مندرجات کا رخ کریں

"یزید بن معاویہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:

[[یزید بن معاویہ]] خاندان [[بنو امیہ]] کا دوسرا خلیفہ ہے۔ اس کے خلاف [[رسول اللہ]] کے نواسے حضرت [[امام حسین]] ؑ نے قیام کیا جس کے نتیجے میں [[کربلا]] کا دلخراش سانحۂ رونما ہوا۔اس نے [[معاویہ بن ابو سفیان]] کے بعد تقریبا چار سال حکومت کی اور اس کے دور میں دمشق اس کی حکومت کا دارالخلافہ تھا ۔[[معاویہ]] نے اپنے بیٹے یزید بن معاویہ کو خلیفہ نامزد کر کے خلافت کے موروثی ہونے کا بیج بویا کیونکہ اس سے پہلے کسی بھی اسلامی خلیفہ نے اپنے بعد اپنے بیٹے کو خلیفہ نامزد نہین کیا۔اس کے بعد خلافت وراثتی شکل اختیار کر گئی ۔اس کی وفات [[شام]] میں ہوئی اور اسے [[دمشق]] میں دفنایا گیا۔

{| class="toccolours" cellpadding="1" cellspacing="0" style="dir: rtl; float: left; clear: left; margin: 1em 1em 0 0; text-align:center; border: 1px solid #888;"
|colspan="2"|
'''[[بنو امیہ]]'''

|colspan="2" style="font-size: 100%; color:#FEFF99; background-color:#111199"|'''سلاطین'''

|style="font-size: 88%;"|
'''عنوان'''

[[معاویہ بن ابی سفیان]]

[[یزید بن معاویہ]]

[[معاویہ بن یزید]]

[[مروان بن الحکم]]

[[عبدالملک بن مروان]]

[[ولید بن عبدالملک]]

[[سلیمان بن عبدالملک]]

[[عمر بن عبدالعزیز]]

[[یزید بن عبدالملک]]

[[ہشام بن عبدالملک]]

[[ولید بن یزید]]

[[ولید بن عبدالملک]]

[[ابراہیم بن الولید]]

[[مروان بن محمد]]
| style="font-size: 88%;"|
'''مدت سلطنت'''

[[41]]-[[61]]

[[61]]-[[64]]

[[64]]-[[64]]

[[64]]-[[65]]

[[65]]-[[86]]

[[86]]-[[96]]

[[96]]-[[1176]]

[[1176]]-[[101]]

[[101]]-[[105]]

[[105]]-[[125]]

[[125]]-[[126]]

[[126]]-[[126]]

[[126]]-[[127]]

[[127]]-[[132]]

| colspan="2" style="font-size: 100%; color:#FEFF99; background-color:#326541"|'''مشہور وزراء اور امراء'''

| colspan="2" style="font-size: 88%;"|
[[ مغیرة بن شعبہ ثقفی]]

[[زیاد بن ابیہ]]

[[عمرو عاص]]

[[ مسلم بن عقبہ مری]]

[[ عبیداللہ بن زیاد ]]

[[ضحاک بن قیس]]

[[ حسان بن مالک کلبی]]

[[حجاج بن یوسف ثقفی]]

[[مسلمة بن عبدالملک ]]

[[خالد بن عبداللہ قسری ]]

[[یوسف بن عمر ثقفی]]

[[یزید بن عمر ابن ہبیرہ ]]

| colspan="2" style="font-size: 100%; color:#FEFF99; background-color:#568423"|'''ہم عصر شخصیات'''

| colspan="2" style="font-size: 88%;"|
[[حسن بن علی]]

[[حسین بن علی]]

[[علی بن الحسین]]

[[امام باقر|محمد بن علی الباقر]]

[[جعفر بن محمد الصادق]]

[[زید بن علی]]

[[مختار بن ابوعبید ثقفی]]

[[عبداللہ بن زبیر]]

[[مصعب بن زبیر]]

[[عبدالرحمن بن اشعث]]

[[یزید بن مہلب]]

[[خالد بن عبداللہ قسری]]

[[عبداللہ بن عمر بن عبدالعزیز ]]

[[عبداللہ بن معاویہ علوی]]

[[ضحاک بن قیس شیبانی]]

[[ابوحمزہ مختار بن عوف خارجی]]

[[ابومسلم خراسانی]]

[[ قحطبہ بن شبیب طایی]]

| colspan="2" style="font-size: 100%; color:#FEFF99; background-color:#895199"|'''اہم واقعات'''

| colspan="2" style="font-size: 88%;"|
[[صلح امام حسن]]

[[واقعۂ عاشورا]]

[[واقعۂ حرہ]]

[[زبیریوں کا قیام]]

[[قیام مختار]]

[[زید بن علی کا قیام]]

[[مغیرة بن سعید عجلی کا قیام]]

[[مروان بن محمد کا قیام]]

[[عبداللہ بن معاویہ علوی کا قیام]]

[[ضحاک بن قیس شیبانی کا قیام]]

[[ابوحمزہ مختار بن عوف خارجی کا قیام]]

<noinclude>
</noinclude>
==نسب اور خاندان ==
==نسب اور خاندان ==
تاریخ و رجال نگاران [[یزید بن معاویہ]] کو [[بنو امیہ]] اور [[قریش]] میں سے شمار کرتے ہوئے اس کا نسب یوں تحریر کرتے ہیں :یزید بن معاویہ بن صخر بن حرب بن أمیہ بن عبد شمس بن عبد مناف‌<ref>ذہبی ج2 ص 269۔</ref> اس لحاظ سے انہوں نے یزید اور بنی ہاشم کا نسب عبد مناف تک پہنچایا ہے ۔[[عبد مناف]]  کے دو بیٹے [[ہاشم]] اور [[عبد الشمس]] تھے ان میں سے ہاشم کی اولاد کو [[بنی ہاشم]] اور [[عبد الشمس]] کی نسل [[بنی امیہ]] کہلاتی ہے۔اس کی والدہ کے بارے میں تاریخ زیادہ تفصیل بیان نہیں کرتی ہے ۔تاریخ میں اس کا قبیلہ بنی حارثہ مذکور ہے اور اس کانام [[میسون بنت بحدل]] لکھا گیا ھے جو  بادیہ نشین خاندان سے تعلق رکھتی تھی ۔معاویہ سے طلاق لینے کے بعد وہ شام سے واپس اپنے  وطن لوٹ آئی ۔<ref>ذہبی ج5 ص27؛زرکلی۔ج 7 ص339۔</ref>

گمنام صارف