گمنام صارف
"یزید بن معاویہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←علمائے اہل سنت اور شخصیت یزید
imported>Mabbassi |
imported>Mabbassi |
||
سطر 52: | سطر 52: | ||
ابو الفرج ابن جوزی حنبلی اپنی تصنیف "الرد علی المتعصب العنید المانع من ذم یزید" میں لکھتا ہے کہ مجھ سے سائل نے سوال کیا کربلا کی جنایت کی وجہ سے یزید پر لعن کرنا جائز ہے یا نہیں ؟ تو میں نے کہا کہ احمد بن حنبل جیسے پرہیزگار علما اس پر لعنت کرنے کو جائز قرار دیتے ہیں ۔<ref>المناوی ، فیض القدیر شرح جامع الصغیر ج1 ص 265</ref>۔ نیز قاضی ابو یعلی ، اس کا بیٹا ،سفارینی، ابن محب الدین حنفی تفتازانی،سیوطی اور دیگر<ref>ابن جوزی، الرد علی المتعصب العنید المانع من ذم یزید، مقدمۃ للتحقیق مسئلۃ لعن یزید ص 16 باحوالہ:[http://alwahabiyah.com/upload/bookpdf/201373182027288.pdf سائیٹ]</ref> | ابو الفرج ابن جوزی حنبلی اپنی تصنیف "الرد علی المتعصب العنید المانع من ذم یزید" میں لکھتا ہے کہ مجھ سے سائل نے سوال کیا کربلا کی جنایت کی وجہ سے یزید پر لعن کرنا جائز ہے یا نہیں ؟ تو میں نے کہا کہ احمد بن حنبل جیسے پرہیزگار علما اس پر لعنت کرنے کو جائز قرار دیتے ہیں ۔<ref>المناوی ، فیض القدیر شرح جامع الصغیر ج1 ص 265</ref>۔ نیز قاضی ابو یعلی ، اس کا بیٹا ،سفارینی، ابن محب الدین حنفی تفتازانی،سیوطی اور دیگر<ref>ابن جوزی، الرد علی المتعصب العنید المانع من ذم یزید، مقدمۃ للتحقیق مسئلۃ لعن یزید ص 16 باحوالہ:[http://alwahabiyah.com/upload/bookpdf/201373182027288.pdf سائیٹ]</ref> | ||
ابن حجر نے ابو یعلی کی ایک کتاب کا ذکر کیا ہے جس میں اس نے لعنت کے مستحق اشخاص کے نام ذکر کئے ہیں اس کتاب میں رسول اللہ کی یہ روایت مذکور ہے کہ :« ﻣﻦ ﺍﺧﺎﻑ ﺍﻫﻞ ﺍﻟﻤﺪﻳﻨﺔ ﻇﻠﻤﺎً ﺃﺧﺎﻓﻪ ﺍﻟﻠﻪ ﻭ ﻋﻠﻴﻪ ﻟﻌﻨﺔ ﺍﻟﻠﻪ ﻭ ﺍﻟﻤﻼﺋﻜﺔ ﻭﺍﻟﻨﺎﺱ ﺍﺟﻤﻌﻴﻦ" جس نے بھی اہل مدینہ کو ظلم کرتے ہوئے ڈرایا اللہ اسے ڈرائے گا ،اللہ ،ملائکہ اور تمام لوگوں کی اس پر لعنت ہو ۔ | یزید کا نام لے کر لعنت کرنے میں اختلاف ہے ۔ابن جوزی احمد بن حنبل سے منقول ہے کہ نام لے کر لعنت کرنا جائز ہے ۔<ref>ابن حجر ہیتمی، الصواعق المحرقہ ج2 صص634 و635۔</ref> ۔ابن حجر نے ابو یعلی کی ایک کتاب کا ذکر کیا ہے جس میں اس نے لعنت کے مستحق اشخاص کے نام ذکر کئے ہیں اس کتاب میں رسول اللہ کی یہ روایت مذکور ہے کہ :« ﻣﻦ ﺍﺧﺎﻑ ﺍﻫﻞ ﺍﻟﻤﺪﻳﻨﺔ ﻇﻠﻤﺎً ﺃﺧﺎﻓﻪ ﺍﻟﻠﻪ ﻭ ﻋﻠﻴﻪ ﻟﻌﻨﺔ ﺍﻟﻠﻪ ﻭ ﺍﻟﻤﻼﺋﻜﺔ ﻭﺍﻟﻨﺎﺱ ﺍﺟﻤﻌﻴﻦ" جس نے بھی اہل مدینہ کو ظلم کرتے ہوئے ڈرایا اللہ اسے ڈرائے گا ،اللہ ،ملائکہ اور تمام لوگوں کی اس پر لعنت ہو<ref>ابن حجر ہیتمی، الصواعق المحرقہ ج2 صص635۔</ref> ۔ | ||
جمہور علماء کہ جن میں سے ابن صلاح ،غزالی،ابن تیمیہ، ابن حجر ہیتمی اور دیگر ہیں، لعنت کو جائز نہیں سمجھتے ہیں۔<ref>ابن جوزی ،الرد علی المتعصب العنید المانع من ذم یزید، مقدمۃ للتحقیق مسئلۃ لعن یزید ص 16 باحوالہ:[http://alwahabiyah.com/upload/bookpdf/201373182027288.pdf سائیٹ]</ref>۔ | |||
====فسق==== | ====فسق==== | ||
حسن نے کہا ہے کہ یزید کے فاسق ہونے پر تمام نے اتفاق کیا ہے | حسن نے کہا ہے کہ یزید کے فاسق ہونے پر تمام نے اتفاق کیا ہے | ||
==حوالہ جات== | ==حوالہ جات== |