکہ انہوں نے ہی ہمیں بلایا تھا ۔ان کے حاکموں کو ان سے راضی نہ رکھ اور انہیں مختلف گروہوں میں تقسیم کر دے ۔پھر [[آل عمران]] کی دو آیتوں کی تلاوت فرمائی <ref>خوارزمی، مقتل الحسین ، ج 2، ص 35. </ref>


==  نبرد آزمائی ==
==  نبرد آزمائی ==
confirmed، templateeditor
8,265

ترامیم