مندرجات کا رخ کریں

"آمنہ بنت وہب سلام اللہ علیہا" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 41: سطر 41:

=== وفات ===
=== وفات ===
[[فائل:قبر آمنه مادر حضرت محمد (ص) در ابواء.jpg|تصغیر|جناب آمنہ کی قبر (ابوا)]]
حضرت آمنہ [[عام الفیل]] کے ساتویں سال اپنے بیٹے رسول اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ) کو ان کے والد کی قبر کی زیارت اور [[عبداللہ بن عبدالمطلب]] کے بنی نجار کے رشتے داروں سے ملاقات کیلئے [[مدینہ]] لے گئیں۔ مشہور قول کی بنا پر مدینہ سے واپسی کے دوران [[ابواء]] کے مقام پر حضرت آمنہ اس دنیا سے رخصت ہوئیں<ref> دیکھیں: ابن عبد البر، الاستیعاب، ۱۴۱۲ق، ج۱، ص۳۰.</ref> اور وہیں دفن ہوئیں۔<ref> مقریزی، امتاع الاسماع، ۱۴۲۰ ق، ج۱، ص۱۳.</ref> ایک قول کے مطابق مکہ میں وفات کے بعد شعب دُب ([[قبرستان معلاۃ]]) میں مدفون ہیں۔ ابن اثیر اسے زیادہ صحیح سمجھتا ہے۔<ref> ابن اثیر، اسد الغابہ، ۱۴۰۹ق، ج۱، ص۲۲.</ref> تیسری صدی ہجری کا مؤرخ [[یعقوبی]] نے وفات کے وقت آپ کی عمر 30 برس ذکر کی ہے۔<ref> یعقوبی، تاریخ الیعقوبی، دار صادر، ج۲، ص۱۰.</ref>

گمنام صارف