گمنام صارف
"یزید بن معاویہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
←مکہ کا قیام
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 32: | سطر 32: | ||
==مکہ کا قیام == | ==مکہ کا قیام == | ||
قیام مدینہ کے ساتھ ہی اہل مکہ نے بھی [[عبد اللہ بن زبیر]] کی سربراہی میں قیام کیا اور انہوں نے شہر [[مکہ]] کو اپنے کنٹرول میں لے لیا۔[[واقعۂ حرہ]] اور مدینے کے لوگوں کا خون بہانے کے بعد[[حصین بن نمیر]] سکونی کی سربراہی میں سپاہ [[شام]] نے اہل مکہ سے جنگ کا قصد | قیام مدینہ کے ساتھ ہی اہل مکہ نے بھی [[عبد اللہ بن زبیر]] کی سربراہی میں قیام کیا اور انہوں نے شہر [[مکہ]] کو اپنے کنٹرول میں لے لیا۔ [[واقعۂ حرہ]] اور مدینے کے لوگوں کا خون بہانے کے بعد [[حصین بن نمیر]] سکونی کی سربراہی میں سپاہ [[شام]] نے اہل مکہ سے جنگ کا قصد کیا۔ لشکر نے مکے کا محاصرہ کیا۔ طویل محاصرے کے بعد انہوں نے منجنیقوں (بڑی بڑی گلیل) سے مکہ پر پتھر برسائے جس کے نتیجے میں [[کعبہ|خانۂ خدا]] کو نقصان پہنچا اور [[کعبہ]] کو آگ لگائی گئی۔ جب تک یزید کے موت کی خبر لشکر شام تک نہیں پہنچی جنگ جاری رہی۔<ref>دینوری ،اخبار الطوال صص 267و 268</ref><ref>[http://www.pajoohe.com/fa/index.php?Page=definition&UID=43125 سائٹ]</ref> | ||
==فوجی کامیابیاں== | ==فوجی کامیابیاں== |